بِن لڑے تم سے ۔۔
کہاں گزرتا ہے دن میرا ۔۔
😍🌸🥀🖤
۔
✨ # حور
دُھند سے لپٹے کھڑکی کے شیشوں پر تیرا نام لکھنے کی عادت مجھے ابھی بھی ہے ۔
😍🌸❤️✨🥀
۔
✨ # حور
میں نہیں جانتی کیوں ؟
مگر تم مجھے عزیز ترین لگتے ہو جیسے بنانے والے رب نے ہم دونوں کی مٹی ایک ہی جگہ سے لی تھی تبھی تو میرا دل تم سے ہر گھڑی لگا رہتا ہے ۔
❤️🌸✨😍🙈
۔
✨ # حور
کبھی کبھی جگہیں اور چیزیں دیکھ کر ہی بچھڑنے والے یاد نہیں آتے بلکہ کچھ آیات اور سورتیں پڑھتے ہوئے بھی وہ لوگ یاد آ جاتے ہیں نم آنکھوں سے جن کے لئے ہم نے وہ آیات اور سورتیں اُن کی زندگی کی دعا کے لئے ہزار بار پڑھی ہوتی ہیں ۔
❤️🌸✨🥀
۔
✨ # حور
کچھ راتیں اِس لئے بھی نیند سے خالی ہوتی ہیں
کیونکہ " اللہ "چاہتا ہے میرا بندہ مجھ سے باتیں کرے
✨❤️🌸🥀
۔
✨ # حور
اُسے کہنا میرے ساتھ جڑا رہ جائے
رنگ لوگوں کا اُڑے اور اُڑا رہ جائے
😍🙈
۔
✨ # حور
دس میں سے آٹھ لوگ ریلیشن شپ میں ہیں باقی دو ہم ہیں میں لکھ رہی ہوں اور تم پڑھ رہے ہو ۔
✨❤️😍
۔
✨ # حور
لڑائی ، جھگڑے ، رنجش ، اختلاف اپنی جگہ مگر مجھ پہ آیت الکرسی پھونک کے سونا " اُسکی " عادت ہے ۔
😍🌸❤️✨
۔
✨ # حور
انت الحب ۔۔۔۔
"تُم مُحبت ہو"۔۔۔
حبك هو أجمل هدية في هذا العالم لي۔۔۔
"اور تمہاری مُحبت میرے لیے اس دنیا کا سب سے حسین تحفہ ہے"۔
😍🌸❤️✨🥀
۔
✨ # حور
تم میری ماں کی پسند ہو
جبھی تو مجھے عزیز ترین ہو
😍🌸✨❤️🥀
۔
✨ # حور
یہ کیسے ، کیوں ، اگر ، مگر کا کیا جواز
وہ پسند ہے تو بس پسند ہے
❤️🥀🌸😍
۔
✨ # حور
ہاں مجھے عشق ہے اُن اصولوں سے جو میرے لیے بنے ہیں ۔۔۔
😍🌸🥀❤️
۔
✨ # حور
قصہ تو تبھی مکمل ہو گیا تھا جب میں نے کہا تھا
اچھے لگتے ہو اور تم مسکرا دیئے تھے
😍🌸🥀🖤
۔
✨ # حور
مجھے تو اُس خواب سے بھی بے حد محبت ہے جو مجھے تم سے ملاتا ہے ۔۔
😍🌸✨❤️
۔
✨ # حور
زندگی میں کچھ دوست انرجی میڈیسن ہوتے ہیں
ان سے بات کر کے انسان پھر سے تروتازہ ہو جاتا ہے
😍🌸✨🥀❤️
۔
✨ # حور
صبر بہت مشکل ہے لیکن اس کا صلہ بےحد خوبصورت ہے ، ابھی نہ سہی مگر تمہاری دعاؤں کا جواب جب بھی آئے گا کُن سے خالی نہیں آئے گا-
( انشاءاللہ )
😍🥀✨🌸❤️
۔
✨ # حور
دنیا میں سب سے خوبصورت کیا ہے ؟۔۔ یقیناً " تم "
اور تیرے بعد ؟ یقیناً ۔۔ تمہاری محبت ۔۔اور تمہاری محبت کے بعد دنیا میں کیا خوبصورت ہے۔۔؟
میری دنیا تم تک ہے اس کے بعد ۔۔۔ دنیا کیسی ہے۔۔۔،
کسے فرق پڑتا ؟
😍🌸✨🥀❤️
۔
✨ # حور
سردیوں کی بس اک بات اچھی لگتی مجھے
اذان کی آواز بہت کلیئر آتی ہے
😍✨🥀🌸
۔
✨ # حور
کتنا اچھا لگتا ہے نا اپنے من پسند لوگوں کے ساتھ سرد رات میں صحن میں آگ جلا کر اکٹھے بیٹھ کر چائے پینا اور ڈھیروووووں باتیں کرنا ۔۔۔ !!
😍✨🌸🥀❤️
۔
✨ # حور
کچھ لوگوں سے بات کرنا آکسیجن کی طرح ہوتا ہے نا کوئی تسلی چاہیے ہوتی ہے ان سے نا ہی کسی مسئلے کے حل پر ڈسکشن ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔نارمل بے وقوفانہ گفتگو اور بہت ساری مسکراہٹ کے ساتھ تھوڑا سا اعصابی بوجھ کم ہو جاتا ہے ۔۔
😍🌸✨🥀
۔
✨ # حور
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain