Damadam.pk
Hoorkhan's posts | Damadam

Hoorkhan's posts:

Hoorkhan
 

ایک دُوسرے کا حال پُوچھتے رہا کریں...!*
*کیا معلوم کسی کو آپ کا ایک جُملہ سالوں کے لیے حوصلہ دے جائے...!*💯🌸❤
✨ # ___________ حور

Hoorkhan
 

السلام علیکم ! 🌸🌸
صبح بخیر ۔۔
معیار یہ نہیں ہے آپ کو کتنے زیادہ لوگ پسند کرتے ہیں بلکہ معیار تو یہ ہے کہ کس طرح کے لوگ آپ کو پسند کرتے ہیں__ ہجوم سے معیار تک بہت فاصلہ ہے ! 🌸❤
✨ # ____________ حور

Hoorkhan
 

تصور تو پھر تصور ہے
"اللہ " کے ایک اشارے پر حقیقتیں بھی بدل جاتی ہیں _______ 💯🌸❤
✨ # حور

Hoorkhan
 

Damadam ﻭﺍﻟﮯ ہم
ﺑﻈﺎﮨﺮ ﺍﮎ ﺩﻭﺳﺮﮮ ﺳﮯ ﺍﻧﺠﺎﻥ ...
ﻧﺎ ﮐﺴﯽ ﮐﯽ ﺫﺍﺗﯽ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﮐﮯ ﺑﺎﺭﮮ ﻣﯿﮟ ﺟﺎﻧﺘﮯ : ﻧﺎ ﮐﺴﯽ ﮐﺎ ﺍﺳﭩﯿﭩﺲ ...
ﻟﯿﮑﻦ ........ ﻟﻔﻈﻮﮞ ﮐﮯ ﺭﺍﺳﺘﮯ ﺍﯾﮏ ﺩﻭﺳﺮﮮ ﺳﮯ ﺍﻧﺴﺎﻧﯿﺖ ﮐﺎ ﺍﯾﺴﺎ ﺭﺷﺘﮧ ﺑﻨﺎ ﭼﮑﮯ ﮨﯿﮟ ﮐﮧ . . . ﺟﮩﺎﮞ ہم ﺍﯾﮏ ﺩﻭﺳﺮﮮ ﺳﮯ ﻣﺴﮑﺮﺍﮨﭧ ﺑﺎﻧﭩﺘﮯ ہیں
ﻭﮨﯿﮟ ﻟﻔﻈﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺍﮎ ﺩﻭﺳﺮﮮ ﮐﺎ ﻏﻢ ﺑﮭﯽ ﻣﺤﺴﻮﺱ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﯿﮟ .
ﺍﺣﺴﺎﺱ ﮐﮯ ﭘﺎﮐﯿﺰﮦ ﺩﮬﺎﮔﮯ ﻣﯿﮟ ﺑﻨﺪﮬﮯ ہم ﻟﻮﮒ ...
ﻧﮩﯿﮟ ﺟﺎﻧﺘﮯ ﮐﮧ .. __ ﺁﻧﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﻭﻗﺖ ﻣﯿﮟ ﮐﻮﻥ ﮐﮩﺎﮞ ہو ﮔﺎ !...
ﻟﯿﮑﻦ .... ﮐﭽﮫ ﻟﻔﻆ ﺍﻭﺭ ﮐﭽﮫ ﻟﻮﮒ ﮐﺒﮭﯽ ﺑﮭﻮﻝ ﻧﮩﯿﮟ ﭘﺎﺋﯿﮟ ﮔﮯ ...... ہمیشہ اپنے با کردار اور اچھے اخلاص کے ساتھ وہ دل کے کسی کونے میں ذندہ رہیں گے 😍
ﺧﻮﺵ رہیں ﺧﻮﺷﯿﺎﮞ ﺑﺎﻧﭩﺘﮯ رہیں ۔۔🌸❤✨
✨✨ # _______ حور

Hoorkhan
 

اور جنہوں نے مکرنا ہو🥀
وہ قرآن کو ضامن رکھ کر بھی مکر ہی جاتے ہیں🥀💔🍁🍂
✨✨ # _______ حور

Hoorkhan
 

حسرت ہی رہی میری کہ ، وہ رابطہ کرے ۔۔۔۔۔ 🌸💔
✨✨ # _______ حور

Hoorkhan
 

-"🙄🔥_"
"__کوئی کتنا ہی مصروف کیوں نہ ہو۔۔۔۔
اگر رابطے میں رہنا چاہے تو رہ سکتا ہے۔۔۔۔ 🍁🥀
✨✨ # _______ حور

Hoorkhan
 

ﺍﮮ ﺭﺏِ ﺩﻭ ﺟﮩﺎﻥ، ِﺗﺮﮮ ﺍﺱ ﺟﮩﺎﻥ ﻣﯿﮟ
ﮐﻮﺷﺶ ﮐﮯ ﺑﺎﻭﺟﻮﺩ میرﺍ ﺩﻝ ﻧﮩﯿﮟ ﻟﮕﺎ ۔۔ 💔
✨✨ # ______ حور

