Damadam.pk
Hopeless's posts | Damadam

Hopeless's posts:

Hopeless
 

مٹی دے کھڈونے وانگوں بندے دی کہانی اے
پتہ نیں کہیڑے ویلے کھیڈ مک جانی اے

Hopeless
 

😽 پہلے پہلے ہی اپنے رولے مکا لینا
بعد میں نہ کہنا عید آگئی میرا یار نئی آیا 😁👊☹️

Hopeless
 

زندگی کو ہمیشہ مسکرا کر گزارو ۔۔۔۔۔۔
کیونکہ
تم نہیں جانتے کے یہ کتنی باقی ہے 🙂

Hopeless
 

دمادم والو !
آپ سب کے لئے میری جان بھی حاظر ہے 😘😚
لیکن کبھی مانگ کر شرمندہ نہ کرنا 😂😜😤😁🥺

Hopeless
 

؟؟ ایسا ہو سکتا ہے
کسی شخص کو کبھی دیکھا بھی نہ ہو٫ کوئی ملاقات نا کی ہو مگر اس کے لفظ پڑھ کر اس کی ذات سے عشق ہو جائے

Hopeless
 

کچھ لوگوں کیساتھ عمر بھر رہیں ٫٫ لیکن ان کا ایک لمحہ بھی یاد نہیں رہتا ۔۔۔۔۔ کچھ کیساتھ۔۔۔۔ کچھ لمحات گزار لیں تو عمر بھر یاد رہتے ہیں

Hopeless
 

بے شک لہجے سخت ہیں '' زندگی تنگ ہے۔۔۔
تہمتوں کا انبار ہے -- زندگی دشوار ہے۔۔۔ لیکن آپ نے صبر کرنا ہے -- کیونکہ میرا اللہ عزوجل ،،، صبر کرنے والوں اور جہالت کو ترک کرنے والوں کیساتھ ہے ۔۔!

Hopeless
 

* جو آپ کو تب قبول کرے * جب آپ بجھے ہوئے ہوں__ تو وہی آپکی تمام تر محبت کا مستحق ہے *

Hopeless
 

اللّه پاک مجھ سمیت سب کو تمام ظاہری باطنی بیماریوں سے اپنے حفظ و امان میں رکھنا اللّه برکت والی زندگی عطاء فرما ہم سب پر اپنا خصوصی کرم فرما اپنے بغیر کسی کا محتاج نہ کرنا

Hopeless
 

سحری کے وقت آن لائن ہونا بھی ضروری ہے ورنہ لوگ شک کرنے لگ جاتے ہیں کہ اس نے روزہ نہیں رکھا 😋😇😊😘

Hopeless
 

سب نے نکالا میرے اشعار سے اپنا مطلب۔۔!!!
اصل مطلب سے بھلا کسی کو کیا مطلب -

Hopeless
 

ابا مجھے شادی کرنی ہے
بیٹا تجھے سبزی کے ساتھ دھنیا کوئی نہیں دیتا بیٹی کون دیگا 😎

Hopeless
 

روزہ رکھ کے جانومانو سے باتیں نا کیا کرو😒

Hopeless
 

Hello baby ?
.
Breakup
.
Kyun 🙄
.
Ap na...na mehram ho myre liye apsy bt krny sy myra roza makroo hojaega
.
Toh jb tk ramzan hy ham behan bhai ban jaty 😍
.
Bhaya 😶
.
Behna 🥺

Hopeless
 

میدان چھوڑ کر بھاگنے میں نیوزی لینڈ آج بھی دوسرے نمبر پر ہے ۔۔
🏃♂️🏏

Hopeless
 

70 سالہ تاریخ میں پہلی مخلوق دیکھی جو اپنی ہی حکومت ختم ھونے پر ایک دوسرے کو مبارکباد دے رھے ھیں😂😂

Hopeless
 

تُم تو گھر میں ذہین تھی سب سے! تُم نے بھی عشق کر لِیا پگھلی !

Hopeless
 

🙈😃😂😃😂😂😄
پتہ نہیں کب آۓ گا وہ دن جب کوئی لڑکی کہے گی
یہ میرے جانو کی آئی ڈی ہے🙃😍😎😁😁

Hopeless
 

مجھ سے کھیلنا فطرت سی بن گئی ہے لوگوں کی
کاش کہ کھلونا ہو کر بکتھا تو کسی ایک کا ہوتا 😫

Hopeless
 

کچھ تعلق ایسے بھی ھوتے ھیں جن کا نام تو نہیں لیکن آپ کی زندگی میں ایک خاص مقام ھوتا ھے پھر ان کا آپ کے ساتھ ھونا یا نا ھونا معنی نہیں رکھتا بس ان سے وابستہ کچھ یادیں ھی کافی ھوتیں آپ کی باقی کی زندگی میں ان کی کمی کو پورا کرنے کے لئے اور پھر درمیان کے فاصلے اور دوریاں معنی نہیں رکھتیں کیونکہ دور جا کر بھی پھر کہاں وہ دور جاتے ھیں یادوں کی ایک ان دیکھی زنجیر سے بندھے ھر پل اپنی موجودگی کا احساس دلاتے رھتے ھیں_!!!
جاچکے ھو مگر نہیں جاتے
تم بھی ھجرت کمال کرتے ھو