Damadam.pk
Hoorkhan's posts | Damadam

Hoorkhan's posts:

Hoorkhan
 

زندگی میں اگر انتخاب کا موقع ملے تو ٹاس کر لینا اس لیے نہیں کہ انتخاب میں آسانی ہوجائے بلکہ اس لیے کہ جب سکہ ہوا میں ہوگا تو پتہ چل جائے گا کہ دل کیا چاہتا ہے ۔🍁🌸
✨✨ # حور

Hoorkhan
 

ڈوب کر غموں کے سمندر میں کل رات
میں نے اپنے اللّہ سے دلچسپ گفتگو کی 🌸❤
✨✨ # حور

Hoorkhan
 

مسجدیں ویران ہی رہتی تھیں پھر یوں ہوا کہ " اللہ " نے دروازے ہی بند کر دئیے ۔۔۔۔۔ 💔😢
✨✨ # حور

Hoorkhan
 

محبت ٹھیک ہے پر باپ کی تم فقط بیٹی نہیں دستار بھی ہو ۔۔۔ 💯🔥
✨✨ # حور

Hoorkhan
 

مولا تیری دنیا کا آج ایسا بھی منظر دیکھا
پرندوں کو آزاد اور انسانوں کو پنجرے کے اندر دیکھا ۔۔
✨✨ # حور

Hoorkhan
 

ہزاروں باتیں ، خاموش گفتگو ، طویل سجدے❤❤
✨✨ # حور

Hoorkhan
 

بے وقت جو دی ہیں آذانیں ہم نے ۔۔
ہے ایک دلیل مولا اب ہم ٹوٹ گئے ہیں ۔۔😭💔
✨✨ # حور

Hoorkhan
 

ملنے نہیں دے رہا ہے وہ اوروں سے اس لئے ۔۔
مدت ہوئی ہے ہم کو خدا سے ملے ہوئے ۔۔ 💔
✨✨ # حور

Hoorkhan
 

خوفِ "موت" ہے تو کیا نظارہ ہے دنیا کا
اگر خوفِ "رب" ہوتا تو کیا بات ہوتی💯💔
✨✨ # حور

Hoorkhan
 

"___بات لطیفوں سے وظیفوں تک آ پہنچی ہے۔۔۔
زندگی ہمیں کہاں سے کہاں لے آئی ہے!!!!!!🥀
🌚🍂✨💯🥀____
✨✨ # حور

Hoorkhan
 

شوہر بنو تو ایسے کہ تمہاری بیوی تمہاری بیٹی کے لئے تم جیسے مرد کی ہی دعا مانگے 🔥🌸
💫💫 # حور

Hoorkhan
 

عزت پانے کے لئے عزت کرنا پڑتی ہے یہی سیکھا ہے میں نے اپنے بابا سے ۔۔ 💯🌸
💫💫 # حور

Hoorkhan
 

کسی سے دور ہونا اور کسی کو دور کردینا آسان نہیں ہوتا لوگ سمجھتے ہیں کہ ہم بے حس ہوگئے ہیں
لیکن بہتری کے لئے راستے الگ کرنے پڑتے ہیں اس ایک حقیقت میں بہت تلخی چھپی ہوئی ہوتی ہے۔۔
ہو سکتا ہے جسے آپ بے رخی سمجھ رہے ہوں وہ اس شخص کی ذات کا اذیت بھرا دور ہو ۔۔ 🌚🔥
💫💫 # حور

Hoorkhan
 

بہت سے لوگوں کو پڑھنا چاہیے
مگر وہ لکھ رہے ہیں ۔ 🔥
Deep Thinking
💫💫 # حور

Hoorkhan
 

مجھے ایسے مت پکارا کرو مجھے تم پہ ترس آنے لگتا ہے اور میں بھول جاتی ہوں کہ تم کتنے ظالم اور بے حس انسان ہو !! 💔🔥
💫💫 # حور