تمہارے نام سے اترتی ہیں
عجیب سی نرمیاں مجھ میں
😍🌸✨🥀
۔
✨ # حور
مجھے میرا نام سب سے خوبصورت تب لگتا ہے جب " وہ " لیکر بلاتا ہے ۔۔
🌸✨🥀😍
۔
✨ # حور
یہ دنیا کے سارے ساز تمہاری آواز کے آگے بے معنی ٹھہرتے ہیں ۔
😍🌸✨🥀
۔
✨ # حور
4:00 am
ImagiNE SoMeOnE PraYinG fOR YOU iN " TAHAJUD "
🌸❤️😍
✨ # HoOR KhAN
جانتی ہوں تم بھی چاہتے ہو بات کرنا لیکن
باخدا میں پہل کرنے والی نہیں
🌸🥀🔥
۔
✨ # حور
کبھی کبھار تمہاری اس قدر ضرورت محسوس ہوتی ہے کہ دل چاہتا ہے میں دنیا کی ہر عیش و عشرت ٹھکرا دوں اور صرف تمہارے پہلو میں آ کے اپنے آپ کو فنا کر دوں ۔
🌸🥀✨
۔
✨ # حور
نہ جانے کس بستی کے مکین تھے
کچھ لوگ میری سوچ سے بھی بڑھ کے حسین تھے
😍🌸🥀✨
۔
✨ # حور
جب کبھی تجھ سے بات ہوتی ہے
نہ بھولنے والی ہر ملاقات ہوتی ہے
😍🌸🥀
۔
✨ # حور
میں بتاؤں میرے دل کی خوشی
ایک ہی تصویر میں ہنستے ہوئے "ہم دونوں"
😍🌸🥀✨
۔
✨ # حور
کچھ چیزیں دل کو سکون دیتی ہیں
اُن میں تمہارا چہرہ سب سے پہلے آتا ہے
😍🌸🥀✨
۔
✨ # حور
دسمبر کی یہ آخری رات
سوچتی ہوں اب تمہیں بھی بھول جاؤں 🔥
بھول جاؤں کیاااا ؟
🙈🌸🥀
۔
✨ # حور
مجھے تمہارے ساتھ شمالی علاقوں میں نہیں
مکہ مکرمہ " جانا ہے"
😍🌸❤️
۔
✨ # حور
نفسیات کے مطابق :
اگر کوئی شخص آپ کے خواب میں آتا ہے تو وہ آپ سے ملنا چاہتا ہے
مطلب " تم " مجھ سے ملنا چاہتے ہو
😍🙈🌸🥀
۔
✨ # حور
سینے سے لگاؤ کہ ۔۔
۔
میں محسوس کرنا چاہتی ہوں زندگی جب اتنی قریب ہو ، تو سانسیں اعتدال میں کیسے رہ سکتی ہیں !
❤️🌸🥀
۔
✨ # حور
ہزاروں مصائب کے ڈھیر سے سینکڑوں نعمتیں ڈھونڈ نکالنا ہی تو اصل ایمان ہے ، جِسے یقین کہتے ہیں
🌸🥀
صبح بخیر
۔
✨ # حور
اپنے لیے ایسے محبوب کا انتخاب کریں جو آپ کو یُوں دیکھتا ہو جیسے آپ کوئی معجزہ ہو ۔۔
😍❤️🌸✨
۔
✨ # حور
SavE YOuR FeEliNGs
FOR SOmEOne WhO CaReS
🌸🥀💜
.
✨ # HoOR
اور ہاں کچھ انجان محبتیں دل کا قرار ہوتی ہیں
اور تمہارا ساتھ اِس بات پے یقین کو بڑھاتا ہے
😍🌸🥀
۔
✨ # حور
کھڑوس ہو گا وہ دنیا والوں کے لیے
میرے تو سارے نخرے پیار سے اٹھاتا ہے
😍🌸🥀🙈
۔
✨ # حور
اور مجھے رات کے وقت ہلکی ہلکی بارش میں تار کول سے چمکتی ہوئی ویران سڑک پر تمہارے ساتھ چلنا پسند ہے ۔
😍🌸🖤🥀
۔
✨ # حور
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain