عورت کو سکھانا چاہیے کہ وہ مرد کو ناجائز بات پر " نہ " کہہ سکے اور مرد کو اس " نہ " کا بھرم رکھنا آنا چاہیے ۔
🥀🖤
۔
👑 # حور
!اے میرے روحِ من
۔
میری سب سے بڑی خواہش ہے کہ ۔۔❤️
۔
میں آپ کے ساتھ اُس رب رحمٰن کی
چوکھٹ پر حاضری دوں جس نے مجھے
آپ سے ملوایا ، اُن تمام مقامات کو دیکھوں جہاں کبھی میرے نبی صلیٰ اللہ علیہ وسلم ، اماں عائشہ صدیقہ کے ساتھ ہوا کرتے تھے ، خانہ کعبہ کا طواف آپکا ہاتھ تھام کروں اور جب جب اللّٰہ کے گھر کو آپکے ساتھ آنکھوں کے سامنے موجود پاؤں دل کی ہر دھڑکن سے نکلے ____
۔
فَبِأَیِ٘ آلَاءِ ربِ٘کُمَا تُکَذِ٘بَان ۔۔ ❤️
😍🌸🥀💜
۔
👑 # حور
وہ اتنا خوبصورت ہے کہ محبت کی
ساری دُھنیں اُس پر سے وار کے پھینکی
جا سکتی ہیں
💜🥀🌸
۔
👑 # حور
!! یوں ہی نہیں مسکرائے ہم
!! ذکر تیرا ہی چل رہا تھا
😍🥀🌸
۔
👑 # حور
" لذتوں بھرا ماضی دلکش مستقبل کو چبا جاتا ہے "
🖤🥀🔥
۔
👑 # حور
✨فرض کرو تم میرے ہو
💯اور فرض کبھی چھوڑے نہیں جاتے
🙈😍🌸🥀
۔
👑 # حور
پتہ نہیں لوگ کیسے بےوفائی کر لیتے ہیں مجھ سے تو تم نہیں بھولائے جا رہے پورے دن کا کوئی ایک پہر ایسا ہوتا جب ایسا ضرور لگتا ہے کہ تم ساتھ تھے ،تم ساتھ ہو
🥀🖤🌸
۔
👑 # حور
ہم جیسے لوگوں کو اک ہی شخص میں رہ جانے کی بیماری ہے _
🥀🖤🔥
۔
👑 # حور
!میں آپ کو زندگی نہیں کہتی
!آپ مجھے زندگی سے بھی زیادہ پیارے ہیں
😍🌸🥀💜
۔
👑 # حور
✨!!کچھ پل کے لئے نہیں مولا
!!عمر بھر ہم کو اک ساتھ رکھنا
🥀🌸✨💜
۔
👑 # حور
کچھ بھی نہیں تھا میرے پاس اور پھر
تمہیں نعمتِ خاص بنا کر بھیجا گیا میرے پاس
😍🌸🥀💜
۔
👑 # حور
بالکل بھی پسند نہیں ہے مجھے چائے لیکن تیرا چھوڑا ہوا آدھا کپ شوق سے پی سکتی ہوں
__🥀🖤☕
۔
👑 # حور
ایک چیز جو مجھ پر لوحِ ازل سے واجب ہے
۔
:اور ابد تک واجب رہے گی وہ
۔
میرا ہزاروں بار زندگی کے ملنے پر بھی
ہر بار آپ کی محبت میں مبتلا ہونا ہے
💜🌸
۔
👑 # حور
!!!ہوں تو بڑی بے حسں ____ مغرور سی لڑکی
!!!مگر وہ شخص میرے دل سے اترتا ہی نہیں
🔥🌸💜
۔
👑 # حور
اس کی آواز مجھ میں ایک نئی زندگی پھونکتی ہے
-
ہاں میں اعتراف کرتی ہوں
-
مجھے اس سے محبت نہیں عشق ہے
۔
اسکی زرا سی بے رخی میرے جسم سے روح کھینچ لیتی ہے
🔥🌸❤️
۔
👑 # حور
میں مثل کھلی کتاب ہوں _
جسے پڑھ تو کوئی بھی سکتا ہے مگر سمجھنے کی سکت کوئی کوئی رکھتا ہے
🔥🌸
۔
👑 # حور
کمال کا شخص ہے
وہ رانجھے سا چہرا لیے
وہ محبتوں کا پہرہ دئیے
احساس کا سہرا سجائے
مجھے وہ ہر وقت ، ہر پل اپنی حفاظت کے حصار میں رکھتا ہے
مجھے احساس دلائے رکھتا ہے ، کہ محبت کا ستارہ ایک ہی زمین ( شخص ) کے گرد گردش کرتا ہے اور مجھے پیار سے دیکھتے ہوئے وہ کہتے ہیں "حورم" پتا ہے
وہ سیارہ " میں "ہوں 💜
اور وہ ساری زمین " آپ " ہو ❤️
👑 # حور
🌸 " محبت "
❤️! سانسیں وہ لیتا ہے جیتی میں ہوں
۔
# حور
میں دھیما ساز سننے والی, 🌸
رات کو تنہا چلنے کی خواہش رکھنے والی,
گھنٹوں بیٹھ کر سوچنے والی,
اندھیرے کے سحر میں ڈوب جانے والی,
تنہا رہنے کی خواہش مند,
محفلوں میں بیزار بیٹھنے والی, 🦋
کتابوں سے عشق کرنے والی,
گھنٹوں ناولوں میں سر دیے مدہوش رہنے والی,
اکتا جانے والی لوگوں سے اور بعض اوقات خود سے بھی,
دل کے ٹوٹ کر چُور ہوجانے کے بعد بھی مسکرانے والی,🌸 قہقہہ لگانے والی,
سیاہ رنگ کی شیداںٔی, 🖤
سادگی پسند,
ایسی لڑکی کہ جس کے خواب میں گاڑی پیسہ کچھ بھی نہ ہو بس چند لمحے خاموشی کے ہوں___
اگر ان سب کی وجہ سے مجھے اولڈ فیشنڈ بھی کہا جاںٔے تو ہاں
میں ہوں اِک old fashioned لڑکی_🌸🥀
۔
👑 حور
وہ آنکھیں بند کیے کچھ پڑھ رہا تھا یا شائد کوئی ورد کر رہا تھا اس کی بند آنکھیں
۔
اس کے ہلتے ہونٹ ، اک سیکنڈ ، دو سیکنڈ ، تین سیکنڈ ، چار ، پانچ ناجانے کتنے سیکنڈوں کے بعد اُس نے آنکھیں کھولیں اور مجھ پر پھونکنے لگا
میں ہل نہیں سکی
سانس نہیں لے سکی
پلک نہیں جھپک سکی
جیسے وہ مجھ پر کوئی منتر پھونک رہا تھا
وہ مجھے قید کر رہا تھا
نہیں ، شائد وہ میرے گرد حفاظتی حصار باندھ رہا تھا ❤️🌸
۔
👑 حور
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain