Damadam.pk
Hoorkhan's posts | Damadam

Hoorkhan's posts:

Hoorkhan
 

تھری میجیکل ورڈز
لمبی لمبی دلیلوں یا وضاحتوں کی ضرورت ہی نہیں تمہارے کہے گئے ان تین لفظوں میں ایسا سحر ہے کہ جب تم ایک بار کہہ دو کہ میں ہوں نا !!!
تو مجھے محسوس ہوتا ہے کہ مجھ سے دور ہو کر بھی تم نے میرا ہاتھ تھام کر مجھے ہر فکر ہر پریشانی سے آزاد کر دیا ہے
تا عمر یہ " میجک " کرتے رہنا
میری روح کو اس سحر میں جکڑے رکھنا
تم میرا حوصلہ ہو !
تم سچ مچ ساحر ہو !!
⁦❤️⁩💜😍🥀🌸✨
۔
✨ حور ✨

Hoorkhan
 

ایک شہزادی ہے تلخ مزاج کہانی میں 🔥
ایک شہزادہ ہے جو دل سے اس پر مرتا ہے
🖤🌸🥀
۔
✨ حور ✨

Hoorkhan
 

وہ موقع نہیں دیتا اظہار کا وہ جانتا ہے میں اسے پسند کرتی ہوں 🖤🥀✨😍🙈
۔
✨ حور ✨

Hoorkhan
 

سنو !! __ کہیں دور چلیں 🙈
اس دنیا کی پریشانیوں سے بہت دور
😍🥀⁦❤️⁩
۔
✨ حور ✨

Hoorkhan
 

میں چاہتی ہوں
بس وقت ٹھہر جائے
جب تم میرے ساتھ ہو
😍🥀⁦❤️⁩🌸
۔
✨ حور ✨

Hoorkhan
 

بہت خوش نصیب ہوں میں کیونکہ
تیرے سب سے زیادہ قریب ہوں میں
😍🌸🥀⁦❤️⁩
۔
✨ حور ✨

Hoorkhan
 

دو ہی خواہشیں ہیں میری
ایک تو خوش رہے ایک تو ساتھ رہے
😍🙈🌸🥀
۔
✨ حور ✨

Hoorkhan
 

شور بھری اس دنیا میں
تم سکون کا ایک لمحہ ہو
😍⁦❤️⁩🌸🥀
۔
✨ حور ✨

Hoorkhan
 

پیار محبت کا تو پتا نہیں لیکن
میں لاڈلی اس کی بہت ہوں
😍🙈🥀🌸✨
۔
✨ حور ✨

Hoorkhan
 

کل کائنات ہے وہ میری
فقط وہ ایک شخص تھوڑی ہے
😍⁦❤️⁩🥀🌸✨
۔
✨ حور ✨

Hoorkhan
 

میری ساری خوشیوں کے لئے
تیرا میرا ساتھ ہونا ضروری ہے
✨😍🥀💜
۔
✨ حور ✨

Hoorkhan
 

خواہش زندگی سے بس اتنی ہے
کہ تیرا ساتھ ہو اور کبھی ختم نہ ہو
🌸🥀💜
۔
✨ حور ✨

Hoorkhan
 

میں چاہوں تو خود کو شہزادی وقت قرار دے دوں
سلطنت کا ایک شہزادہ مجھے یوں چاہتا ہے
😍🌸🥀✨
۔
✨ حور ✨

Hoorkhan
 

مجھے اس کے سامنے بولنا بہت پسند ہے
کیونکہ وہ میری بے تکی باتوں کو بھی غور سے سنتا ہے .a5😍🙊🥀✨
۔
✨ حور ✨

Hoorkhan
 

چائے بھی اچھی لگتی ہے مگر جب آؤں تو
میرے لئے تم میز کے اوپر پھول رکھنا
🥀🌸⁦❤️⁩
۔
✨ حور ✨

Hoorkhan
 

امانت میں خیانت میں کبھی نہیں کرتی
کہ دل تجھے دیا ہے تو بس تیرا ہی ہے
😍🙈🥀
۔
✨ حور ✨

Hoorkhan
 

اس کی مسکراہٹ اور اس کی آنکھیں پیرس" کے تمام علاقوں سے کئی زیادہ حسین ہیں "
😍🥀🌸
۔
✨ حور ✨

Hoorkhan
 

ہر اس شخص کو آپکی توجہ کی ضرورت ہے جو آپ سے وابستہ ہے توجہ نہ رہی تو سمجھیں آپ نے اس شخص
کو گنوا دیا 🥀💜🌸
۔
✨ حور ✨

Hoorkhan
 

جو اک آپ نہ ہوں تو "پشاور" میں کیا رکھا ہے 😍🥀💜🌸✨
۔
✨ حور ✨

Hoorkhan
 

لاک ڈاؤن کھل گیا ہے محترم
چائے کے بہانے ملاقات رکھیں ناں
🥀🌸⁦❤️⁩
۔
✨ حور ✨