Damadam.pk
Hopeless's posts | Damadam

Hopeless's posts:

Hopeless
 

ماشاءاللہ بہت پیارا بےبی ہے مگر یقین نہیں آرہا اتنا کیوٹ بچہ آپ کا بھانجا ہو سکتا ہے

Hopeless
 

نو نو آپ مجھے جانتی ہوں گی میں آپ کو اتنا زیادہ نہیں جانتا ویسے انسان کو پہچاننے میں کافی ماہر ہو

Hopeless
 

جان چھڑانے کی تو بہت کوشش کی میں نے مگر پتا نہیں کیوں میرے پیچھے ہاتھ دھو کر پڑی ہو
بلکل سہی فرمایا آپ نے دس سال ہوگئے شکل واقعی نہیں دکھائی آپ نے پتا نہیں کچھ زیادہ ہی کالی ہو

Hopeless
 

زیادہ ہائے ہائے نا کرو ابھی روزے بھی رکھنے ہیں ویسے بہتے تیز ہو یاداشت بہت تیز جناب کی

Hopeless
 

کاپی ماسٹر کو دوسرے لفظوں میں نقل چور بھی کہتے ہیں 😂

Hopeless
 

ماہ رمضان مبارک سب کو اور آپ کو بھی
اس با برکت مہینے کے صدقے اللہ تعالیٰ ہم سب کے گناہ معاف فرمائے اور آسانیاں عطا فرمائے آمین

Hopeless
 

کسی کی لکھی باتیں کاپی کرنا اچھی بات نہیں اگر کرنی ہی تھی تو بیک گراؤنڈ میں چمگادڑوں کا جرمٹ بنانا ضروری تھا کیا اپنی ہی کسی اچھی سی تصویر کی ایڈیٹنگ کرکے لگا دیتی 👀

Hopeless
 

دشمن لکھنا تھا کی بورڈ کی غلطی کی وجہ سے دوست لکھا گیا 🤦 پھر سے سوری

Hopeless
 

معیار ہونا چاہیے انسان میں
غرور تو دو ٹکے کے لوگوں میں بھی ہوتا ہے

Hopeless
 

تم میرے دل کو پسند آئے تھے '' یار ''
ورنہ وقت گزارنے کے لیے ہزاروں ملتے ہیں ـ

Hopeless
 

ہر شخص کو ملتی نہیں منہ مانگی مرادیں
ہر شخص مقدر کا سکندر نہیں ہوتا

Hopeless
 

RK کی پوسٹ دیکھ کر مجھے رونا أرہا ہے چپ کر بھائی ہم بھی دکھی ہیں اگر میں نے اپنا کلیجہ چیر کر دکھا دیا صرف تم نہیں پورا دمادم رونے لگ جائے گا 🧐

Hopeless
 

اجنبی ہیں اجنبی رہنے دو اس ٹوٹے پھوٹے تعلق کو اپنے اپنے گھر میں خوش رہنے دو دوست 😆 مجھے نہیں کرنا اب کسی کو فالو 😔 سوری

Hopeless
 

دنیا کا سب سے خوش نصیب انسان وہ ہے
جس کے پاس مخلص دوست ہیں

Hopeless
 

تم سال بدلتا دیکھ رہے ہو
میں نے سارا سال لوگوں کو بدلتے دیکھا ہے

Hopeless
 

قدم قدم پر امتحان لیتی ہے زندگی
ہر وقت نئے صدمے دیتں ہے زندگی
ہم زندگی سے شکوہ کریں بھی تو کیسے
آپ جیسے دوست بھی تو دیتی ہے زندگی

Hopeless
 

چلو پھر لوٹ کر چلتے ہیں بچپن میں
بہت دن ہو گئے اس بیکار دنیا میں رہتے

Hopeless
 

وقت ہوتا ہی گزر جانے کے لئے ہے
برا ہو تو صبر کیجئے اچھا ہو تو اوپر والے کا شکر ادا کیجیئے

Hopeless
 

bas itni si baat thi krdya unfollow ??

Hopeless
 

قیمتی تھے کبھی ہم بھی
پھر رفتہ رفتہ عام ہو گئے