"کل دقنہ قلب فینی لک قصیدة"🖤
❣️میرے دل کی ہر دھڑکن تمہارے لیے غزل لکھتی ہے❣️🥀😍
۔
✨ # حور
مت پوچھو کیسے لگتے ہو ۔۔
جیسے بھی ہو دل پہ لگتے ہو ۔۔
🌸🥀😍🙈
۔
✨ # حور
WhEN UR moOd is NOt goOD WiThOUt AnY ReASon ....
ThEN ....
U R dEfiNiteLY MiSSinG SoMEoNe ....
🌸🥀❤️
✨ # HOoR KhAN
✨ _____ TalK tO Me ____ ✨
MaY Be I'm WAiTinG fOR YOU ✌️
🌸❤️🥀
✨ # HOOR KhAN
آپ اچھے لگے ، کیسے لگے ، کیوں لگے
یہ معاملہ مجھے ، کُن فیکون لگتا ہے
✨🙈😍🌸
۔
✨ # حور
اُس کا غصہ اتناا دلکش ہے جتنی اُس کی آواز ۔۔ 😍💜
۔
✨ # حور
ہم ابھی چاہے ایک ساتھ نہیں
لیکن تمہاری باتیں ، تمہاری یادیں ہمیشہ میرے ساتھ ہیں میری سانسوں کی طرح ۔۔
ہر روز صبح اُٹھتے ہی سب سے پہلے جب تمہاری آواز سنتی ہوں تو مجھے اپنا آپ زندہ محسوس ہوتا ہے ۔۔
تمہارا مجھے ہر روز ویڈیو کال پر بغیر پلکیں جھپکے دیکھنا ۔۔
کہیں بہت اندر تک سکون دے جاتا ہے ۔۔
ہم ابھی دور تو ہیں ایک دوسرے سے لیکن مجھے میرے " اللہ جی " پر کامل یقین ہے کہ وہ ذات ایک دن ہماری ساری دوریاں مٹا دے گی ۔۔
اور پھر بس میری یہی ایک خواہش ہو گی کہ میری باقی عمر تمہیں اپنی نظروں کے سامنے دیکھتے ہوئے ہی ختم ہو ۔۔
😍🌸✨🥀
۔
✨ # حور
میں جب تیکھے لہجے میں بات کرتی ہوں اور وہ دھیمے لہجے میں جواب دیتا ہے تو وہ مجھے بہت اچھا لگتا ہے ۔۔۔۔
😍🙈🌸🥀
۔
✨ # حور
لڑکیوں کو کم از کم اتنا بدتمیز تو ضرور ہونا چاہئے کہ کوئی بدتمیز لڑکا اُنکی تمیز کا فائدہ نہ اٹھا سکے ۔۔۔
🔥✨🌸
۔
✨ # حور
میں نکاح سے پہلے ہونی والی محبت کو بھی! حرام نہیں مانتی
۔
؟؟ جانتے ہو کیوں
۔
کیونکہ حضرت زلیخاں کو نکاح سے پہلے ہی محبت ہوئی تھی
۔
حضرت خدیجہ کو بھی قبل از نکاح ہی رسولِ خُدا پسند آئے تھے
۔
اب یہ تم پہ ہے کہ تمہاری راہ کیسی ہے
🌸✨🥀
۔
✨ # حور
وہ جب جب میری بے چینی محسوس کرتا ہے
وہ تب تب مجھ پہ سورت " رحمٰن " پڑھ کر دم کرتا ہے ۔۔
🌸✨👑😍
۔
✨ # حور
! سنو جاناں
تحفہ لینے جب جاؤ گے تو یاد رکھنا میری
پہلی پسند حجاب ہے ۔۔۔۔
😍🙈👑
۔
✨ # حور
اُڑنے کا شوق ضرور رکھو لیکن
اپنی ڈور صرف اپنے محرم کے ہاتھ میں رکھو
✨🥀🌸❤️
۔
✨ # حور
کوئی ایسا ضرور ہوتا ہے جو کبھی برا نہیں لگتا دل کو ہمیشہ خوبصورت لگتا ہے ۔۔۔
✨🌸🥀
✨ # حور
کچھ مجھے پسند ہے اس کی رعب دار شخصیت
۔
🔥🌸 کچھ اُس پہ جچتی بہت ہے
۔
✨ # حور
" PRAY "
"BeCaUSE MiRaCLes HaPpeN eVerYDAY "
🌸🥀✨
۔
✨ # حور
اگر وہ کسی چیز کا خیال تمہارے دل سے نہیں نکال رہا تو ہو سکتا ہے اُس نے تمہیں اس چیز سے نوازنا ہو ۔۔۔
🌸✨🥀
۔
✨ # حور
میری شخصیت اتنی باکمال نہیں ہے کہ
تمہارے ماضی پر چھاپ چھوڑ جائے _
✨🌸🥀
۔
✨ # حور
! تم
طلب کی وہ حد ہو جس کے آگے سب کچھ بے معنی ہے ___ ❤️✨
۔
✨ # حور
بے وجہ مسکرانے کا بھی اپنا ایک الگ ہی مزہ ہے، تمہارے خیال سے ہی میرے چہرے پہ ہزاروں رنگوں کی حکمرانی چھا جاتی ہے ۔۔ 🙈😍🌸✨
۔
👑 # حور
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain