خوش ہونے کے لیے ضروری نہیں آپ کے پاس گاڑی ہو اور جیب میں ہزار ہزار کے نوٹ۔۔۔ خوش ہونے کے لیے تو بس سڑک کے قریب ویران اور پُر سکون جگہ پر بیٹھ کر کسی دوست یا من چاہے کے ساتھ چائے پینا ہی کافی ہے ۔۔ ✨😍🥀🌸 ۔ ✨ # حور
کتنا اچھا ہو کہ میں آنکھیں بند کر کے تمہیں سوچوں اور تم میرے سامنے آ کے میرا ہاتھ پکڑ کر کہو آو چلیں یہاں سے دور ایسی جگہ جہاں محبت ہو سکون ہو میں ہوں اور تم ہو!.. 🌸🥀😍🙂 ۔ ✨ # حور
وہ آج کل سائکالوجی پڑھ رہا ہے. میں نے آج مزاقاً پوچھا سارے ہی سائکالوجسٹ اتنے پیارے ہوتے ہیں یا بس تم ہی اتنے پیارے ہو. عجیب بات ہے نا ___ کوئی محبت میں ہارا شخص تمہارے پاس علاج کے لئے آئے اور اُسے پھر تم سے ہی محبت ہو جانی ہے، اور پھر تمہاری محبت میں ہارے شخص پر مرنا لازم ہے سو تم سائکالوجی چھوڑ دو 🥀🌸❤️ ۔ ✨ # حور
کہنے کو دمادم ایک فیک ورلڈ ہے۔ مگر یہاں ہمیں کچھ لوگوں سے انسیت سی ہو جاتی ہے۔ اور ہم موبائل کی دنیا سے نکل کر بھی ان سے ملنا چاہتے ہیں ۔ 🌸🥀❤️ اور میں تم سے ملنااا چاہتی ہوں یارر 😍🙈 ۔ ✨ # حور