Damadam.pk
Hopeless's posts | Damadam

Hopeless's posts:

Hopeless
 

مسکراتے بہت ہو تم
خوش بھی رہا کرو

Hopeless
 

خوبیاں ڈھونڈھنا بھی ایک خوبی ہے
اور عیب ڈھونڈھنا بھی ایک عیب ہے

Hopeless
 

نفس وہ بھوکا کتا ہے
جو انسان سے غلط کام کروانے کے لئے ـ تب تک بھونکتا رہتا ہے جب تک انسان وہ کام کر نہ لے ، اور جب انسان وہ کام کر لیتا ہے تو یہ کتا سو جاتا ہے
نفس کی چال

Hopeless
 

اسی سے کھاتا ہوں اکثر فریب منزل کا
میں جس کے پاؤں کا کانٹا نکال دیتا ہوں!

Hopeless
 

عید گئی گزر اب پتا نئی کیا کیا ٹوٹنا ہے .A3.e3

Hopeless
 

نبھانا ہی تو مشکل ہے
چاہنا تو ہر کسی کو آتا ہےـ

Hopeless
 

اگر مجھے زندگی کے نام آخری خط لکھنا پڑا
تو میں لکھوں گا کہ ـ
""
میں ان کے لئیے تکلیف بن گیا تھا٫٫ جنہیں میں خوش دیکھنا چاہتا تھا ـ

Hopeless
 

اے حسرتوں میں ڈوبی عید الوداع
ذندہ رہے تو پھر دیکھیں گے تیرے عروج کا موسم 🥰💞🌟

Hopeless
 

یاراں بغیر موجاں نئی ہوندیاں
بندہ بھاویں ڈھیر نواب ہووے

Hopeless
 

🌙✨ عید مبارک ✨🌙
اللہ تعالیٰ آپ کی زندگی کو خوشیوں، محبتوں اور کامیابیوں سے بھر دے۔
یہ مبارک دن آپ کے لیے ڈھیروں مسکراہٹیں، سکون اور رحمتیں لے کر آئے۔
آپ اور آپ کے اہلِ خانہ کو دل کی گہرائیوں سے عید کی خوشیاں نصیب ہوں۔
دعا ہے کہ یہ عید آپ کے تمام غم دور کر دے اور زندگی میں نئی امیدیں لے آئے۔
🌸 عید مبارک! 🌸

Hopeless
 

نا جانے کونسی شکایتوں کے ہم شکار ہو گئے
جیتنا دل صاف رکھا اتنے گنہگار ہو گئے

Hopeless
 

janooo sun Zaraaa
palkien to utha
🥳
😣
🥺
😍
🤫
🧐
🤭
😤
Only Post
😁
Log Bongiyan mar sakty hain to Kia ham ni mar salty
🥵

Hopeless
 

ok sorry

Hopeless
 

دنیا کو سمجھنا ہم سادہ لوگوں کا کام نہیں جانا ہی بنتا ہے ادھر سے کوئی فائدہ نہیں

Hopeless
 

😔 دنیا بہت چالاک ہے

Hopeless
 

سنہرے اور زہر دو الگ الگ الفاظ اور دونوں کے معنی الگ ہیں اب پتا نہیں یہ کیا ماجرا ہے اس میں بھی مجھے لگتا بلا وجہ شائد میں ہی گھسیٹا جا رہا ہوں شائد پچھلے جنم کی سزا مل رہی ہے مجھے

Hopeless
 

سہی بات ہے ہر کسی کو سمجھنا ہر کسی کے بس کی بات نہیں اس کی مثال ابھی ابھی میرے ساتھ ہوئی ہے ابھی دوکان پر ایک عورت آئی تھی اور ایک ہزار کا فراڈ کرکے چلے گئی 🥺🥺 اور میں دیکھتا ہی رہ گیا اور ابھی تک سوچ رہا ہوں اور کر لو نیکی پتا نہیں ایک میں ہی کیوں ملتا ہوں لوگوں کو 🥳🥳

Hopeless
 

جس نے تنہائی کی بانہوں میں گزاری ہو حیات
تو اسے چھوڑ کے جانے سے ڈرتا کیا ہے
میری جیبوں میں ہیں محبت کے سکے لیکن
آج کے دور میں ان سکوں سے آتا کیا ہے

Hopeless
 

لوگ روزے کو رکھ پر بھی نہیں سمجھے کہ
جسے رکھ لیا جائے اسے توڑا نہیں کرتےـــ

Hopeless
 

" وے تو جتیا تے اسی گئے ہار سجنا "
بڑا مہنگا پیا مینوں تیرا پیار سجنا
" اکھ لان ناں دیندی تیری یاد سجنا "
بڑا مہنگا پیا مینوں تیرا پیار سجنا