بچھڑ کر پھر ملیں گے یقین کتنا تھا
! تھا تو خواب لیکن حسین کتنا تھا
وہ مجھے چھوڑ گیا میرے زوال سے پہلے
....!! حسین تو تھا ہی ذہین کتنا تھا
ایک سائل نے کسی دانا شخص سے پوچھا : کیا چیز زیادہ اہم ہوتی ہے ٫ راستہ یا منزل ؟ دانا شخص بولا : تمھارا ہمسفر !!
*اب ڈر لگتا ہے کسی سے بات کرنے سے
*کہیں پھر سے کسی کی عادت نہ ہو جائے...😑
یہ دنیا پائیدار نہیں ہے نا اس کے سہارے مضبوط ہیں یہاں کامیاب بس وہی ہے جس نے اللہ کی رسی کو مضبوطی سے تھاما ہوا ہے۔
درِ رسول ﷺ پے لے چل جنونِ عشق مجھے
بغیر آقا ﷺ کے گزرے وہ زندگی کیا ہے۔
صَــلَّــی اللّٰـهُ تَـعَالٰـی عَـلَـیْـہِ وَاٰلِــہ وَسَــــلَّم۔ ❤️
💥اَللّٰھُمَّ صَــّلِ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ
اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيدُ💥
بس یوں ہی چھوڑ دیا اس نے مجھے
ہائے اس نے مجھے آزمایا بھی نہیں
😴
*ہر تکلیف اذیت نہیـں ہوتی ...*
*کچھ تکلیفیں ایسی بھی ہوتی ہیـــــں ...*
*جو ہمیں صــــابر بنا دیتی ہیــــــــں ...*
اور صــــــبر کــرنــــــے والــــــے ...
*"اللّٰه تعالیٰ" کے پسندیدہ لوگ ہوتے ہیـــــــں..!!*
زندگی جب مکافات عمل سمجھاتی ہے ..!! تو اُن راستوں کا چناؤ کرتی ہے ..!! یہاں سے ہم کبھی سرخرو ہوئے ہوتے ہیں۔۔!! اُنہی راستوں پر یہاں زندگی سے جیت کا جشن منایا ہوتا ہے۔۔!! پھر قدرت وہاں پر قیامت برپا کرتی ہے۔۔!!! 🍁
*رب سے تعلق مضبوط کرنے کے لیے اپنی مصروفیات کے ختم ہونے کا انتظار مت کریں۔*
*یاد رکھیں۔۔۔۔۔*
۔
*یہ مصروفیات آخری سانس تک آپ کا پیچھا نہیں چھوڑیں گی۔*
*ابھی اپنے رب کی طرف پلٹیے۔۔۔۔۔۔
زندگی میں اگر ہمسفر چننے کا اختیار ملے تو صرف اُس کی خوبصورتی پر نہ جانا، بلکہ ایک میچور انسان کا انتخاب کرنا۔ وہ انسان جسے صحیح غلط کا پتا ہو، جو جانتا ہو کہ آپ کو اچھا یا برا کیا لگتا ھے۔
وہ جسے کسی کے الفاظ متاثر نہ کر سکیں، جو صرف آپ کےلئے جینا جانتا ہو جو باکردار ہو.. جو آپکے لیے دنیا سے لڑ سکے ، جو آپکو سنبھال سکے ، جو ہر حال میں آپکا ہو آپکے ساتھ ہو ایک ذمہ دار مرد خوبصورت مرد سے بہترین ہے ❤️