تیرا ملنا ایسا ہے جیسے کسی نے ساری کائنات کا سکون میری ہتھیلی پر رکھ دیا ہو ۔۔۔۔ 🌸🥀❤️
۔
✨ حور ✨
ایک بار الجھنا ہے تم سے
بہت کچھ سلجھانے کے لئے
😍🌸🥀
۔
✨ حور ✨
کتاب عشق میں تجھ کو ہم دل کا سکون لکھتے ہیں ____ ❤️🥀
۔
✨ حور ✨
جان ڈال دیتا ہے مجھ میں
تیرا ہلکا سا مسکرا کر __ سر کو جھکا لینا !! 😍🙈🥀
۔
✨ حور ✨
بہت عزیز ہے اک شخص کو ہنسی میری ____ 😍❤️✨
۔
✨ حور ✨
میری آنکھوں میں غور سے دیکھو ___
تم میری بات ٹال سکتے ہو ____ ؟؟
😍❤️✨🌸🙈
۔
✨ حور ✨
تمہاری محبت کا صرف وہی حقدار ہے
جو تم پر تم سے بھی زیادہ مہربان ہو 💯🥀🌸
۔
✨ حور ✨
کچھ لوگ ہماری حد نگاہ بن جاتے ہیں ، جن سے آگے دیکھنے کا من ہی نہیں کرتا ۔۔۔۔
😍🥀🌸
۔
✨ حور ✨
دلچسپ سی کہانی ہوں میں
پڑھنے والوں کو الجھا دیتی ہوں
🔥🥀🌺😍
۔
✨ حور ✨
وہ دلنشین ہونے کے ساتھ ساتھ اک محبت نشین لڑکی بھی ہے ۔۔۔۔ 💜🥀
۔
✨ حور ✨
ماں کہتی ہیں کہ بیٹا تمہاری تربیت پہ اگر کوئی انگلی اٹھائے تو واپس اسکی تربیت کو نہ کوسنہ ورنہ میں سمجھ جاؤں گی کہ تمہاری طرف اٹھتی انگلی صحیح تھی ۔۔۔
🌺🥀✨
۔
✨ حور ✨
اور مرد اگر محبت نچھاور کرنے پہ آئے
تو سارا جہاں پیچھے چھوڑ سکتا ہے 😍❤️ 🥀
۔
✨ حور ✨
جب جب تم مجھے میسر ہوتے ہو میں تب تب سکون کے معنی بتا سکتی ہوں ۔۔۔۔۔ 😍🥀🙈🌺
۔
✨ حور ✨
ہمت ، شفقت ، چاہت ، قربانی
"یکجا لکھوں تو "بابا جانی 😍🥀🌺❤️✨
۔
✨ حور ✨
یقین کیجئے "محترم" آپ کی والی سے زیادہ پیاری ہوں میں ۔۔۔ 🙈😍🥀 
۔
✨ حور ✨
شیریں انداز طبیعت پہ نہ جائیے ۔۔
دل زہر سے بھی کڑوا ہے مجھ محترمہ کا ۔۔ 🙈🌺🥀🔥
۔
✨ حور ✨
وہ ہمیشہ سے ایسی ہی تھی
آسمان کے سحر میں کھو جانے والی لڑکی"
🥀🌺😍
۔
✨ حور ✨
بخدا میں تعلق نہیں توڑتی بس انداز تکلم بدل دیتی ہوں ۔۔۔۔۔۔ 🔥🌺
۔
✨ حور ✨
اللہ سے گفتگو کی عادت ہو جائے تو سجدہ کیے بغیر سکون نہیں آتا ۔۔۔۔۔۔۔ 🌺🥀✨
صبح بخیر
۔
✨ حور ✨
اجنبیت ایک راز ہے اور راز ہمیشہ پرکشش لگتے ہیں ۔۔۔۔ 💯🔥🌺🥀😍
۔
✨ حور ✨
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain