Damadam.pk
Hopeless's posts | Damadam

Hopeless's posts:

Hopeless
 

ابو آپ کے ٹھیک کہتے ہیں موبائل بری چیز ہے دور رہنا چاہیے اس سے

Hopeless
 

نالائق لوگوں کے انگوٹھے جدھر لگنے ہوتے ہیں ادھر نہیں لگتے آپ بھلا نالائق تھوڑی ہو

Hopeless
 

میری دعائیں بس آپ کو ہی لگنی تھی چلو کوئی بات نہیں مہمان رحمت ہوتے ہیں

Islamic Quotes image
H  : ہم نہ ہوں گے شاید پر اگلے سال بھی آئے گا رمضان درحقیقت رمضان نہیں انسان ہے - 
Hopeless
 

سالوں سال گزار لیتی ہو ہفتہ کیا چیز ہے ٹھیک ہے جیسے مرضی کرو آؤ نہ آؤ ہمیں کیا اعتراض

Hopeless
 

جھاڑو پر کی بورڈ بنا ہے جس سے دھڑا دھڑ پوسٹ کر رہی ہو

Hopeless
 

پھر بھی موج تو لڑکیوں کی ہے لڑکے تو ہمیشہ سے بیچارے ہوتے ہیں

Hopeless
 

سکرین نیچے کرتے ہوئے انگوٹھا فالو پر لگ گیا تھا 😅 چوری تو ہماری پکڑی جا رہی ہے

Hopeless
 

تنگ کر لیتا ہوں بھلا میں کون ہوتا ہوں چور بولنے والا بتایا تو تھا پتا نہیں یہ لوگوں کو ستانے والے عادت کب جائے گی

Hopeless
 

کچھ وجہ کی بھی کچھ وجوہات ہوتی ہیں کیا کروگے وجہ جان کر

Hopeless
 

آمین ثمہ آمین

Hopeless
 

ساری دنیا سو رہی ہے شاید میں ہی جاگ رہا ہوں

Hopeless
 

ذرا سی زندگی ہے مگر ارمان بہت ہیں
ہمدرد نہیں کوئی مگر انسان بہت ہیں
دل کے درد سنائیں تو سنائیں کس کو
جو دل کے ہیں قریب وہ انجان بہت ہیں

Hopeless
 

کیا ہوا

Hopeless
 

صرف ایک بیوی 🙄
مجھے نہیں ایسی دعا چاہئے

Hopeless
 

کیا بات ہے آئی ڈی نام سے میری سوچ کا اندازہ لگا لیا محترمہ جی یہ بھی ایک ٹریجڈی ہے غلط نام کی آئی ڈی کیسے بن گئی بس نہ ہی پوچھو

Hopeless
 

بری کیوں ہو چوری ڈکیتی جوا کھیلتی رہی ہو

Hopeless
 

ماشاءاللہ بہت کمال پوسٹ ہیں

Hopeless
 

خوشی اسی بات کی تھی کہ چلو جیسی بھی ہو رہی ہے اچھے انسان سے بات ہو رہی ہے وقت ضائع نہیں ہو رہا کم از کم باقی لوگوں سے مختلف ہو

Hopeless
 

غائب ہونے کی وجہ جانتا تھا اس لئے نہیں پوچھا