کُچھ لوگوں کی اذیتوں میں شِدّت صرف اسی وجہ سے ہوتی ہے ، کیونکہ اُنہیں ترک تعلق کرنا نہیں آتا ، اُنہیں چھیننا نہیں آتا ، اُنہیں جیتنا نہیں آتا، ، اُنہیں منافقت نہیں آتی ، بچھڑنے پر بھُلادینا نہیں آتا ، اُنہیں درد دینا نہیں آتا 💔
اپنی عادت ڈال کر پھر تمہارا یوں مجھ سے دور رہنا، سچ پوچھو تو میرے لیے مثلِ موت ہے 😓
دن میں فون کتنی بار چارج کرتے ہو? پتہ تو چلے آپکے کرتوتوں کا 🤔🤭
10 منٹ پہلے آپ کیا کر رہے تھے؟؟ پوری ایمانداری سے بتاؤ 😜🤭
اور پھر تم اپنی طرف آنے والی تکلیفوں کو اپنے گناہوں کی سزا مت سمجھنا اللّٰہ بہت مہربان ہے وہ بدلے نہیں لیا کرتا ❣️
اچھا نہیں ھوتا ۔ بہت اچھا ھونا بھی 😑
بس یہ پتہ ہے، میرا کچھ کھو گیا ہے آگے نہ پوچھ کب، کیا، اور کیوں ؟ 🥀
خاموشی بھی کسی کو بتانے کا بہترین طریقہ ہے کہ تم نے اچھا نہیں کیا 😕
اگر میں تم سے ان تمام چیزوں کے نام پوچھوں جو تمہیں پسند ہیں۔ تو تمہیں کتنا وقت لگے گا میرا نام لینے میں__؟ 🥀
اچھا تو پھر بتائیے کیسا رہا سفر ٹوٹی کہاں پے جوتیاں ، چھالے کہاں پڑے ؟ کس موڑ پر جناب کی ہمت نے دم دیا! صاحب کو اپنی جان کے لالے کہاں پڑے??
احساس ختم، اہمیت ختم دل بھرا پھر رابطے ختم 💔
Going to Nathyaa galii with family 😇 Aaj 1st time subah jaldi utny ko dil kr rha ta🤭
پیٹھ پیچھے آپکی بات چلے تو گبھرانا مت کیونکہ بات انھیں کی هوتی هے جن میں کوئی بات هوتی هے 😎
کچھ اور بھی تم کو آتا ہے؟ جب دیکھو یاد آ جاتے ہو ❤️
شاید کبھی نہ کہ سکوں میں تم کو 🥀
Mashallah idr mery block list my din ba din izafaa ho raha hy or mujy khushi ho rhi hy my saraa gand ak jagaa jama kr rhi hun akhir my aag laga dungi😁
Not every sorry deserves an " Its oky" in return 😑
ہر آنکھ اپنے عیب سے ہوتی ہے بے خبر ہر ہاتھ کھینچتا ہے گریبان اور کا