ابو کی طبیعت ٹھیک ہے اب ؟
خاص چیز کی امید نہیں اس لئے حقیر چیز ہی ٹھیک تھی
یا اللہ میزبانوں کے گھر اتنے مہمان بیھج دے ہنڈیا کی جگہ دیگیں پکانی پڑیں اور ہم اتنی سخاوت دیکھ کر دعائیں دیں
سیدھا بول دیا فالوورز ریکوئسٹ ناٹ ایکسپرٹ
آئی فون گفٹ کر دو پھر سوچا جا سکتا ہے 👻
بہن بھائی آپس میں موبائل شیئر نہیں کرتے آپ ان معصوموں لوگوں کی سیٹنگز میں مدد کر رہی ہے لگتا آپ کو اپنی زندگی پیاری نہیں
جن لوگوں نے کمنٹ آپشن بند کیا ہوتا ہے اگر آپ کی وجہ سے ان کی بات چیت ہورہی ہے تو ان کی ناراضگی ختم کرنے کا ثواب بھی آپ کو ہی ملے گا
مجھے خوشی اور فخر فخر سا کیوں محسوس ہو رہا ہے
🤔 یہ کس سے پنگا لے لیا
لڑکی ہے یا معلمہ ہم تو اتنے پرہیزگار عبادت گزار نیکوکار نہیں
ماشاءاللہ اتنا علم
دمادم کے لوگوں سیکھ لو کچھ ہر ٹائم عشقیہ رومانوی پوسٹ کرتے رہتے ہو
مجھے لگا مجھے ہی ٹینشن ہے مگر یہاں تو اور لوگ بھی فالو سے تنگ ہیں 😂😝🤩😅😁😃
رمضان المبارک ہے چلو معاف کیا 😀😀😀😀
ہوں عجیب کشمکش میں
ہوئی زندگی پرائی
سوشل میڈیا کے لوگ برے نہیں البتہ مکمل طور پر سو فیصد ظاہر نہیں ہوتے کچھ راز راز ہی رہ جاتے ہیں اور حقیقت عیاں ہونے سے پہلے ہی ایسے ہی دوستیاں تعلقات ختم ہو جاتے ہیں اگر کچھ بچتا ہے تو وہ ہے ادوھری یادیں
یقین کرو گے ؟ تو پھر کر لو یقین سوشل میڈیا کا کوئی بھی پلیٹ فارم ہو ٹوٹلی دھوکہ ہے صرف اور صرف انٹرٹینمنٹ ہے اور اس دھوکے میں کم از کم میں شامل نہیں ہونا چاہتا لوگوں سے اب دور رہنا چاہتا ہوں اور تنہا رہنا چاہنا ہوں
اور ہاں یہ کوئی اکڑ نہیں ایگو نہیں اور نا ایچیچوڈ نا کسی قسم کا غرور ہے بس گزارش ہے اگر کوئی بات اوور یا بری لگی ہو تو 🙏🙏🙏🙏 معاف کرنا آپ بہت بہت بہت بہت اچھی ہو باقی دمادم یوز کرنے والے لوگ واقعی معصوم ہیں مجھ سمیت جدھر نا کوئی فیس بک انسٹاگرام ٹک ٹاک وغیرہ جیسی ایپ ہیں پھر بھی لوگ ادھر آتے ہیں وہ شریف اور معصوم ہی ہیں
بس یار فالو والی بات معذرت کے ساتھ رہنے ہی دو مجھے اچھا نہیں لگتا بار بار اس ٹاپک کو ایکسپلین کرتے ہوئے بس اتنا کہوں گا میں نے ادھر بہت لوگوں کا دل دکھایا ہے بس اب اور دل نہیں کرتا کسی بد دعائیں لینے کو میرے نزدیک کسی سے بات چیت کرنا بھی کسی کی زندگی میں انٹر فئیر کرنے کے برابر ہے اور اس معاملے میں میں اپنے آپ کو دوش دیتا ہوں اور سمجھتا ہوں مرد ہمیشہ غلط ہوتا ہے
میں نے بھی آپ کا بھانجا ہی بولا تھا بیٹا نہیں اللہ پاک آپ کے بچوں کو ہمیشہ خوش رکھے اور ان کے نصیب اچھے کرے انشاء اللہ جلد رونق لگ جائے گی 😃😁😅🤣😝😬🤩
جی ٹھیک ہمارا کوئی رشتہ نہیں نا منگیتر شنگیتر نا ہی پسند و من پسند والا کوئی چکر ہے ہمارے بیچ بس ویسے ہی کہہ دیا کیوں کے جس طرح کی ماشاءاللہ آج کل آپ پوسٹ کر رہی ہیں بنتا تو یہی ہے بندہ پرپوز کر دے 🤭 سوری سوری اگر یقین نہیں اپنے پاس بیٹھے کسی دوسرے انسان سے فیصلہ کروا لو باقی یہ میری غلط فہمی بھی ہو سکتی یا خوش فہمی بھی
ہا ہا ہا سیریس نا لیا کرو مجھے 😂 کیوں کے میری 95٪ باتیں مزاحیہ اور طنزیہ ہوتی ہیں میں کسی کو فورس نہیں کرتا کے مجھے اپنا فیس دکھاؤ یہ وائرس مجھ میں نہیں
آپ کو لگتا ہے ایسا مگر میں غصہ نہیں کرتا کسی کا ہاں بلا وجہ خوشامد کرنے کی عادت نہیں جو کے اکثر لوگوں میں ہوتی ہے یہی وجہ ہے کہ میں آپ کو ایسا لگتا ہوں
کہتے ہیں نیت اچھی ہو تو منزل بھی آسان ہو جاتی ہے اللہ تعالیٰ آپ کی عبادت قبول فرمائے آمین
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain