Damadam.pk
Hopeless's posts | Damadam

Hopeless's posts:

Hopeless
 

ویسے کمال کا مداری ہے خان
چار سال کارکردگی صفر ہونے
کے باوجود بھی پڑھے لکھے
لوگوں کو نچوا رہا ہے😒🖐️

Hopeless
 

پاؤں کی موچ
اور چھوٹی سوچ
آپکو آگے بڑھنے نہیں دیتی

Hopeless
 

عید پہ اپنے ایک دوست کو تحفہ دینے کا ارادہ ہے
مگر کیا کروں اس کا تعلق اس پارٹی سے ہے جو تحفے بیچ دیتی ہے 😄😆🐱😅

Hopeless
 

Bhaio or behno itni Raat Jag li Hy ab sehri Kar ky Sona 🤣🤣😅😅

Hopeless
 

مذاق نہیں٫ آپ اپنے محلے داروں٫ رشتے داروں ٫ اور دوستوں پر نظر ڈالئیے جو شخص انتہائی نکما٫ جھوٹا٫ نکھٹو٫ بدتمیز ہوگا وہ نیازی کا سپورٹر ہوگا🐯

Hopeless
 

Aj yaqéen hu gya Faisalabad ky sab log demagh sy khali or bybkoof hoty hn 😆😡😁🤗😂 by by

Hopeless
 

Ajeeb log Hain idar ky id verify ki ni na koe taruf code word main bisti upload kiye ja rahi h ajeeb ajeeb ajeeb 🙏🙏🙏🙏🙏 maaf kro baba

Hopeless
 

پورے پاکستان کے یوتھیو کو کھلا چیلنج؟
اگر عمران خان سچے ہو تو سارے جلسوں کو چھوڑ کر اسلام آباد میں امریکی سفارت خانے کے باہر صرف ایک چھوٹا ساجلسہ کرکے دکھا دو، اور اسٹیج پر موجود شہباز گل، زلفی بخاری، ملیکہ بخاری، معید یوسف، حفیظ شیخ، رضا باقر، شہزاد اکبر ، فیصل واوڈا، ندیم بابر، ثانیہ اختر وغیرہ سے امریکہ مردہ باد کے نعرے لگوالو" اور ان سب سے اپنی اپنی امریکی شہریت فی الفور کینسل کروا کے دکھاؤ"
تاکہ پتہ چلے آپ کتنے امریکہ مخالف سیاستدان ہو ،،اور دوسرے یہ بھی واضح ہو جائیگا کہ امریکہ نے ہی آپ کی حکومت گرائی ہے؟؟؟ 🧐😎🙆
اگر ایسا کر گزرو تو یقیناً آپ پاکستان کے سچے عاشق اور عوامی لیڈر ہو
ورنہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
خدارا قوم کو بیوقوف بنانے سے باز آجاؤ

Hopeless
 

😰 تو جیت کر بھی رو پڑے گا
🙂 ہم تجھ سے ایسا ہاریں گے

Hopeless
 

یہ آج کل خان صاحب کے ہاتھ میں تسبیح نہیں نظر آرہی ہے کہیں وہ بھی تو نہیں بیچ دی.
😂😄😆😁

Hopeless
 

”شکر ہمیشہ شِکوے سے بہتر ہوتا ہے
اَلۡحَمۡدُ لِلّٰهِ رَبِّ الۡعَالَمِیۡنَ

Hopeless
 

اس دنیا میں ہر شخص اپنے ٹائم زون کی بنیاد پر کام کر رہا ہے۔ ظاہری طور پر ہمیں ایسا لگتا ہے کچھ لوگ ہم سے بہت آگے نکل چکے ہیں اور شاید ایسا بھی لگتا ہو کچھ ہم سے ابھی تک پیچھے ہیں لیکن ہر شخص اپنی اپنی جگہ ٹھیک ہے اپنے اپنے وقت کے مطابق۔ ان سے حسد مت کیجئے۔ اپنے اپنے ٹائم زون میں رہیں۔۔
انتظار کیجئے اور اطمینان رکھیئے۔
نہ ہی آپ کو دیر ہوئی ہے اور نہ ہی جلدی۔
اللہ رب العزت جو کائنات کا سب سے عظیم الشان ہے اس نے ہم سب کو اپنے حساب سے ڈیزائن کیا ہے وہ جانتا ہے کون کتنا بوجھ اٹھا سکتا.
کس کو کس وقت کیا دینا ہے. اپنے آپ کو رب کی رضا کے ساتھ باندھ دیجئے اور یقین رکھیئے کہ اللہ کی طرف سے آسمان سے ہمارے لیے جو فیصلہ اتارا جاتا ہے وہ ہی بہترین ہے۔۔۔ 💗
💞ہر حال میں خوش رہیں سلامت رہیں💞

Hopeless
 

پوری پڑنا
پریشان نہ ہوں ۔۔ 🙂
کچھ لوگ اپنی تعلیم 22 سال کی عمر میں مکمل کر لیتے ہیں۔ مگر ان کو پانچ پانچ سال تک کوئی اچھی نوکری نہیں ملتی۔
کچھ لوگ 25 سال کی عمر میں کسی کپمنی کے CEO بن جاتے ہیں اور 50 سال کی عمر میں ہمیں پتہ چلتا ہے انکا انتقال ہو گیا ہے۔
جبکہ کچھ لوگ 50 سال کی عمر میں CEO بنتے ہیں اور نوے سال تک حیات رہتے ہیں۔
بہترین روزگار ہونے کے باوجود کچھ لوگ ابھی تک غیر شادی شدہ ہیں اور کچھ لوگ بغیر روزگار کے بھی شادی کر چکے ہیں اور روزگار والوں سے زیادہ خوش ہیں۔
اوبامہ 55 سال کی عمر میں ریٹائر ہو گیا جبکہ ٹرمپ 70 سال کی عمر میں شروعات کرتا ہے۔۔۔
کچھ لیجنڈ امتحان میں فیل ہونے پر بھی مسکرا دیتے ہیں اور کچھ لوگ 1 نمبر کم آنے پر بھی رو دیتے ہیں۔۔۔۔
کسی کو بغیر کوشش کے بھی بہت کچھ مل گیا اور کچھ ساری زندگی بس ایڑیاں ہی رگڑتے رہے۔۔

Hopeless
 

نیازی کوسب سے زیادہ تکلیف اس بات کی ھے کہ اسکا سیزن مارا گیا.
رمضان شریف زکوٰۃ خیرات.فطرانا.
مانگنے کا سیزن.
🙈🙉🙊

Hopeless
 

آپ کی خوشیاں اتنی نازک ہیں
کہ انہیں کوئی دوسرا انسان سنبھال ہی نہیں سکتا یہ کام آپ کو خود ہی کرنا ہے.....

Hopeless
 

یہ عورت ہی وہ ہستی ہے جو ہمیں دنیا میں لائی اور یہ عورت ہی وہ ہستی ہے جس کے قدموں سے ہمیں جنت ملے گی بس روپ بدل لیتی ہے ماں کا بیوی کا بہن کا مگر ہوتی تو عورت ہی ہے ۔

Hopeless
 

پوچھنا یہ تھا کہ
مچھروں کی بیویاں نہیں ہوتی
جو یہ ساری رات باہر منہ مارتے پھرتے ہیں
😐🤨☹️

Hopeless
 

انسان میں جب تکبر اور بڑائی کا زعم پیدا ہو جائے تو وہ دوسروں کو اپنے سامنے خاطر نہیں لاتا بلکہ جو کچھ بھی ان کی زندگی میں اچھا ھے اس میں سارا کمال ان کا ھوتا ھے اور اگر کچھ بھی جو ان کے مزاج سے ھٹ کر ھو یا پھر غلط ھو تو اسے دوسروں کے سر تھوپ دیتے ھیں لیکن کبھی خود کا محاسبہ نہیں کرتے کیونکہ ان کا تکبر انھیں کبھی اس نہج پہ سوچنے ھی نہیں دیتا کہ غرور میں مبتلا شخص اپنی خودی میں مست ھوتا ھے۔ کہ میں، میرا اور میرے پاس اس سے آگے کبھی اس کی سوچ ھی نہیں جاتی کہ جو کچھ ھے وہ اس کے پاس رب کا عطا کیا ھوا ھے جب یہ دنیا اور اس دنیا کی زندگی دائمی نہیں تو اس دنیا کے لوازمات کہاں سے دائمی ھو سکتے سب کچھ ایک دن ختم ھو جانا ہے

Hopeless
 

چار دن کسی سے بات کی۔۔ پھر وہی محبت والا کُت خانہ۔۔پھر بازووں پہ کٹ، ہاتھوں پہ کٹ۔۔
تعلق بنانے سے پہلے ہی بتایا کرو کہ اصل مقصد کیا ہے۔۔۔
دو دو سال،الیکڑانک چمیاں۔۔اور بستر گرم کیے جاتے ہیں اور آخر میں بولا جاتا ہے۔۔۔اوہ ساڈی تے ذات ای ہور اے۔۔۔ ہم تو خاندان سے باہر رشتہ نہیں کرتے۔۔۔ گھر والے نہیں مان رہے ۔۔ مجھے کینسر ہے۔۔۔
ڈوب کے مرجاؤ ۔۔۔

Hopeless
 

معزرت👇
ہمیں محبت نہیں " فری سیکس" کی تلاش ہوتی ہے ۔۔۔ اور پھر اسکے لیے محبت کے جال پھینکے جاتے ہیں۔۔ یہ دل شل کبھی نہیں ٹوٹتا۔۔۔ اصل میں خواب ٹوٹتے ہیں جو ہمیں رلاتے ہیں ۔۔۔اب خوابوں سے مراد وہ خواب ہیں جو ہم دکھاتے ہیں " یعنی۔۔۔شادی کے خواب ۔۔ہونے والے بچوں کے خواب یہ وہ فلاں۔۔۔اور اینڈ پہ تُو کون اور میں کون۔۔۔ جو کہ غلط ہے جناب۔۔۔ آپ کسی انجان لڑکی کو بولو " میں سیکس کرنا چاہتا ہوں " جُوتا اٹھا کر مارے گی۔۔۔ سو کیا کِیا جاتا ہے۔۔۔ اسے قریب لایا جاتا ہے خواب دکھائے جاتے ہیں۔۔۔کام نکالا جاتا ہے اور تھوک دیا جاتا ہے۔۔۔غلط ہے جناب غلط ہے۔۔۔