Damadam.pk
Hoorkhan's posts | Damadam

Hoorkhan's posts:

Hoorkhan
 

فجر میں آپکو آپکا ایمان اٹھاتا ہے
اور تہجد میں آپکو اللہ سے محبت اٹھاتی ہے
😍🌸✨
صبح بخیر 🌸
۔
✨ # حور

Hoorkhan
 

یارِمن، دُنیا کی خُوبصورت ترین نظم!
تُمہاری آواز میں بارِہا ''اعترافِ مُحبت'' سُننا ہے
😍🙈🌸🥀✨
۔
✨ # حور

Hoorkhan
 

میری جاں ، ایک جاں اور بھی ہوتی تو تمہاری ہوتی ۔۔۔
😍✨🌸🥀
۔
✨ # حور

Hoorkhan
 

تمہارا چند سیکنڈ گلے لگائے رکھنا میرے بہت سارے مسائل کا حل ہو سکتا ہے ۔۔
🌸🥀✨
۔
✨ # حور

Hoorkhan
 

اور اُس کی آنکھوں کی کشش تاریکی کی انتیسویں شب میں چمکتے ستاروں سے کہیں زیادہ ہے ۔۔۔
⁦❤️⁩🌸😍✨
۔
✨ # حور

Hoorkhan
 

کچھ لوگ ہوتے ہیں جن سے جدا ہونے کے بعد بھی ان پر اعتبار رہتا ہے
تم انہی میں سے ایک ہو 😍
🌸✨⁦❤️⁩🥀
۔
✨ # حورر

Hoorkhan
 

میں آپ کی لکھی ہوئی باتوں کو اتنی توجہ سے پڑھتی ہوں کہ وہ مجھے سنائی دینے لگتی ہیں ۔۔
😍⁦❤️⁩🌸✨
۔
✨ # حور

Hoorkhan
 

اللہ تمہاری *ہتھیلی* کو اس وقت تک خالی نہیں ہونے دیتا جب تک وہ اسے " کسی اور بہتر چیز " سے نہ بھر دے ۔۔
صبح بخیر ۔۔
جمعہ مبارک۔۔
✨🌸🥀
۔
✨ # حور

Hoorkhan
 

میں واقعی بہت امیر ہوں کیونکہ میرے پاس دو چیزیں ہیں جو پیسے سے خریدی نہیں جا سکتیں ۔۔
میرے پاس محبت کرنے والے لوگ ہیں ، میرے لئے دعائیں کرنے والے ہونٹ ! ابھی سلامت ہیں
میری فکر میں گھلنے والے انسان ابھی میرے ساتھ ہیں
جو کہ دنیا کی کسی بھی شے سے زیادہ قیمتی ہیں
😍🌸🥀✨
۔
✨ # حور

Hoorkhan
 

کتنا اچھا سا لگتا ہے یہ کہنا کہ " اللہ " میرے ساتھ ہے ۔۔ ⁦❤️⁩
صبح بخیر 🌸🥀
۔
✨ حور

Hoorkhan
 

BeaUtY AttraCts The eYe BuT
PersOnaLiTY CaptUres tHe h❤️rt
😍🌸✨🥀
.
✨ # HOoR KhAN

Hoorkhan
 

جی چاہتا ہے آپ کے ساتھ نماز پڑھوں
اور جب " دعا " مانگیں تو ۔۔ 😍
ایک ہاتھ آپ کا ہو اور ایک میرا ۔۔
🙈😍🌸🥀✨
۔
✨ # حور

Hoorkhan
 

سنو ! میں اُس سے اس لئے محبت نہیں کرتی
کہ اُسکی آن بان شہزادوں جیسی ہے
وہ ابرو جب اٹھاتا ہے تو ساعتیں ٹھہر جاتی ہیں
اسکی آنکھوں کے سحر میں لاکھوں دل جکڑتے ہیں
زلفوں کی سیاہی کو سرمہ فروش بھی ٹھٹھک کر تکتے ہیں
وہ قدم جب اٹھاتا ہے تو قدموں کے نشان دل پہ بنتے ہیں
سنو ! میں اُس سے اس لئے محبت کرتی ہوں
کیونکہ وہ خدا کے احکامات پر چلنا مجھ کو سکھاتا ہے
نماز کی ادائیگی اور تلاوت میں کتنا لطف ہے مجھ کو بتاتا ہے
زمانے کی نگاہوں سے مجھ کو بچاتا ہے وہ کہتا ہے
دیکھو ! تم ایسا کچھ نہیں کرنا
جس سے رب اور رسول ناراض ہو جائیں
سنو! مجھے اُس سے محبت ہے
کیونکہ اُسے " رب " سے محبت ہے
✨🥀🌸😍
✨ # حور

Hoorkhan
 

وہ مجھے سب سے پیارا تب لگتا ہے جب رات کے
سناٹے میں مجھے " قرآن پاک " سناتا ہے
😍🌸⁦❤️⁩✨
۔
✨ # حور

Hoorkhan
 

اگر میری بہت بڑی بڑی خواہشیں ہوں لیکن مجھے صرف تم مل جاؤ تو میری کسی بھی خواہش کی کوئی اہمیت نہیں رہے گی ۔۔
۔
تم ااتنےے مکمل ہو 😍
🌸🥀🔥
۔
✨ # حور

Hoorkhan
 

ہر شخص کی دعا قبول ہوتی ہے اگر وہ جلد بازی نہ کرے تو ۔۔۔۔۔۔
🥀🌸
جمعہ مبارک
۔
✨ # حور

Hoorkhan
 

چاہے تم سے بات کچھ پل کی رہی مگر اس مختصر سے وقت نے مجھے گھنٹوں سے تمہاری گفتگو کے سحر میں گرفتار کر رکھا ہے۔ مجھ پر تمہارے نام کا احساس کسی جادوئی محلول کو سونگھ کر مدہوش پڑے رہنے جیسا ہے
میں ہر سوچ کو بے ساختہ قرطاس قلم پر بکھیر دینے کی عادی لڑکی، کب سے ایک جملے پر اٹکی ہوئی ہوں۔ وہ سرور جو صدیوں نیند پوری کرنے سے بھی نہ ملے مجھ پر تمہارے ٹھہرے لہجے کا فسوں کسی انعامی ملی خوشی کے جیسے طاری ہے۔ دل ہے کہ چاہتا ہی نہیں اس پر کسی اور شے کا فرق پڑے اور ذہن میں تمہارا خیال ایسے ہے کہ میرا خود کا نام پکارے جانے پر لگتا ہے آمد تمہاری ہوئی ہے ۔۔۔
🌸🥀
۔
✨ # حور

Hoorkhan
 

وہ رعب دار شخصیت والا بندہ مسکرا کر بلا جھجھک میرے نخرے اٹھاتا ہے ۔۔ 😍🙈
۔
✨ # حور

Hoorkhan
 

اس کا بولنا مجھے بے حد پیارا لگتا ہے
وہ اتنی عقیدت سے " اللہ " کی بات کرتا ہے
😍⁦🌸✨🥀
۔
✨ # حور

Hoorkhan
 

کچھ رشتے " اللہ تعالٰی " خود ختم کر دیتے ہیں تاکہ ہماری زندگی خراب نہ ہو ۔۔
صبح بخیر
✨🌸🥀
۔
✨ # حور