تم نے ایک شخص بھی ہم سا نہ پایا ہو گا اور ہم نے دیکھے ہیں کئی لوگ تمھارے جیسے،
دوسروں کے درد کا احساس کرتے رہا کرو تاکہ تمھارا اپنا درد تمھیں زیادہ تکلیف نہ دے ..!!
کچھ لڑکیاں اتنے خلوص سے بھائی بولتی ہیں
🤧🙄🤧
مجھے تو ان کے جہیز کی فکر ہونے لگتی ہے
😂😳😂
٫جنہیں یقین ہو مقدر لکھنے والے پر وہ انجام سے گھبرایا نہیں کرتے 🔥😊👑
آج کل گرمی اور لوڈشیڈنگ کی وجہ ہر شخص ڈسٹرب نظر آتا ہے۔ لیکن حوصلہ مند لوگ اس سب کے باوجود بھی اپنا کام کرتے رہتے ہیں۔ اس مشکل صورتحال کو ایک ٹیسٹ کی طرح سمجھیں۔ یہ وقت لوگوں کو ٹیسٹ کر رہا ہے کہ کون سے لوگ مشکل حالات میں بھی اپنا سفر جاری رکھے ہوئے ہیں۔ حوصلہ مندی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ثابت کیجئے کہ آپ کے حوصلے اور جذبے اس لوڈشیڈنگ اور گرمی سے کہیں زیادہ ہیں۔
ملک بھر میں چلائی جانے والی بسوں میں روزی کمانے والی قوم کی یہ بیٹیاں،،،،،
کسی کا باپ انتقال کر چکا ہے تو کسی کا بھائی نہیں ہے کسی کی بہنوں کا جہیز ان کی شادی کی راہ میں رکاوٹ ہے کسی کا والدین بوڑھے اور لاچار ہیں یہ غریب بچیاں اپنے مسائل کے حل اور بھوک سے تنگ آ کر گھروں سے اس معاشرے میں نکلنے کا رسک لیتی ہیں
یہ وہ بیٹیاں ہیں جو پہلے سے ہی ستم رسیدہ ہیں ان کو اپنی بہن بیٹیاں سمجھ کر عزت اور تحفظ دیں ۔۔۔۔
بہت سے لوگ ان بہنوں سے بدتمیزی کرتے ہیں خدا کیلئے اگر آپ ایک بار ان کی جگہ اپنی بہن کو رکھ کر دیکھیں تو آپ پر کیا گزرے گی۔
اس کا کلام تالو اور زبان کے بغیر ہے، اس کی سماعت سوراخ والے کان کے بغیر ہے، اس کی بصارت آنکھ کی پُتلی اور مژگان کے بغیر ہے، اس کا ارادہ قلب اور نہاں کے بغیر ہے، اور اس کا علم اضطرار اور غور و فکر والی برہان کے بغیر ہے،
بے شک وہ خدا یکتا ہے بڑی شان والا ہر چیز سے پاک ہے
غم کی دنیا میں تیرے دیوانے،
کس طرح رسم و راہ کرتے ہیں۔
پیار کرتے ہیں رب کے بندوں سے،
بس یہی تو گناہ کرتے ہیں۔ ☺️
لوگ آپ کی زندگی میں آئیں گے اور چلیں جائیں گے
لیکن آئینے میں نظر آنے والا شخص ہمیشہ آپ کے ساتھ رہے گا
لہذا خود کو جانیں خود کو پہچانیں اور خود کی قدر کریں.
پہلے وہ میری🙎️ کزن تھی💁 میں بولتا تھا🤗وہ سنتی تھی🧏🙆
پھر وہ میری💁️ منگیتر بنی👫 وہ بولتی تھی🤥 میں سنتا تھا🧏️🙄
اب وہ میری بیوی ہے🤗 ہم دونوں بولتے ہیں🤷 اور پورا محلہ سنتا ہے🤣🙄👻😁
ہم برے لوگ نہ جانے کہاں سے آ ٹپکے ان نیک روحوں کی دنیا میں
جی بیگم۔۔
جی بہتر بیگم۔۔۔
جی ایسا ہی ہوگا۔۔۔
آپ لوگ اپنا کام کریں میں اچھا شوہر بنے کی پریکٹس کر رہا ہوں 🙈آیا بیگم🏃😂😂😜
🤨😂😂
گھر کے مردوں سے تنگ آ کر خواتین فیسبک پہ آتی ہیں، پھر انہیں سارے مرد ہی زہر لگنے لگتے ہیں 😽
جو پارٹی اپنی سیاست ،اپنا ووٹ بینک خراب کرکے لوگوں کی تنقید اور گالیاں سہہ کرعمران نیازی کے ہاتھوں ایک دیوالیہ ہوتے ملک کوبچانےکا فیصلہ کرتی ھےایسی پارٹی کا کارکن ہونے پر مجھے فخر ھے
کچھ کہانیاں صرف دل میں قید کرنے کے لیے ہوتی ہیں.....ان کا نہ تو کوئی وجود ہوتا ہے....اور نہ ہی وہ کسی کو سنائی جاتی ہیں....بس یوں ہی چلتی رہتی ہیں....ہماری زندگی کے ساتھ....
دُنیا میں کچھ بھی مستقل نہیں حتٰی کہ آپ خود بھی یہاں ھمیشہ کے لئے نہیں آئیں تو خود کو ذھنی دباؤ کا شکار مت بنائیں ایک ھی زندگی ھے اسے سادہ اور بھرپور انداز سے جیئیں. تکلیف دہ یادوں اور باتوں سے خود کو دور رکھیں جو چھوڑ کر دور چلا گیا وہ ایک سیراب تھا...
الفاظ کی دنیا احساس کی دنیا سے الگ ہوتی ہے یہ الفاظ ہی ہوتے جو احساس کرواتے ہیں اور بےحس بھی بنا دیتے ہیں.!!
خود پر دوسروں کے تلخ رویوں کا زیادہ بوجھ نہ رکھو اگر مضبوط بھی ھو تو رویوں کی تلخیوں کے زھر اپنے اندر جمع رکھ کر بلآخر ایک دن ٹوٹ بھی سکتے ھو تو پرسکون زندگی کے لئے رویوں کے زھر حلق میں اُتارنے کے بجائے وھیں تھوک کر آگے بڑھ جایا کریں.!!!
لکھے الفاظ اپنی جگہ اہم ہیں
بولے گئے لفظ ۔۔
بولنے والے کا بڑا
بے ساختہ
تعارف کرواتے ہیں۔
لہجے ۔ روانی ۔ تلفظ
خیال اور مطلب
بڑی جلدی
بولنے والے کا
حقیقی چہرہ
دکھاتے ہیں ۔۔
⭐
ناکام ہیں میری سب کوششیں اس کو منانے کی
پتہ نہیں کہا سے سیکھی ہے ظالم نے
اداٸیں روٹھ جانے کی
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain