وہ دنیا کا سب سے کھڑوس اور اکڑو لڑکا ۔۔
جب خدا سے میری صحت یابی کی دعا مانگتا ہے ۔۔
تو مجھے اپنا وجود قیمتی
محسوس ہونے لگتا ہے ۔۔
اور اسکی پرواہ کرنے کے انداز سے
بے پناہ عشق ہونے لگتا ہے ۔۔
وہ سنجیدہ عادتوں والا معتبر لڑکا جب
میرے لیے اپنے ہاتھ اٹھا کر گڑگڑا کر دعا مانگتا ہے ۔۔
تو جانے کیوں ۔۔
اسکی ہر دعا کے قبول ہو جانے پہ یقین بڑھ جاتا ہے ۔۔
جانے کیوں اسکے عشق کی عقیدت
مجھے عبادت جتنی مقدس لگنے لگتی ہے ۔۔
اے خدا ! اس خوبصورت آنکھوں والے لڑکے کی دعاؤں کا بھرم رکھنا ۔۔
کیونکہ اسکی محبت نے
مجھے محبت کرنا سکھایا ہے ۔۔!! 😍🌸✨♥️
👑 # حور
دعاؤں کی گاڑی میں سوار ہو کر
معجزوں تک کا سفر طے کیا ہے میں نے
🌸✨🥀
۔
👑 # حور
اور جو میری مدھم پڑتی دل کی دھڑکن کو
✨🌸♥️😍 روانی بخشے وہ معجزہ ہیں آپ ۔۔
۔
👑 # حور
تم میرے لیے وہی "یُسر" ہو ۔۔ 🌸
جس کے بارے میں رب فرماتے ہیں
"ان ّ معَ العُسر یُسْراً"
( بیشک ہر مشکل کے ساتھ آسانی ہے 🤍
ہاں تم "یُسر" ہی تو ہو
آسانی ۔۔۔
سکون ۔۔۔۔۔ !
دکھوں کی گہری کھائی سے نکل کر مل جانے والی راحت ۔۔۔ 😍🌸✨
۔
👑 # حور
ActUallY I'm a GoOD PerSON , UntiL U BreAK mY LeveL of PatiEnCE 🌸🔥✌️
.
👑 # HoOR
SeNSiTiVe PeOPle Are LiKE AnGeLs WitH BRoKeN WinGS .. 🌸
.
TheY FLY OnlY WheN LoVeD ♥️✨
.
👑 # HoOR
حور خان کی جانب سے سب کو عید الاضحٰی مبارک ۔۔۔۔۔ ✨🌸
۔
😍 خوش رہیں اور خوشیاں بانٹتے رہیں
اور دل کرتا ہے کہ
۔
کبھی تو
منٰی کے خیمے میں ہمارا قیام ہو
میدانِ عرفات میں ظہر کی نماز ہو
وہ چمکتے ہوئے سورج کے نیچے توبہ کی کوئی دعا ہو ۔
وہ کانوں میں پڑتی تکبیر کی گونج ہو ۔
وہ دلوں میں سکون بھرتی رب کی محبت ہو۔
وہ طویل سے راستوں پر چلنے کی مشقت ہو ۔
وہ مزدلفہ کا میدان ہو ، دو نمازیں ایک ساتھ ہوں ۔
وہ کنکریاں جمع کرنے کا اہتمام ہو ۔
وہ طوافِ کعبہ ہو ، وہ ندامت کے آنسو ہوں ۔
کاش کہ غلافِ کعبہ ہو اور اس غلام کے ساتھ ہوں ۔
سجدے میں کی گئی کوئی سرگوشی سن لی جائے ۔
کوئی آنسو کام آ جائے ، کوئی دعا قبول ہو جائے ۔
اور ہم بخش دئیے جائیں ۔
ہم سنوار دئیے جائیں ۔
🌸✨🌸
۔
👑 # حور
تمہارا ہاتھ پکڑ کر گھوموں میں دنیا ساری
اتنے پیارے پیارے خواب دیکھتی ہوں میں
🌸✨😍
۔
👑 # حور
اگر کبھی میں اپنی منزل بھول جاؤں
۔
تاریکیوں میں کھو جاؤں
۔
اور تمہیں مجھ پر احسان کرنے
۔
کا موقع ملے تو ہچکچانا مت
۔
میرے راستے میں کھڑے ہو کر
۔
پورے یقین سے کہنا کہ
۔
!واپس چلو ، یہ اندھیروں کی دنیا ہے
۔
گمراہی کا راستہ ہے جبکہ تم
۔
!صراطِ مستقیم پر چلتی اچھی لگتی ہو ۔
🌸✨♥️🥀
۔
👑 # حور
اگر کبھی تم مجھے
۔
کوئی تحفہ دینا چاہو تو
۔
زیادہ مت سوچنا
۔
قیمتی اور مہنگی چیزوں
۔
کو تلاش مت کرنا بس
۔
ایک شفاف سی شال خریدنا
۔
اور میرے کندھوں پر ڈال کے
۔
بولنا کہ
۔
!!تم ماڈرن نہیں باوقار اچھی لگتی ہو
✨♥️🌸
۔
👑 # حور
کبھی مِلاٶنگی میں آپ کو اُس پُرسکون ہنستی لڑکی سے
کبھی دِکھاٶنگی آپ کو کہ میں کیسی لگتی ہوں..!!💙
۔
👑 # حور
A Text frOm a Right PersoN Can Change Your WhOle moOD 😍🌸🥀
.
