Damadam.pk
Hopeless's posts | Damadam

Hopeless's posts:

Hopeless
 

اس کا کلام تالو اور زبان کے بغیر ہے، اس کی سماعت سوراخ والے کان کے بغیر ہے، اس کی بصارت آنکھ کی پُتلی اور مژگان کے بغیر ہے، اس کا ارادہ قلب اور نہاں کے بغیر ہے، اور اس کا علم اضطرار اور غور و فکر والی برہان کے بغیر ہے،
بے شک وہ خدا یکتا ہے بڑی شان والا ہر چیز سے پاک ہے

Hopeless
 

غم کی دنیا میں تیرے دیوانے،
کس طرح رسم و راہ کرتے ہیں۔
پیار کرتے ہیں رب کے بندوں سے،
بس یہی تو گناہ کرتے ہیں۔ ☺️

Hopeless
 

لوگ آپ کی زندگی میں آئیں گے اور چلیں جائیں گے
لیکن آئینے میں نظر آنے والا شخص ہمیشہ آپ کے ساتھ رہے گا
لہذا خود کو جانیں خود کو پہچانیں اور خود کی قدر کریں.

Hopeless
 

پہلے وہ میری🙎️ کزن تھی💁 میں بولتا تھا🤗وہ سنتی تھی🧏🙆
پھر وہ میری💁️ منگیتر بنی👫 وہ بولتی تھی🤥 میں سنتا تھا🧏️🙄
اب وہ میری بیوی ہے🤗 ہم دونوں بولتے ہیں🤷 اور پورا محلہ سنتا ہے🤣🙄👻😁

Hopeless
 

ہم برے لوگ نہ جانے کہاں سے آ ٹپکے ان نیک روحوں کی دنیا میں

Hopeless
 

جی بیگم۔۔
جی بہتر بیگم۔۔۔
جی ایسا ہی ہوگا۔۔۔
آپ لوگ اپنا کام کریں میں اچھا شوہر بنے کی پریکٹس کر رہا ہوں 🙈آیا بیگم🏃😂😂😜
🤨😂😂

Hopeless
 

گھر کے مردوں سے تنگ آ کر خواتین فیسبک پہ آتی ہیں، پھر انہیں سارے مرد ہی زہر لگنے لگتے ہیں 😽

Hopeless
 

جو پارٹی اپنی سیاست ،اپنا ووٹ بینک خراب کرکے لوگوں کی تنقید اور گالیاں سہہ کرعمران نیازی کے ہاتھوں ایک دیوالیہ ہوتے ملک کوبچانےکا فیصلہ کرتی ھےایسی پارٹی کا کارکن ہونے پر مجھے فخر ھے

Hopeless
 

کچھ کہانیاں صرف دل میں قید کرنے کے لیے ہوتی ہیں.....ان کا نہ تو کوئی وجود ہوتا ہے....اور نہ ہی وہ کسی کو سنائی جاتی ہیں....بس یوں ہی چلتی رہتی ہیں....ہماری زندگی کے ساتھ....

Hopeless
 

دُنیا میں کچھ بھی مستقل نہیں حتٰی کہ آپ خود بھی یہاں ھمیشہ کے لئے نہیں آئیں تو خود کو ذھنی دباؤ کا شکار مت بنائیں ایک ھی زندگی ھے اسے سادہ اور بھرپور انداز سے جیئیں. تکلیف دہ یادوں اور باتوں سے خود کو دور رکھیں جو چھوڑ کر دور چلا گیا وہ ایک سیراب تھا...

Hopeless
 

الفاظ کی دنیا احساس کی دنیا سے الگ ہوتی ہے یہ الفاظ ہی ہوتے جو احساس کرواتے ہیں اور بےحس بھی بنا دیتے ہیں.!!

Hopeless
 

خود پر دوسروں کے تلخ رویوں کا زیادہ بوجھ نہ رکھو اگر مضبوط بھی ھو تو رویوں کی تلخیوں کے زھر اپنے اندر جمع رکھ کر بلآخر ایک دن ٹوٹ بھی سکتے ھو تو پرسکون زندگی کے لئے رویوں کے زھر حلق میں اُتارنے کے بجائے وھیں تھوک کر آگے بڑھ جایا کریں.!!!

Hopeless
 

لکھے الفاظ اپنی جگہ اہم ہیں
بولے گئے لفظ ۔۔
بولنے والے کا بڑا
بے ساختہ
تعارف کرواتے ہیں۔
لہجے ۔ روانی ۔ تلفظ
خیال اور مطلب
بڑی جلدی
بولنے والے کا
حقیقی چہرہ
دکھاتے ہیں ۔۔

Hopeless
 


ناکام ہیں میری سب کوششیں اس کو منانے کی
پتہ نہیں کہا سے سیکھی ہے ظالم نے
اداٸیں روٹھ جانے کی

Hopeless
 

آجکل 12 سال کے بچوں نے سٹیٹس لگایا ہوتا ہے
میں اپنے ماضی کو بھول چکا ہوں😒 بندہ پوچھے کیوں بھائی تمہاری امی نے فیڈر میں چینی کم ڈالی تھی؟🤣🥴🙄😒🙊😐

Hopeless
 

اور پھر سے سٹیج سج گیا۔ ایاک نعبدو کے بعد ناچ گانا شروع ، دو تین گالیاں، نیئے پاکستان اور ریاست مدینہ کے بعد یوتھیوں کو غلامی کا نیا لالی پاپ، آخر میں یوتھیوں کو پولیس سے دو چار چیتھڑے پڑوانے کے بعد شو کا ٹائم ختم۔ نئے سرکس کی اگلی تاریخ😂

Hopeless
 

کبھی اجنبی کبھی جان جان
کبھی دوریاں ،کبھی پاس پاس
کبھی دُشمنِ جاں ،کبھی یاریاں
کبھی چاہتیں کبھی بے رُخی
کبھی یوں ملا کہ ہے زندگی
ہوا یوں جدا ،لگے موت سی
یوں نہ چھوڑ جا زرا پاس آ
میری ڈھڑکنوں کو تو بھی سُن زرا
دلِ گمشدہ زرا باز آ
اچھا بات سُن تو سنبھل زرا
کہ محبتوں میں کہاں فیض ہیں
جنہیں عشق ہوا وہی قید ہیں

Hopeless
 

جو شخص نظریات سے ذاتیات اور ذاتیات سے ماں بہن تک آجائے وہ گھٹیا اور بد نسل انسان ہوتا ہے
جسے کےا عمران خان نیازی

Hopeless
 

ہم رانا صاحب کو کتا مار مہم شروع کرنے پر مبارکباد دیتے ہیں 👻🤣🤣🤣
😁😁

Hopeless
 

اسلام آباد اور اس کے مضافات میں قوم یوتھ کا اپنی باجیاں ناچانے کا وقت ہوا چاہتا ہے
Yutheyon
😍😂👯💃