عورت کے لئے مرد زندگی کا دوسرا نام ہے ، باپ ہو تو شفقت ، بھائی ہو تو محافظ ، بیٹا ہو تو آنکھوں کی ٹھنڈک اور شوہر کی صورت میں " اللہ " کا سب سے قیمتی تحفہ جو شفیق بھی ہے ، محافظ بھی ❤️ سکون بھی 😍🌸 اور محبت بھی ۔ ✨ حور ✨
میں ایسے مردوں کو خوش نصیب مانتی ہوں جن کے سینے سے لگ کے عورت روتی ہے اور سکون پا لیتی ہے کیونکہ ہر مرد میں اتنا حوصلہ اور ہمت نہیں ہوتی کہ وہ عورت کے آنسو صاف کر کے اس کے چہرے پہ مسکراہٹ لا سکے ____ 🥀🌸 ۔ ✨ حور ✨