لوگوں کو لگتا ہے کہ محبّت کا نہ ملنا ازیّت ہے میں بتاٶں ازیّت کیا ہوتی ہے۔۔۔؟ کبھی رات کی تاریکی میں سجدے کرتے ہوۓ احساس ہوا ہے کہ آپ کا رب آپ سے ناراض ہے،وہ آج آپ کو ہمیشہ کی طرح آپ کی باتوں کا جواب نہیں دے رہا،کیونکہ آپ سے جانے انجانے میں کچھ ایسا ہو گیا ہے جو آپ کے رب کو پسند نہیں۔۔💔؟ کبھی یہ ازیّت محسوس کی ہے آپ نے ؟💔🔥 ✨✨ # حور
انسانی دل سے سخت اور کوئی شے نہیں. یہ تب بھی دھڑکتا ہے جب اسے مر جانا چاہیے. وہ تمام حادثات سہہ جاتا ہے جس کے تصور پر بھی بری طرح سے لرز جایا کرتا تھا ۔۔۔ 💔🔥 ✨✨ # حور