یہ دکھتی رگ ہے میاں سوال مت پوچھو_!
ہم اہل ہجر سے لطف وصال مت پوچھو_!
کہا ناں ٹھیک ہوں، ہاں ٹھیک ہوں، کہا تو ہے_!
میں رو پڑوں گا مری جان حال مت پوچھو_!
✨♥️
کدی مہک نئں مکدی پھولاں وچوں
پھول سکدے سکدے سوک جاندے
کوئی قدر نا جانے پیار دی
دل ٹوٹدے ٹوٹدے ٹوٹ جاندے
کوئی مول نئیں جگ تے رشتیاں دا
اے چھٹدے چھٹدے چھوٹ جندے
'بلیاہ پیار نئیں مکدا دلاں وچوں
ساں مکدے مکدے مک جاندے_
#ہمسایہ ملک افغانستان سے دہشتگردی یہاں آ سکتی ہے
لیکن چین سے ترقی و خوشحالی، بھارت سے سیاسی شعور، ایران سے ملی غیرت کاداخلہ ممنوع ہے!
عورت اس مرد کو چھوڑنے میں دریغ نہیں کرتی جو بدکردار ہو جگہ جگہ اس کے قصے ہوں غیرت صرف مرد کا شیوہ نہیں یہ اتنی ہی کثرت میں عورت میں بھی پائی جاتی ہے 🙂💯
_ نیت کتنی ہی اچھی کیوں نہ ہو _ دنیا تم کو تمھارے دکھاوے سے جانتی ہے _ اور دکھاوا چاہے کتنا ہی اچھا کیوں نہ ہو _ اللہ تم کو تمھاری نیت سے جانتا ھے ___!!
sorry
gusa pta ni kis pr tamatar jysi shakal hamary lye 😂😂😂😂
Khush qismat hain wo log Jo idar udar ni batak rahy online hoty hi busy ho jaty hain ππππππππππππ
! ناز نہ کر ٫ سب خاک ہے
آپ تنقید اور تعریف دونوں کو قبول کیجئے ٫٫ پودوں کو بڑھنے کے لیئے دھوپ اور بارش دونوں کی ضرورت پڑتی ہے
ایک وفادار مرد عورت کو ملنے کا نہیں کہے گا چاہے وہ پبلک پلیس پر ہی کیوں نہ ہو ----وہ ان لفظوں میں بات مکمل کر دے گا مجھے آپ کی عزت زیادہ عزیز ہے
اپنی زبان سے نکلے ہوۓ الفاظ کی ذمہ داری تو ہم لے سکتے ہیں لیکن سمجھنے والے کی سوچ کی ذمہ داری کسی طور پر نہیں لی جاسکتی ۔
کالی عینک لگا کر دنیا کو کالا کہنا
کچھ لوگوں کی تربیت میں شامل ہوتا ہے۔
اُس کے لہجے میں مقید تھی بلا کی ٹھنڈک
لفظ سارے تھے مگر جی کو جلانے والے...
مرنے کے بعد ختم شریف میں آج کی روٹی ہماری طرف سے کہنے سے بہتر ہے بیماری کے وقت آج کی دوائی ہماری طرف سے کہیں
تو زیادہ بہتر ہوگا...
بات نہ سمجھایا کرو ہر کوئی بچہ نہیں ہوتا 🙏
میٹھا آم کبھی کچا نہیں ہوتا💫
میرے بابو نے تھانہ تھالیا🤔
یہ والا پیار کبھی سچا نہیں ہوتا🤣
کبھی کبھی وقت کے ساتھ سب ٹھیک نہیں سب ختم ہو جاتا ہے
جب ہماری موجودگی میں کوئی ہماری قدر نہیں کرتا تو اس سے دور اس آرزو میں چلے جانا کہ اب اسے ہماری قدر ہو جائے
بالکل ایسے ہی ہے جیسے سوکھی لکڑیوں پہ پانی بہا کے آگ جلانے کی کوشش کرتے رہنا۔
جنہیں احساس نہیں ہوتا انہیں کبھی نہیں ہونا
چاہے آپ سات سمندر پار چلے جائیں یا زمین میں دفن ہو جائیں
ان کے لئے آپ کا وجود ایسے ہی بے معنی ہے جیسے ایک نا بینا کے لئے قوسَ قزاح کے رنگ۔
یہ لازم نہیں ہے کہ
ہم ایک دوسرے کو خوش کرنے کی کوشش کرے ، یہی کافی ہے ایک دوسرے کو تکلیف نہ پہنچائیں ۔
یہ ضروری نہیں کہ ہم دوسروں کی اصلاح کریں یہی کافی ہے ہماری نگاہ اپنے عیبوں پر ہو حتیٰ کہ یہ بھی ضروری نہیں ہم ایک دوسرے سے محبت کریں بس اتنا کافی ہے کہ ایک دوسرے کے دشمن نہ ہوں!!🤍
جتنی جلدی آپ کو احساس ہوگا کہ سب ختم ہوچکا ہے آپ اتنا ہی بہتر طریقے سے آگے بڑھیں گے
اور آپ کچھ نہیں کرسکتے ہیں کسی کا انتظار کرنا اچھا خیال نہیں ہے اور ان پر رونا سب سے برا ہے
کیونکہ وہ آپ کے قیمتی آنسوؤں کے مستحق نہیں ہیں تو بس جتنا جلد ہو سکے ٹوٹے ہوئے دل کے ٹکڑوں کو اٹھا کر آگے بڑھیں۔۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain