جو لوگ چیونٹی کو بھی چوٹ لگنے پر دکھی ہو جاتے ہوں۔۔۔۔۔۔وہی لوگ جب کسی کو کہہ دیں کہ تم مر بھی جاؤ تو فرق نہیں پڑے گا۔۔۔۔۔۔تو کوئی کیا جانے اس بے حسی تک پہنچنے میں ان کے احساس کا کیسے کیسے قتل ہوا ہوگا ! " ۔ 😶
جب دل تکلیف میں ہو تو قرآن پڑھتے ہوئے ایسا لگتا ہے جیسے اللّه خود کلام کر رہا ہے___😊
" اور تم ہمت نہ ہارو اور غم نہ کھاؤ اور تم ہی غالب رہوگے اگر تم (سچے) مومن ہو ° اگر پہنچے تمہیں کوئی صدمہ تو پہنچ چکا ہے قوم مخالف کو بھی صدمہ ایسا ہی، اور یہ تو حالات ہیں جنہیں ہم (باری باری ) لوگوں میں بدلتے رہتے ہیں " •❤
ہمارے خواب زمیں بوس ہوگئے اب ہم ، فلک کی سمت فقط عاجزی سے دیکھتے ہیں !
انگلینڈ والے تو آج ایسے کھیل رہے تھے جیسے ہر باؤنڈری کا ثواب ملکہ الزبتھ کی روح کو پہنچ رہا ہے😂😂😂
شب کو شب نہیں دن کو رات کہتے ہیں
ہم فقط اپنی مرضی کی بات کہتے ہیں
چھوڑو پیار کی باتیں. عشق کے قصے
ایسی باتون کو ہم خرافات کہتے ہیں
وہ جو ہم نے کھایا وہ تو دھوکہ تھا
وہ جو أپ کو ملا اسے شہ مات کہتے ہیں
ہم نہیں رکھتے کسی سے وفا کی امید
ہم جہاں رہتے ہیں اسے اوقات کہتے ہیں
وہ جو وفا کے بدلے جفا دیتا ہیے
سادا لفظوں میں اسے بدزات کہتے ہیں
Log Apis main batain karty hain or aik ham Hain online sy offline hony tak page upr nechy karty karty so jaty Hain 🥴🥺🤨😔🥰🥳😭😄
ایک دن میں اچانک سے غائب ہوجاؤنگا
کسی کو کچھ خبر تک نہیں ہوگی!
میری أئی ڈی میں
مہینوں سالوں تک آف کا سٹیٹس شو ہوگا
تب کچھ مت کرنا
بس میرے حق میں دعا کرنا🤲🏻
.
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعون
پاؤں تھک جائیں تو سفر طویل ہوجاتا ہے
دل تھک جائے تو سفر ختم ہو جاتا ہے.!!!
اخلاق وہ چیز ہے جس کی قیمت کچھ نہیں دینی پڑتی
ہاں مگر اس سے ہر انسان خریدا جاسکتا ہے
میں کسی گہرے سناٹے والی جگہ پر تمہیں پاگلوں کے جیسے ٹکٹکی باندھ کر دیکھنا چاہتا ہوں۔۔!! ایسی جگہ جہاں ہوا کی سنسناہٹ میوزک کا کام دے رہی ہو۔۔!! اور اندھیری رات میں چاند کسی جلتے ہوئے چراغ کے جیسے لگ رہا ہو۔۔!! ایسی جگہ جہاں اس قدر ویرانی ہو ۔۔!! کہ تمہاری دل کی دھڑکن میرے کانوں کو صاف سُنائی دے رہی ہو۔۔۔۔!! اور تمہاری سانسوں کی خوشبو میرے وجود کو زندہ ہونے کا احساس دلا رہی ہو۔۔!!
مگر۔۔۔۔!! 🙃
تعارف روگ ھو جائے تو اس کا بھولنا بہتر
تعلق بوجھ بن جائے تو اس کو توڑنا اچھا
وہ افسانہ جسے انجام تک لانا نہ ھو ممکن
اسے اک خوبصورت موڑ دے کر چھوڑنا اچھا
چلو اک بار پھر سے اجنبی بن جائیں ھم دونوں
_____________💖
جستجو ہے گناہوں کی وہ ثواب سے ڈرتی ہے
افسوس آج بنت ہوا حجاب سے ڈرتی ہے
ہماری کتابوں میں لکھا ہوا ہے عورت کمزور ہے اور ہماری دیواروں پر لکھا ہوا ہے مرد کمزور ہے۔
😂😂😂😂
نیا چونا: جانو کریلوں کو ہاتھ مت لگانا وہ میٹھے ہو جاںٔینگے
بندا ایک رکھ کے مارے😡
مدت ہوئی کہ خود سے کہیں لاپتہ ہوں میں
گم راستے میں ہوں یا کوئی راستہ ہوں میں.
اکثر تو میاں بیوی کی آپس میں نہیں بنتی
اور اگر بن جائے تو پھر سارے خاندان کی ان سے نہیں بنتی😂
جب تمہیں کسی کی یاد ستائے ، تو اُسکے لئے طویل میسج لکھ دیں ، لیکن اسے سینڈ مت کریں اور سو جائیں ، اور پھر جاگنے کے بعد اُس میسج کو دوبارہ پڑھیں۔
پڑھنے کے بعد آپ اپنے آپ کو بہت بڑا بے وقوف پائیں گے ۔
ایڈمن مجھے گاڑى اور پٹرول کى سہولت دى جائے
میں دمادم میں چل کر نہیں آسکتا دیر هو جاتی ہے😂🤣
سب مِل کر دُعا کریں
کوئی بھی زُبان خاموش نہ رہے
اے ربِ کریم!سیلاب سے متاثرہ لوگوں کی مدد فرمائے
🤲آمین ثُمہ آمین🤲
ﺗﻤﮩﯿﮟ ﺩﻝ ﺳﮯ ﺑﮭﻼﻧﮯ ﮐﯽ
ﺷﻌﻮﺭﯼ ﮐﻮﺷﺸﯿﮟ ﮐﺮ ﮐﮯ
ﺗﻤﮩﯿﮟ ﻧﮧ ﯾﺎﺩ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﯽ
ﺿﺮﻭﺭﯼ ﮐﻮﺷﺸﯿﮟ ﮐﺮ ﮐﮯ
ﻣﯿﮟ ﺧﻮﺩ ﮨﯽ ﺗﮭﮏ گیا ﮨﻮﮞ ﺍﺏ
ﺍﺩﮬﻮﺭﯼ ﮐﻮﺷﺸﯿﮟ ﮐﺮ ﮐﮯ۔۔۔
سائیکالوجی کے مطابق
اپنا دکھ کسی سچے خیرخواہ کو فقط سنا دینے سے ہی آدھا رہ جاتا ہے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain