خدا کرے صدیوں تک قائم رہے
وہ محبت جو تجھے مجھ سے اور میرے نام سے ہے ❤️✨🥀💜🌸
۔
✨ حور ✨
میں زمانے کو بھول جاتی ہوں
آپ جب ہمکلام ہوتے ہیں
😍🌸🥀💜
۔
✨ حور ✨
میں اپنی مثال تو دے دوں مگر
ظلم یہ ہے کہ بے مثال ہوں میں
🙂😍🥀🌸✨
۔
✨ حور ✨
ہماری مُسکراہٹ! مُسکراہٹ
تُمہاری مُسکراہٹ! زِندگی ہے
😍🌸🥀✨
۔
✨ حور ✨
انت الحب
تم محبت ہو !
زیرا خندہ ات عشق است
کیونکہ ! تمہارا ہنسنا محبت ہے !
😍❤️🌸🥀
۔
✨ حور ✨
اور پسندیدہ شخص کی لا پرواہی تو ، اکثر انسان کو"سائیکو پیشنٹ" بنا دیتی ہے___🖤🌸
۔
✨ حور ✨
اگنور بھی کروں تو
۔
لوگ ایٹیٹیوڈ سے امپریس ہو جاتے ہیں
🤷🥀🌸😍
۔
✨ حور ✨
میں چوبیس گھنٹے تمہاری محبت میں مبتلا رہتی ہوں !
کیا دن کے گھنٹے بڑھائے نہیں جا سکتے ؟
😍🥀🌸
۔
✨ حور ✨
مجھے بنایا گیا ، اک شخص کے لئے قیمتی موتی
مجھے پسند ہے اپنی "سیپ" میں رہنا
😍❤️🥀
۔
✨ حور ✨
NOw I HaVe a crUsh On mysElf .
😍🙈🥀
✨ HooR ✨
وار کر جہاں بھر کی خوشیاں تم پر
تم کو ہنستا ہوا دیکھوں جی چاہتا ہے 😍🥀✨
۔
✨ حور ✨
محبت کی کہانی میں "اگر" کیسا "مگر" کیسا
وہ شہزادہ ہمارا ہے تو پھر سمجھو ہمارا ہے ✨🥀😍🙈
۔
✨ حور ✨
لہجہ نرم رکھ کے ملتی ہوں ، عاجزی کے ساتھ
مگر ہر فرد پر ضائع ، سب جذبات نہیں کرتی 🔥🌺😍🥀
۔
✨ حور ✨
چہرہ تو مل جائے گا ہم سے بھی خوبصورت ۔۔
پر بات جب دل کی آئے گی تو ہار جاؤ گے ۔۔ 😍🥀✨
۔
✨ حور ✨
وہ ان محبت کرنے والی لڑکیوں میں سے ایک ہے جن کی آنکھوں میں چمک ہے ، دل سونا ہے اور روح
ستارہ ہے ❤️🥀😍
۔
✨ حور ✨
ڈگریوں کے بغیر بھی میرے رب نے
✨❤️ انسان کو اشرف المخلوقات بنایا ہے ۔۔۔۔۔۔۔
۔
✨ حور ✨
اپنی مانگی ہوئی دعا پر یقین رکھیں وہ رحمٰن ہے رد نہیں کرتا ۔۔۔۔۔۔ 💯❤️🥀🌸
صبح بخیر
۔
✨ حور ✨
میں اکثر اس سے کہتی ہوں
جب کبھی میرے سر سے دوپٹہ سرک کر
شانوں پہ گر جائے تو فوراً آپ کی
کہی ہوئی بات میرے دماغ
میں گردش کرنے لگتی ہے کہ
آپ بنا دوپٹے کے اچھی نہیں لگتی
سر پہ دوپٹہ اوڑھ کر رکھا کریں
ایک گہری مسکراہٹ
میرے چہرے پہ بکھر جاتی ہے
اور میں سر کو پھر سے ڈھک لیتی ہوں
اور پتہ ہے ہمیں ڈھانپ کر وہی رکھنا چاہتے ہیں
جو ہم سے محبت کرتے ہیں
😍🥀✨❤️
۔
✨ حور ✨
دنیا میں کوئی ایسی دلچسپی نہیں
جو میرا دھیان یکسر تم سے ہٹا دے
😍🥀✨
۔
✨ حور ✨
تجھے خبر ہے ؟ تو بالکل دعاؤں جیسا ہے
دعا بھی وہ جو مصیبت کے وقت کام آئے
✨❤️🥀☺️
۔
✨ حور ✨
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain