Damadam.pk
Hopeless's posts | Damadam

Hopeless's posts:

Hopeless
 

آج گلی میں دو بچے شرط لگا رہے تھے کہ پہلے قیامت آۓ گی یا پی ٹی آئی والوں میں غیرت😂😂😂😂

Hopeless
 

مجھے سب لڑکیاں بتاؤں یہ جو لڑکیاں جلسے میں جاتی ہے ان کو شرم نہیں آتی یا ان کے ماں باپ بھائی نہیں ہیں

Hopeless
 

شیخ رشید وگ اتار کر 2 گھنٹے پولیس والوں کے آس پاس گھومتا رہا 😆😏😆😀😏😉😄

Hopeless
 

آج شام کو یوتھیے ایک دوسرے سے کہیں گے
لال اے لال اے ہاں لال اے لال اے
😂😂😂

Hopeless
 

میرا شعر میری مرضی
جو سمجھتے ہیں عمران نیازی سب سے انوکھا ہے
میرا ان بیچاروں سے کہنا ہے
بھئی
سب نظر کا دھوکا ہے
سب نظر کا دھوکا ہے
سب نظر کا دھوکا ہے
😄😅🤩😂😻

Hopeless
 

مکافات عمل ""
جو
TLP
والوں ساتھ کیا تھا وہی کچھ اب
PTI
کے ساتھ ہو رہا ہے پھر بھی اپنے اندر کے حسد سے باہر نہیں آئی،،،،، پی ٹی آئی

Hopeless
 

پاک پروردگار
اس آزادی کی تحریک میں کپتان اور اسکے تمام کھلاڑیوں کی شھادت قبول فرما اور ملک کو انکے فتنے سے بچا۔
🤲آمین🤲

Hopeless
 

HotieB ...ko Myra reply jisny ala zarfi Ka muzahra krty hwe mjy phly hi block Kar dya
بات کا جواب لیا جاتا ہے نہ کہ اگلے بندے کو جاہل بول کر خاموش ہونے پر مجبور کیا جائے۔۔۔۔آپ کے سوال کی طرف آتا ہوں آللہ کو حاظر ناظر جان کر سچ بولو کیا خان نے پچھلا احتجاج پر امن کیا تھا؟؟ کیا اس میں دھمکیاں نہیں دی گئیں تھی ؟؟ کیا اس دھرنے میں یہ الفاظ نہیں بولے گئے تھے پوری قوم کفن باندھ کر اسلام آباد آئے

Hopeless
 

ساری دنیا دیاں ماواں اک پاسے تے پنجابی ماواں اک پاسے
امی پیسے چایییں۔
پنجابی مائیں۔ مینو ویچ آ😂
کوئی چیز نہ مل رہی ہو تو
پنجابی امی کا مدد کرنے کا طریقہ
"جے میں آئی مینو لبھ گئی تے فیر ویکھی😕
صبح چھ بجے جگانے کا طریقہ
" اے چھیتی اٹھ پو اٹھ وج گئے نیں😕
چپ کرانے کا طریقہ
“ چپ کر نہیں تے ہور مارنا میں 😒😩
کھانا کھلانے کے لئے
"چپ چاپ کھا لے یا میں فر لاواں جتی؟😂"
آپ لوگوں نے کون سے جملے سنے ہوے اپنی امی سے۔۔😅
اللہ پاک میری اور سب کی ماؤں کو سلامت رکھے، آمین❤❤❤

Hopeless
 

صبر بڑا دُشوار طلب، چاہ بڑی تاخیر پسند
وہ آتے آتے آتا ھے، یہ ھوتے ھوتے ھوتی ھے
تو صبر کے اوائل کے چند پل بس تکلیف دہ ھوتے ھیں لیکن جب ایک بار یہ آ جاتا ھے تو پھر نہ کسی چیز کی طلب رھتی اور نہ ھی کوئی اذیت پھر اذیت رھتی ھے.!!!

Hopeless
 

کچھ لوگوں کے پاس ہمارے جذبات کی کنجیاں ہوتی ہیں وہ جب چاہیں ہمیں اُداس کردیں جب چاہیں ہنسا لیں..

Hopeless
 

اخلاص کی خُوشبو سے عاری لوگ کیا جانیں کہ کسی کو دیئے گئے الفاظ کے گھاؤ کیسے بھرتے ھیں تو سونگھنے کی حِس سے محروم لوگوں کے گِرد گُلاب مت اُگایا کریں.!!!

Hopeless
 

کہتے ہیں جس سے محبت ہو آنکھیں بند کریں
تو اسکا چہرا نظر آتا ہے
میں آنکھیں بند کروں تو نیند آجاتی ہے پتا نہیں
میرا کیا بنے گا 😜😜🤣

Hopeless
 

آپ آج ہیں اور کل نہیں ہوں گے لیکن آپکا دوسروں کے ساتھ اپنایا گیا رویہ اور لہجہ یاد رہ جانے والے ہیں۔۔اسے صحیح رکھنے کی کوشش کریں تاکہ آپکے بعد آپکو اچھے لفظوں میں یاد کیا جائے اور لوگ آپکا ذکر سنتے ہی دعائیں دیں۔!

Hopeless
 

نبی کریم ﷺ نے ارشاد فرمایا چار قسم کے لوگوں کا اجروثواب ان کے مرنے کے بعد بھی انہیں ملتا رہتا ہے (١) اللہ کے راستہ میں اسلامی سرحدوں کی حفاظت کرنے والا (٢) ایسا نیک عمل کرنے والا جس کا عمل جاری ہوجائے (٣) صدقہ جاریہ کرنے والا آدمی (٤) وہ آدمی جو نیک اولاد چھوڑ جائے اور وہ اولاد اس کے لئے دعاء کرتی رہے۔

Hopeless
 

"اے اللہ پاک میرے دل کو نماز اور قرآن کے ساتھ معلق فرما اور مجھے استقامت عطا فرما یہاں تک کہ میں تجھ سے مل لوں۔"
آمین ثم آمین یا رب العالمین

Hopeless
 

اج ہمارے خلاف فیصلہ آیا تو پاگل خان کہتا ہے میں سلام پیش کرتا ہوں اسمبلیوں کو کوئی اسے بتاؤ یہ وہی اسمبلی ہے جس نے تمہارے خلاف فیصلہ سنایا تھا تب کیوں نہیں مبارک باد دی

Hopeless
 

یہ وہ قوم ہے جو کبھی کھیلتی تھی شمشیروں کیساتھ
آج جلسوں میں ناچتی ہے اپنی ہمشیروں کیساتھ
PTI ko support krny waly doob marain

Hopeless
 

اپنے حال پر مطمئین رہیئے -
موازنہ سکون چھین لیتا ھے

Hopeless
 

آدھی دنیا مجھ سے تنگ ہے اور
باقی آدھی کو میں نے
تنگ کر رکھا ہے 🥴 😬 🥵