ناراضگی جتنی بھی تھی
عید مبارک تو کہتے
😈😍🙈🥀
۔
✨ # حور
میرے لفظ اور لہجہ بانسری سے نکلی ہوئی وہ دُھن بناتا ہے
جو تمہیں محبت کے سحر میں قید کر سکتی ہے۔
میری رومانوی نظمیں تمہیں جذباتِ محبت سے آشنا کر سکتی ہیں۔
جو میں ہنس دوں تو تمہارے دل کی خوبصورت دھڑکنیں
تیز رفتار سے دھک دھک کرتی ہوئی محسوس ہو سکتی ہیں۔
سُنو میں بنفس نفیس محبت ہوں میں بنجر کو زرخیز کر سکتی ہوں۔😍🥀🖤
۔
✨ # حور
میں وقت کو صرف دو پیمانوں میں ناپتی ہوں، تمہارے ساتھ ہونا اور تمہارے بغیر ہونا"
❤️😍
۔
✨ # حور
کمال کا شخص ہے
وہ رانجھے سا چہرا لیے
وہ محبتوں کا پہرہ دئیے
احساس کا سہرا سجائے
مجھے وہ ہر وقت ، ہر پل اپنی حفاظت کے حصار میں رکھتا ہے
مجھے احساس دلائے رکھتا ہے ، کہ محبت کا ستارہ ایک ہی زمین ( شخص ) کے گرد گردش کرتا ہے اور مجھے پیار سے دیکھتے ہوئے وہ کہتے ہیں پتا ہے
وہ سیارہ " میں "ہوں 💜
اور وہ ساری زمین " آپ " ہو ❤️
😍🥀🌸
۔
✨ # حور
اے جانِ محرم
میں تمہاری زندگی میں
وہ خوشبو بن کے رہنا چاہتی ہوں
جو نظر نا بھی آۓ تو طواف کرتی رہے
محسوس ہوتی رہے ۔
😍🌸🥀
۔
✨ # حور
اے دارلسکون..❤️
میری بےرنگ حیات کی
ساعتوں میں تیری موجودگی سے
زیادہ خوبصورت دوسرا اور
کوئی شادمانی کا لمحہ نہیں ہو سکتا ۔
🥀😍🌸✨
۔
✨ # حور
عہد...
نُور مَن
میں وعدہ کرتی ہوں کہ
تمہارے گرد محبت کا ...
وہ حصار قائم کروں گی کہ
جس سے دنیا کا ہر دکھ ہر غم
ٹکرا کر ریزہ ریزہ بکھر جائے گا__!!
ہماری محبت کا محل...
تاج محل سے زیادہ حسین ہو گا.!!♥️✨😍
۔
✨ # حور
میں اپنی بیٹی کو پڑھاؤں گی " حیاتِ فاطمہ "
میں اُسے دنیا کی محبت سے دور رکھوں گی
😍🌸✨❤️
۔
✨ # حور
تمہارا یوں ساتھ رہنا اچھا لگتا ہے ۔
کہ اب سجنا سنورنا اچھا لگتا ہے ۔
تیرے خیالوں میں گُم سُم رہنا
خود سے یوں بیگانہ رہنا اچھا لگتا ہے ۔
تیرا دلنشین لہجہ وہ پیار بھری باتیں
انہیں ہر دم سوچتے رہنا اچھا لگتا ہے ۔
وفا کریں گے ، نبھائیں گے ، نہ بدلیں گے ۔
یہ عہدِ الفت دہرانا اچھا لگتا ہے ۔
خوشیاں ، مسرتیں تیرے لئے ہوں اے ہمدم
حور کو اب محوِ دعا رہنا اچھا لگتا ہے ۔
✨❤️🌸🥀
۔
✨ # حور
چار دن کی زندگی میں ،،
ایک ہفتہ تو وہ ناراض رہتا ہے
😍❤️🌸✨
مان جاؤوووو نااا ،
🙈
۔
✨ # حور
مُجھے نااا آپکو سوتے ہوئے دیکھنا بہت پسند ہے ۔
کیونکہ آپکی حدت سے بھر پور آنکھیں میں دیکھتی بوں تو دھڑکنیں بکھرنے لگتی ہیں سانسیں بند ہوتی محسوس ہوتی ہیں ۔۔۔
اِس لیے آپکو سوتے ہوئے جی بھر کے دیکھتی ہوں ۔۔۔
اور جانتی ہوں ہر صبح جانتے بوجھتے آپ آنکھیں موند کے سوتے رہتے ہیں تاکہ میں آپکو دیکھ سکوں ۔۔۔
اور اس وقت آپ سے محبت ہزار گُنا بڑھ جاتی ہے ۔۔۔
😍✨❤️🌸
۔
✨ # حور
" زندگی فقط اُن نظاروں کا نام ہے کہ ؛ جِن میں تُمہارا چہرہ سرِ فہرست ہو! ۔ "
😍✨❤️
۔
✨ # حور
تیرا مِلنا ایسا ہے جیسے کسی نے ساری کائنات کا سکون میری ہتھیلی پر رکھ دیا ہو ۔
😍✨🥀
۔
✨ # حور
میں نے اُلفت کے فسانوں میں تمہیں دیکھا ہے ، تم وہی ہو جو دھڑکن بڑھا دیتے ہو
❤️🌸🥀😍
۔
✨ # حور
SoME FrieNDs ARe NOt OnlY FrieNDs
We CaLL TheM " MeRi JaaaN "
😍❤️🌸🥀✨
.
✨ # HoOR KhAN
مجھے کتابوں سے محبت ہے کیونکہ اِن میں نفرت نہیں ہے اِن میں پیار ہے زندگی ہے اور سب سے بڑھ کر یہ تمہیں پسند ہیں ۔۔ اِنکو پڑھ کر تمہیں سکون ملتا ہے اور مُجھے تمہیں دیکھ کر ۔
😍🌸🥀
۔
✨ # حور
میں نے اپنی گفتگو کا انداز ، اپنے الفاظ بدل کر بھی دیکھے ہیں ۔۔ پھر بھی اِن میں نمایاں تُم ہی ہو ۔
😍🌸✨
۔
✨ # حور
میں اُسے کبھی یہ نہیں بتا سکتی کہ وہ مجھے کتناا اچھا لگتا ہے
اب اُسے کون بتائے کہ میں اُسے کتنااا پسند کرتی ہوں
اتنااا کہ میں نے اُس کے پلٹ جانے پر اُس کی پشت کو اوجھل ہو جانے تک دیکھا ہے
اور اُس کے سامنے آنے پر پر اپنی نظر سے اُس کی نظر تک اتاری ہے ۔
😍❤️🙈🌸🥀
۔
✨ # حور
اُس سے بات کرنے میں ایک ہی تو خوبی ہے
اُس کی آواز کانوں میں نہیں دل میں اُتر جاتی ہے
😍❤️🌸✨
۔
✨ # حور
میں جب جب سورت یوسف پڑھتی ہوں
مجھے لگتا ہے ہر بچھڑا ہوا مل سکتا ہے
❤️✨🌸
۔
✨ # حور
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain