Damadam.pk
Hoorkhan's posts | Damadam

Hoorkhan's posts:

Hoorkhan
 

میں اتنی خود پسند ہوں
کہ میری سرچ لسٹ میں ٹاپ پر میرا اپنا ہی نام ہے ۔۔۔ ⁦❤️⁩🔥🥀🌺
۔
✨ حور ✨

Hoorkhan
 

خوبصورتی آنکھوں کو متاثر کر سکتی ہے ۔۔
لیکن
شخصیت دل پر قبضہ جما لیتی ہے ۔۔
⁦❤️⁩🥀🌺
۔
✨ حور ✨

Hoorkhan
 

کچھ دوست ایسے ہوتے ہیں ۔۔ ⁦❤️⁩
جن کی جگہ محبت بھی نہیں لے سکتی ۔۔ 😍🥀✨
۔
گول گپہ ، شہزادہ ، جے
۔
✨ حور ✨

Hoorkhan
 

مجھ سے کوئی حسد کرے ۔۔
اس سے بڑھ کر میری تعریف اور کیا ہو گی ۔۔
🔥🥀🤷
۔
✨ حور ✨

Hoorkhan
 

تمہارا اور میرا وہ تعلق ہے
جو کسی کتاب میں درج نہیں
تمہاری آواز اور میری سماعت نے
ہم دونوں کے درمیان
اک ربط قائم کیا ہے
ہمارے درمیان کوئی رشتہ نہیں ہے
پھر بھی ہم ایک دوسرے کے لئے
لازم و ملزوم ہیں
تم میرے لئے بہتے دریا کی مانند ہو !
جو ہر رشتے کو سیراب کر جاتا ہے
🥀😍⁦❤️⁩🌺✨
۔
✨ حور ✨

Hoorkhan
 

سوچتی ہوں آسمان پہ جاؤں
جا کے دیکھوں زرا
ایسا کیا ہے وہاں ؟؟
جو میری روح کو ، دل کو
بے تاب کیے ہوئے ہے
کچھ تو ہے کچھ بہت انوکھا
جو ہر روز مجھے اپنی طرف کھینچتا ہے
اس پہیلی کو سلجھانا پڑے گا
کسی روز آسمان پہ جانا پڑے گا
🥀😍⁦❤️⁩🌺✨
۔
✨ حور ✨

Hoorkhan
 

یہ لوگ کیسے اٹھاتے ہیں ہاتھ عورت پر ۔۔ ؟؟
میں سامنے ہوتی ہوں تو وہ آنکھ تک نہیں اٹھاتا ۔۔۔ ⁦❤️⁩🌺🥀
۔
✨ حور ✨

Hoorkhan
 

فقط اس کے علاوہ مجھے سبھی سے الجھن ہے ۔۔۔۔۔۔۔ 😍🙈🥀🤷
۔
✨ حور ✨

Hoorkhan
 

کبھی ضرورت پڑے تو بتانا ۔۔
مشورہ نہیں ساتھ دوں گی ۔۔ 😍🥀🌺
۔
✨ حور ✨

Hoorkhan
 

پتہ نہیں کیا کشش ہے مجھ میں ۔۔ 🤔
لوگ جلدی دشمن بن جاتے ہیں ۔۔ 🤷🙈😍
۔
✨ حور ✨

Hoorkhan
 

کسی ایسے کے ساتھ رہو ۔۔ ✨🥀✨
جو تمہارے ہونے پر رب کا شکر ادا کرے ۔۔ ⁦❤️⁩🌺🥀
۔
✨ حور ✨

Hoorkhan
 

✨ 💙 آپ آسمان تو نہیں بن سکتے لیکن کسی کے لئے "آس" اور "مان" تو بن سکتے ہیں نا ۔۔ 🌸🥀
۔
✨ حور ✨

Hoorkhan
 

پورا جہاں ہو دستریں میں ۔۔۔
😍🥀پھر بھی اچھا لگتا ہے تمہارا رہنا ۔۔۔
۔
✨ حور ✨

Hoorkhan
 

سنو !
اگر میں تمہارا دل چرا لوں
تو کتنے سال کی سزا ہو گی 😍🙈🥀 .a5
۔
✨ حور ✨

Hoorkhan
 

میں بہت مصروفیت میں بھی تجھے فرصت سے سوچتی ہوں ۔۔۔۔۔ ⁦❤️⁩🥀
۔
✨ حور ✨

Hoorkhan
 

بانو قدسیہ کہتی ہیں ۔۔
اگر مرد آپ سے معافی مانگ کر آپ کو منا رہا ہے
آپ کے غصے کا برا نہیں منا رہا
تو یقین مانیں آپ بہت خوش نصیب ہیں ۔۔
⁦❤️⁩🌺🥀🔥
۔
✨ # حور ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

Hoorkhan
 

محبت ۔۔ ؟؟
ارے نہیں جناب ۔۔
آپ تو کائنات ہیں ہماری ۔۔ ⁦❤️⁩🥀🔥
۔
✨ # حور ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

Hoorkhan
 

یہ حق صرف مجھے ہی حاصل ہے کہ میں غلطی پر ہوتے ہوئے بھی اس سے منتیں کروا سکتی ہوں ۔۔۔ 😍🙈.a5
۔
✨ # حور ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

Hoorkhan
 

کیا تم جانتے ہو ؟
تم سے محبت کی ایک وجہ تمہاری یہ مسکراہٹ بھی ہے ، تمہاری اس ایک سنت پہ میری بے پناہ محبت فرض ہوتی ہے ۔۔۔ ⁦❤️⁩🔥
۔
✨ # حور ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

Hoorkhan
 

غم کی جتنی لکیریں تھیں وہ یکدم مٹ گئیں ۔۔۔
کسی نے اتنے پیار سے میری ہتھیلی چوم لی ۔۔۔ ⁦❤️⁩🔥
۔
✨ # حور ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