آج گناہ میں لذت محسوس ہوتی ہے آج گناہ کی زندگی بہت رنگین لگ رہی ہے آج یہ گناہ ہی نہیں لگتا کہ اللہ نے حرام ناجایز کاموں سے روکا ہے بلکہ اسے انجواےمینٹ کا نام دےکر مسلسل انسان دوزخ کی طرف اپنے قدم پکے کر رہا ہے ایسا شخص اپنی ہلاکت پر افسوس کرے کیونکہ وہ شیطان کا ساتھی بن چکا ہے اور شیطان اپنے دوستوں کو گناہ کو گناہ نہیں سمجھنے دیتا وہ اللہ سے کیا وعدہ پورا کرنا چاہتا ہے کہ تیری مخلوق میں اکثریت میں جھنم میں لے آوں گا اللہ ہم سب کو گناہوں سے بچنے کی توفیق عطا فرماے ,ہمیں تقوی والی زندگی دے کر اپنی جنت کا مستحق بناے ,اور عذاب جہنم سے ہم سب کی حفاظت فرماے آمین یارب العالمین
ایک حاجت کے لیے آیت کریمہ 3 بار پڑھ کر دعا کر دیں دل سے کہ اللہ تعالیٰ میرا جائز مقصد پورا کردے جسکے لئے میں دعا پڑھوا رہا ہوں اور آزمائش سے نکال کے خوشیاں دیکھائیں ۔اللہ آپ کی بھی مشکلات حل فرماے آمین .........شکریہ لَا إِلَهَ إِلَّا أَنْتَ سُبْحَانَكَ إِنِّي كُنْتُ مِنَ الظَّالِمِينَ