Hoorkhan
 

ﻣﯿﺮﺍ ﻭﺍﺳﻄﮧ ﺍﺱ ﺭﺏ ﺳﮯ ﮨﮯ ﺟﻮ ﻣﺎﻧﮕﻨﮯ ﺳﮯ ﭘﮩﻠﮯ ﻋﻄﺎ ﮐﺮ ﺩﯾﺘﺎ ﮨﮯ ۔۔💯🌸❤
✨✨ #______ حور

Hoorkhan
 

____🖤🌸✨
پھر یوں ہوا، کہ ہم دونوں...!!!
بات کرنے سے ڈرنے لگے،،،
مجھے محبت ہو گئ تھی، اس لیے
اسے محبت ہو نہ جائے، اس لیے 💔🍂
✨✨ #________ حور

Hoorkhan
 

ﺟﻮ ﺳﻨﺒﮭﺎﻝ ﮐﺮ ﺭﮐﮭﺘﯽ ﮨﮯ ﻭﮨﯽ ﺟﺎﻧﺘﯽ ﮨﮯ
ﺁﻧﭽﻞ ﻧﮩﯿﮟ ﺭﺏ ﮐﯽ ﺭﺣﻤﺖ ﺍﻭﮌﮪ ﺭﮐﮭﯽ ﮨﮯ💯❤🌸 ⁦ ⁩
✨✨ # __________ حور

Hoorkhan
 

ﺑﺎﺑﺎ ﮐﮯ ﻣﻌﯿﺎﺭ ﮐﻮ ﺑﻠﻨﺪ ﺭﮐﮭﻨﮯ ﻭﺍﻟﯽ ﺑﯿﭩﯽ ﮨﻮﮞ ۔۔
ﻏﯿﺮ ﺿﺮﻭﺭﯼ ﺗﻌﻠﻖ ﮐﻮ ﺟﻮﺗﯽ ﮐﮯ ﻧﯿﭽﮯ ﺭﮐﮭﺘﯽ ﮨﻮﮞ ۔۔۔ 💯🔥🌸❤
✨✨ # حور

Hoorkhan
 

*•||•______🎀🍃💦🍂*
عاجزی بھی کیا کمال کی چیز ہے...🙏
لوگ بزدل سمجھنے لگتے ہیں...♥️
✨✨ # حور

Hoorkhan
 

قیمتی چیزیں پانے کے لیے کچھ تو کھونا پڑتا ہے نا...
جنت بھی بہت قیمتی ہے۔۔اسے پانے کے لیے بھی تمہیں دنیا میں بہت کچھ کھونا پڑے گا۔۔۔کبھی کوئی رشتہ،کوئی محبوب چیز،کبھی اپنی انا،تو کبھی اپنی جان بھی۔۔۔
قیمتی چیزیں اتنی آسانی سے تھوڑی نہ ملا کرتی ہیں۔۔
کچھ پانے کے لیے کچھ کھونا بہت ضروری ہوتا ہے...!!! ``` ❤🌸
✨✨ # حور

Hoorkhan
 

سورہ یوسف کا ایک پیارا سبق!
زندگی میں اگر آپ کے بہت قریبی اور عزیز بھی آپکو دغا دے جائیں،آپکے خلاف ہو جائیں تب بھی اگر آپ صبر سے کام لیں اور اللہ پاک پر کامل یقین رکھیں تو اللہ پاک آپکو وہ مقام عطا کرے گا کہ دنیا دیکھتی رہ جائے گی اندھیر نگری میں روشنی اور نور کے خزانے آپ پر کھول دیے جائیں گے💯🌸❤
✨✨ # حور

Hoorkhan
 

وہ ﻣﺎﻟﮏ ﮐﻦ ﻓﯿﮑﻮﻥ ﮨﮯ ﻭﮦ ﮐﮩﺎﻧﯽ ﮐﻮ ﺑﺪﻝ ﺑﮭﯽ ﺳﮑﺘﺎ ﮨﮯ ️💯🌸✨
✨✨ # حور

Hoorkhan
 

بہت جلد مسجدیں آباد ہوں گی
نمازِ شکرانہ ادا کرنے کے لئے ۔۔
انشاءاللہ ۔۔ 🌸❤
✨✨ # حور

Hoorkhan
 

گنہگار ضرور ہوں
لیکن ایک رات ایسی بھی ہو گی
سامنے کعبہ ہو گا
انشاء اللہ ۔۔ 🌸❤
✨✨ # حور

Hoorkhan
 

میں تمہیں یکسر بھول گیی ہوں اب .!!
ہاں کبھی کبھی یاد آ جاتے ہو ، جب سونے لگوں ، جب سو کر اٹھوں ، جب کبھی پریشان ہو جاؤں ، جب خوش ہوتی ہوں ، جب اداس ہوتی ہوں ، جب ماضی کے بارے میں سوچوں ، جب مستقبل کے منصوبے بناؤں .
ویسے تمہیں بھول گئی ہوں میں ..
ہاں لاسٹ سین چیک کرتی ہوں ، ٹائم لائن دیکھتی ہوں، آن لائن نہ آؤ تو پریشان بھی ہوتی ہوں ..
لیکن
تمہیں بھول گئی ہوں اب۔.! 💔🔥🌚
✨✨ # حور

Hoorkhan
 

جب بھی اِسم رحیم پڑھتی ہوں❤
سوچتی ہوں_! عذاب دھوکا ہے 🌸🍃
✨✨ # حور