👑 # HoOR KhAN
جانتے ہیں حُب کسے کہتے ہیں ؟
جب کوئی اپنا سیاہ سے سیاہ رُخ اس ڈر کے بغیر آپ کے سامنے کھول کے رکھ دیں کہ آپ نہ تو اُس کو دھتکاریں گے
اور نہ ہی طعنہ بازی کریں گے ، جب کوئی بچوں کی طرح آپ کے سامنے اونچا اونچا رو لے ، یا پھر پاگلوں والی کوئی بات کر کے ہنس لے کہ آپ اسے جانتے ہیں
آپ اُسے سمجھیں گے 💜
مجھے آپ سے عشق ہے اور عشق میں حُب سمیت ہر چیز آ جاتی ہے 🔥
🌸🥀
👑 # حور
وہ کم گو ، کھڑوس سا
میں ہنس مکھ ، آوارہ سی
وہ سادہ دل ، معصوم سا
میں نٹ کھٹ شرارتی سی
وہ حقیقت میں رہنے والا
میں افسانوں میں جینے والی
وہ گرم مزاج ، مغرور سا
میں نرم مزاج ، شاعرہ سی
اُس کا عشق بے مثال سا
میری محبت لاجواب سی
🌸🥀✨
👑 # حور
بات نہیں ہوتی لیکن یقین کیجئے 🔥
وہ شخص آج بھی میرے لئے خاص ہے
🌸💜🥀
۔
👑 # حور
"کُن فیکون "مجھے عشق ہے ان لفظوں سے
❤️🌸✨🥀
۔
👑 # حور
میں تمہارے حُسن کو بیان کرنے کے لئے " روشنی " سے زیادہ " روشن " اور " حُسن "
سے زیادہ حسین لفظ چاہتی ہوں
❤️🌸😍🥀
۔
👑 # حور
موجودگی
۔
تمہاری موجودگی
۔
گرمیوں کی سخت دھوپ میں
۔
الیکٹریسٹی کے بغیر رہنے والے
۔
کسی غریب کے
۔
گھر کے وسط
۔
میں لگے
۔
گھنے درخت کے سائے
۔
جیسی ہے
❤️🌸🥀✨
۔
👑 # حور
اس کائنات کی گھٹیا ترین پہچان کسی کی گرل فرینڈ کہلانا ہے
۔
اماں حوا کی بیٹی کا کردار اتنا کمزور ہرگز نہیں ہونا چاہیے کہ وہ نامحرم سے اس کی
، محبت کی بھیک مانگتی پھرے کہ اسکا ساتھ اس کی محبت حاصل کرنے کے لئے ہر حد سے گزر جائے
۔
ایک لڑکی کو اتنا تو مضبوط ہونا چاہیے کہ اس کے لئے اس کی عزت ، اس کی آبرو سے بڑھ کر کچھ نہ ہو
۔
اور ایمان اتنا پختہ تو ضرور ہو کہ ابنِ آدم کو اسے پانے کے لئے اپنا تعلق اللہ سے جوڑنا پڑے ، اللہ کے آگے گڑگڑانا پڑے ، رونا پڑے
۔
کیونکہ محبت قیمتی ضرور ہے مگر عزت انمول ہوتی ہے اور ایک مسلمان بیٹی کی عزت تو اس کائنات کی سب سے انمول ترین شے ہے
🌸🥀💜🔥
۔
👑 # حور
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain