Damadam.pk
Hopeless's posts | Damadam

Hopeless's posts:

Hopeless
 

Skkoon serf qabar me ha 🤣🤣🤣🤔imran khan ko bhi koe btay jo marne se darta ha

Hopeless
 

آگر میں باہر نکل آیا تو بہہہہہہہت خطرناک ہوجا ہوں گا اب جب باہر آیا تو کہتا ہے میری جان کو خطرہ ہے ۔۔ عمران خان لیونی 😁

Hopeless
 

اکثر عورتوں کی زندگی خود سے جھوٹ بولنے میں گزر جاتی ہے وہ آئے گا وہ روئے گا بہت پچھتائے گا معافیاں مانگے گا مگر وہ کبھی نہیں آتا نہ روتا ہے اور نہ ہی پچھتاتا ہے معافیاں مانگنا تو بـہــــــــــــــــــــــت
دور کی بات ہے۔کیونکہ مرد بہت سخت دل ہوتا ہے۔

Hopeless
 

عمران خان کہتا ہے مجھے حکومت سے نکال کر جن لوگوں کو لائے ان لوگوں کی حکومت سے اچھا پاکستان کو ایٹم بمب سے اڑا دو
یہ وہ واحد بندہ ہے جو اپنی حکومت کے لئے ملک کو اڑا رہا
شرم کرو عمران خان نیازی

Hopeless
 

ہائے
یہ کیوٹ کیوٹ ڈیپیاں 🤭
اور
ان کے پیچھے چھپی موٹی موٹی آنٹیاں 🙈🤭😂😁

Hopeless
 

بھائی جس کو لوڈ چاہیے ویسے مانگ لے پر لڑکی کی آئی ڈی سے دھوکا نہ دیں میں دل کا مریض ہوں🙏🙏

Hopeless
 

سیاسی لیڈر کی خاطر محبوب کو بلاک کرنے والو !
سچی محبت تو یہ ھے کہ آپ کا محبوب مخالف سیاسی پارٹی سے ھو
لیکن وہ صرف آپ کی خاطر پارٹی ھی بدل لے 🤗

Hopeless
 

،٫کوشش اتنی ہے کہ کوئی روٹھے نہ ہم سے مگر نظر انداز کرنے والوں سے نظر ہم بھی نہیں ملاتے

Hopeless
 

I
MiSssssss
YoUuuuuuuuuuuuu
ThoRa ThoRa 😽🤯🤡

Hopeless
 

بیگم(شوہر سے):- آج ہماری شادی کی بارہویں سالگرہ ہے. ہمیں کچھ کرنا چاہیے
شوہر( ٹھنڈی سانس بھرتے ہوئے):- بیگم آؤ! اس عظیم حادثے کی یاد میں پانچ منٹ کی خاموشی اختیار کریں😂

Hopeless
 

ساڑھے گیارا کروڑ حق مہر.
ڈھائی کروڑ کا مکان.
پچاس لاکھہ کی کار.
کل ملا کر ساڑھے چوداں کروڑ کا چونا لگا ہے
عامر لیاقت کو.
اور شادی چلی صرف تین ماہ۔۔۔
مطلب اگر بلا ناغہ دن میں دو بار بھی مداخلت کی گئی تو بھی عامر لیاقت کو ایک شاٹ آٹھہ لاکھہ پانچ ہزار میں پڑی ہے.
بوت مہنگائی اے باوا جی.😆

Hopeless
 

ھمیشہ یہی سُنا ھے کہ جذباتی لوگ دل کے صاف ھوتے ھیں کبھی کسی کا برا نہیں چاھتے جبکہ درحقیقت جذباتی لوگ چلتے پھرتے ایٹم بم ھوتے ھیں۔ نجانے کب کہاں اور کس پر پھٹ جائیں.!!!
😅😻😄

Hopeless
 

لوگ وہی خوبصورت ہوتے ہیں جن سے بات کرکے دل ہلکا اور پرسکون ہو جائے

Hopeless
 

ﺍِﺱ ﻗﺪﺭ ﻏﻮﺭ ﺳﮯ ﮐﯿﺎ ﺩﯾﮑﮫ ﺭﮨﮯ ﮨﻮ ﮨﻢ ﮐﻮ
ﮨﻢ ﻣﻼﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﻣﺮﯼ ﺟﺎﮞ ﺫﺭﺍ ﺗﺎﺧﯿﺮ ﺳﮯ ﮨﺎﺗﮫ

Hopeless
 

افکار میں تاثیر معانی مری وہ ہے۔
میں ایک سمندر ہوں روانی مری وہ ہے۔
ہے میری اگر بات اترتی کسی دل میں
ہیں لفظ مرے، جادو بیانی مری وہ ہے۔
پہچان مری ذات کی اس کے ہی سبب ہے
گمنام زمانوں میں نشانی مری وہ ہے۔
وہ کب سے مری روح میں، پیکر میں بسا ہے
وہ ہی مرا بچپن تھا جوانی مری وہ ہے۔
میں شاعرِ خوش ذوق ہوں وہ شعر ہے روفی
میں ایک لکھاری ہوں کہانی مری وہ ہے۔

Hopeless
 

کبھی کبھی خود سے بھی معافی مانگ لینی چاہئیے
بعض دفع بہت زیادتی کر جاتے ہیں ہم خود کے ساتھ.

Hopeless
 

*یہ تنہا رات یہ گہری فضائیں*
*اسے ڈھونڈیں کہ اس کو بھول جائیں*
*خیالوں کی گھنی خاموشیوں میں*
*گھلی جاتی ہیں لفظوں کی صدائیں*
*یہ رستے رہرووں سے بھاگتے ہیں*
*یہاں چھپ چھپ کے چلتی ہیں ہوائیں*
*یہ پانی خامشی سے بہہ رہا ہے*
*اسے دیکھیں کہ اس میں ڈوب جائیں*
*جو غم جلتے ہیں شعروں کی چتا میں*
*انہیں پھر اپنے سینے سے لگائیں*
*چلو ایسا مکاں آباد کر لیں*
*جہاں لوگوں کی آوازیں نہ آئیں*

Hopeless
 

ایک ڈرامہ تین نام
پہلا نیا پاکستان۔۔ دوسرا ریاست مدینہ
اور اب پیش خدمت ہے تیسرا
"آزاد پاکستان"

Hopeless
 

باقی سارے رشتے جھوٹے
اک سچی تیری پریت نی مائیں 💕
اللہ پاک میری ماں سمیت سبھی کی ماؤں کو سلامت رکھے🤲

Hopeless
 

عجیب وقت آ گیا ہے ہر شخص اندر سے ختم ہو رہا ہے کسی نے پکچرز لینا چھوڑ دیں کسی نے اچھے کپڑے پہننا چھوڑ دیے کوئی محبت نہیں کر رہا کوئی محبت قبول نہیں کر رہا کسی کو تنہائی پسند ہے کوئی دوستوں سے نہیں مل رہا
واقعی بڑا عجیب وقت آ گیا ہے...