Damadam.pk
Hoorulain's posts | Damadam

Hoorulain's posts:

Hoorulain
 

کاش!!! میری کمی نے تجھے بھی اداس کیا ہوتا
🥀

Hoorulain
 

جنگ جب کسی اپنے سے ہو تو ہار جانا چاہیے
😔

Hoorulain
 

کسی کے برا کہنے سے نہ ہم برے ہو جاتے ہیں نہ اچھے
کیونکہ زبان سے شخص خود کا ظرف دکھا سکتا ہے
دوسرے کا عکس نہیں
Mind it if you have the capability 🥴

Hoorulain
 

Never mind what haters say,
Ignore them till they fade away
😏🥴

Hoorulain
 

کیا یہ درد تھوڑا ہے؟؟
کہ تم نے مان توڑا ہے؟؟
💔

Hoorulain
 

Start doing things for your self😎
Let them call you selfish 😈

Hoorulain
 

I wonder how many times we forgive someone just because we don't want to lose them 😔

Hoorulain
 

You had me with your words
You Lost me with your actions
😓

Hoorulain
 

ہم تمھیں کیسے بتائیں تم میں کیا کیا بات ہے
اور کیا مانگے دعا میں اور کیا چاہے بھلا
تم کو پاکے لگ رہا ہے رب ہی میرے ساتھ ہے
Fvrt ghazal💞

Hoorulain
 

Hiding your feeling from someone you love is like dying alive
🥀

Hoorulain
 

لوگ کہتے ہیں سمجھو تو خاموشیاں بھی بولتی ہے
میں عرصے سے خاموش ہوں وہ برسوں سے بے خبر
🥀

Hoorulain
 

محبت اور عزت کا کوئی مقابلہ نہیں
لیکن کبھی کسی ایک کو چننا پڑے
تو عزت، پھر عزت، ہر بار عزت، صرف عزت
✨✨❣️

Hoorulain
 

پہچان چھوٹی ہو یا بڑی لیکن ہونی اپنی چاہئیے
😎

Hoorulain
 

وہ تو یکتا ہے، مگر عالم تنہائی میں ....
میں نے گھبرا کے کئی نام پکارے اس کے
❣️

Hoorulain
 

مسئلے بن جاتے ہیں، میں بناتا نہیں ہوں!
بس ہوتا وہی ہے جو میں چاہتا نہیں ہوں
😓

Hoorulain
 

Making assignment 😤😰
Or Kal Sir is my b keeray nikalengy I know 🥴
Bhook b lgi hy😩

Hoorulain
 

کبھی میں نے چاہا تجھے خود سے زیادہ
میرے بعد اس کی گواہ تم ہی ہو
🥀

Hoorulain
 

ہمیں پوچھو کیا ہوتا ہے
بنا دل کے جیے جانا
🥀

Hoorulain
 

ہم تو سہ چکے جاناں🥀
اب تم بھی دل بڑا رکھنا 😎

Hoorulain
 

Admit it.
You are not like the others,
And that's not just Ok,
It's fucking beautiful ❤️
😎😎