Damadam.pk
Hoorulain's posts | Damadam

Hoorulain's posts:

Hoorulain
 

ان آنکھوں سے دو اک آنسو ٹپکے ہوں تو یاد نہیں
ہم نے اپنا وقت گزارا، ہر ممکن خاموشی سے ۔۔

Hoorulain
 

تم زرا حوصلہ دیکھو کہ بچھڑنے کے لیے۔
جو بہانہ اسے درکار تھا وہ ہم نے دیا۔
💔

Hoorulain
 

نوکر:
سر آپ کا کوئی کلاس میٹ آپ سے ملنے آیا ہے.
مالک:
تجھے کیسے پتا وہ میرا کلاس میٹ ھے
نوکر:
سر وہ کہہ رہا ہے کہ ڈھکّن گھر میں ھے کیا 😂😂

Hoorulain
 

کسی کے خواب تو ہوں گے میرے جیسے،
کوئی تو مجھ سا سوچتا ہو گا __

Hoorulain
 

ابھی ابھی میری عزت افزائی ہوئی ہے 😓😓
سالن میں مرچیں زیادہ ڈالی تھی 😕

Hoorulain
 

یہ کس مقام پہ سوجھی تجھے بچھڑنے کی
کہ اب تو جا کے کہیں دن سنورنے والے تھے
❣️

Hoorulain
 

یہ آپ ہم تو اداکار ہیں ۔۔۔۔۔۔ سو زندہ ہیں
سنا ہے لوگ محبت میں مر بھی جاتے ہیں
💔

Hoorulain
 

جو آنا چاہو ہزار رستے، نہ آنا ہو تو عذر ہزاروں
مزاج برہم، طویل رستہ، برستی بارش، خراب موسم
❣️

Hoorulain
 

دکھ قبول ہے لیکن اب تیرا نہیں ہونا
😓

Hoorulain
 

مجھے خاموش رہنا ہے...
اسے محسوس ہونے تک
💕

Hoorulain
 

کبھی نفرتوں میں ملا سکون
کبھی چاہتوں نے رلا دیا...!!
🥀

Hoorulain
 

تُم ساتھ تھے تو زخم بھی لگتے نہیں تھے زخم
ہر زخم کا علاج تھے تُم کیوں چلے گئے??
💔

Hoorulain
 

کوئی حد ہے انکے عروج کی
بلغ العلا بكماله
❣️

Hoorulain
 

Rule No 1
If she asks about it,
She know about it,
So don't lie about it.
😎

Hoorulain
 

وہ جس دن سے ہمارا ہو گیا ہے
مخالف شہر سارا ہو گیا ہے
❣️

Hoorulain
 

Wesy yahaa k ziada thar log jb 3 saal k ty to sar k bl gir gye ty🤭🤭 or alhamdulellah effects aaj tk hy mtlb na dang sy bat kr skty hy or na soch skty hy🥴
Bichaary😏

Hoorulain
 

ذکر تیرا ہی چل رہا تھا
یونہی نہیں مسکراے ہم
❣️

Hoorulain
 

لذت غم بڑھا دیجئے
آپ پھر مسکرا دیجئے
🥀

Hoorulain
 

وہ کوئی عام سا شخص تو نہیں ہو سکتا
ہم جسے اپنا کہیں ، عشق کریں ، رو پڑیں
❣️

Hoorulain
 

وہ کہے آنکھ کھول، باتیں کر 💔
اور میرے پاس اختیار نہ ہو
🥀