جب لوگ راستے الگ کرنے کا فیصلہ کر لیتے ہیں تو سب سے پہلے وہ رابطے کم کر دیتے ہیں
میں پہلے بیوقوف ہوا کرتا تھا _ مجھے لگتا تھا لوگ قسم اٹھانے کے بعد سچ بولتے ہیں
اس زمین پر بہت زیادہ لوگ ٫٫٫٫ مگر بہت کم انسان بستے ہیں
اور اللہ واقف ہے میری نیت سے
میں نے کبھی کسی کا برا نہیں چاہا _
وہ دن وہ محفلیں وہ شگفتہ مزاج یار فکر رزق لے گئی کس کس کو کہاں کہاں
جو لوگ اپنی سوچ نہیں بدل سکتے ٫٫ وہ کچھ نہیں بدل سکتے
عقلمند وہ ہے جو صورت کو ہی نہیں سیرت کو بھی سنوارنے کی کوشش کرے
میری آنکھیں رکھ لو
مجھے کچھ خواب دیدو
جس میں تمھاری جھلک ھو !
اک ایسا سراب دیدو
چلو !!
چھوڑو ساری باتیں
اک بات مان جاؤ
میری ساری عمر لے لو
مگر!!!!!
اک پل کا ساتھ دیدو
*کتابوں کی طرح بہت سے الفاظ ہیں مجھ میں
*اور کتابوں کی طرح بہت خاموش ہوں میں
اسلام علیکم ❤️🌙میری طرف سے آپ کو ماہِ رمضان المبارک کی آمد بہت بہت مبارک ہو اللّٰہ تعالیٰ آپ کو اس ماہِ مبارک کی برکات نصیب فرمائے اور اس ماہِ مبارک کو آپ سب کی بخشش کا ذریعہ بنائے اور ہمیں ڈھیروں نیکیاں جمع کرنے کی توفیق عطا فرمائے اللہ آپ کو عزت صحت اور ہمیشہ سلامتی دے آمین ثم آمین دعا
مزاج کے خلاف کی گئی بات پر
مسکرا دینا لڑنے سے بہتر ہے
وقت دکھائی نہیں دیتا مگر "" دیکھا بہت کچھ جاتا ہے ________ یہ نظر نہیں آتا مگر "" سیکھا بہت کچھ جاتا ہے
صاف انکار کردیا کریں، مگر کسی کے دل میں جذبات پیدا کرکے اسے جھوٹی امید اور دھوکے میں مت رکھا کریں۔
اہل ظرف کبھی شور نہیں کرتے
ہم نے پرکھا ہے
زمانے کو عزت دے کر
اگر بے عیب چاھو تو فرشتوں سے نبھا کر لو
میں آدم کی نشانی ھوں خطا میری وراثت ہے..
aaj Kal Ki life
follow
like
comment
🤦
ہزار عنوان گفتگو تھے رہ گئے یہ سوچ سوچ کہ
یہ بات اسے ناگوار ہوگی " یہ لفظ اسے نا پسند ہوگا
پرکشش شخصیت کا راز یہ ہے کہ شکایتیں کرنا بند کر دیں۔۔پر امید،مثبت رہیں۔۔حوصلہ توڑنے والے نہیں جوڑنے والے بن جائیں۔۔۔اپنی فکر و نظر میں وسعت ، اخلاص،پاکیزگی پیدا کریں جو لوگوں کی خوبیاں چنے۔۔۔۔خامیوں کا اشتہار مت لگائیں۔۔کردارکشی ،طعنہ زنی ،عزتوں کو مت* *اچھالیں۔۔۔بھڑکانے والے نہیں بجھانے والے بن جائیں ۔خوش رہیں ۔۔۔
ناخوش، حاسد،منفی لوگوں سے بچ کر رہیں ۔۔پرامن، پر سکون،مطمئن، شکر گزار لوگوں کے ساتھ رہیں۔۔۔یہی لوگ ہیرا صفت ہیں!!
دل مخلص ہے مخلص لوگوں کے ساتھ
باقی نہ دوسروں کی خبر نہ اپنی ذات کی
*لوگ توڑ دیتے ہیں اللّٰه جوڑ دیتا ہے لوگ چھوڑ دیتے ہیں اللّٰه تھام لیتا ہے لوگ بدل جاتے ہیں اللّٰه ہمیشہ ساتھ رہتا ہے لوگ صرف باتیں کر سکتے ہیں اللّٰه سب بدلنے پر قادر ہے یقین رکھ کر تو دیکھیں☞◆
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain