Damadam.pk
Hopeless's posts | Damadam

Hopeless's posts:

Hopeless
 

انگریز بھی شرم سے پانی پانی ھو گئے جب انھیں پتہ چلا کہ پاکستان میں لوٹوں کو انگریزی میں " Electable " کہا جاتا ھے اور مزے کی بات ھمارے حکمران انھی لوٹوں سے پانچ سال تک وضو کرتے رھتے بعد میں کہتے ھیں وہ لوٹے ناپاک ھیں تو اگر کسی کے پاس پُرانے مَیلے بَدنُما اور بَدبُو دار لوٹے مانجھنے کے لیے کوئی کارآمد ٹپس ھوں تو پلیز ھمیں بھی بتائیے الیکشن سر پہ ھے اور کچھ لوٹے تو بالکل گِھس چکے ھیں اِدھر اُدھر لڑھک لڑھک کر_!!!
ووٹوں سے کہ نوٹوں سے کہ لوٹوں سے بنے ھیں
یہ راز ھیں ایسے جنھیں کھولا نہیں کرتے
جمہوریت اک طرزِ حکومت ھے کہ جس میں
اندر کی جو باتیں ھیں ٹٹولا نہیں کرتے
__________________😅

Hopeless
 

وحشت نے زندگی کی روانی اجاڑ دی
ایک واقع نے ساری کہانی اجاڑ دی
کمسن بدن پہ بوجھ ہے بوڑھے دماغ کا
سنجیدگی نے میری جوانی اجاڑ دی

Hopeless
 

Ziada tar log post aysi krty hn post kam or dialogue ki dukan ziada lagty hn 😕
I mean over acting

Hopeless
 

چلو اک اور دنیا
تمہارے ساتھ چلتے ہیں
جہاں حالات کچھ بھی ہوں
مگر ہم ساتھ رہتے ہوں
جہاں موسم کوئی بھی ہو
لیکن جدائی کا نہ ہو.............
جہاں چاند بھی تم ہو
جہاں سورج، ہوا، روشنی
خوشبوؤں کا رنگ تم سے ہو
جہاں پر دل دھڑکنے کا
ہر اک احساس تم سے ہو
جہاں پر میرے جینے کی
ساری آس تم سے ہو
چلو اک اور دنیا میں
تمہارے ساتھ چلتے ہیں

Hopeless
 

Nafrat ki aag main jalna itna mushkil ni hota____jitna mohbt ki aag main jalna mushkil hota h
Iq***

Hopeless
 

میں تمہارے بغیر زندہ ہوں ! بس یہی معجزہ ہے میرے پاس 🙃

Hopeless
 

تُم پوچھو اور میں نہ بتاؤں ، ایسے تو حالات نہیں !
کہ ذرہ سا دِل ہی ٹوٹا ہے ورنہ ایسی تو کوئی بات نہیں ۔

Hopeless
 

رات کو دن مـیں بدل دینـے والـے رب
ہمــــاری پـریشــانیــوں ڪـو آسـانــی مــیں بــدل دے.
آمین

Hopeless
 

موت کی طرف سفرتیزی سےجاری ہے. نہ دن کا پتہ چل رھا ہے نہ مہینے کا نہ سال کا..
اللہ تعالی ھم سب کو نیک اعمال کی توفیق دے..آمین

Hopeless
 

"دنیا کی ہر چیز محدود ہے مگر میرے رب کریم کی محبت لامحدود ہے"!🌸❤

Hopeless
 

بچھڑ جانے جو ایک بار وہ دوبارہ نہیں ملتا
مل بھی جائے گر تو وہ سارا نہیں ملتا

Hopeless
 

" ہر چمکتی چیز سونا نہیں ہوتی "
اور ہر اچھی صورت والا انسان اچھی سیرت کا مالک بھی نہیں ہوتا اس لئے زندگی کے ہر موڑ پر اچھے اور برے میں فرق رکھنا سیکھیں - تاکہ ہم اپنی زندگی میں کوئی ایسی چیز کے پیچھے کوئی ایسی چیز نہ کھو دیں جس کو واپس نہ پا سکیں
" اور بری صحبت سے بچنا چاہیے "

Hopeless
 

لڑکیاں وفا کرنے پر آجائیں تو جان بھی دے دیتی ہیں 😌
\
/
\
/
\
/
\
/
\
/
\
فلموں میں
😕🙃🙂🤩

Hopeless
 

اَللّٰهُمَّ أَسْلَمْتُ نَفْسِيْ إِلَيْكَ، وَوَجَّهْتُ وَجْهِيْ إِلَيْكَ، وَفَوَّضْتُ أَمْرِيْ إِلَيْكَ، وَأَلْجَأْتُ ظَهْرِيْ إِلَيْكَ، رَغْبَةً وَّرَهْبَةً إِلَيْكَ، لاَ مَلْجَأَ وَلاَ مَنْجَا مِنْكَ إِلَّا إِلَيْكَ، آمَنْتُ بِكِتَابِكَ الَّذِيْ أَنْزَلْتَ، وَبِنَبِيِّكَ الَّذِي أَرْسَلْتَ
ترجمہ:اے اللہ! میں نے اپنی ذات کو آپ کے سامنے جھکادیا ،اپنا رُخ آپ کی جانب پھیر دیا ،اپنے تمام اُمور کو آپ کے حوالے کردیا ،اپنی پیٹھ آپ کی طرف کردی ،آپ کی رغبت رکھتے ہوئے اور آپ سے ڈرتے ہوئے ،آپ کے سوا کوئی جائے پناہ اور کوئی جائے نجات نہیں ،میں آپ کی نازل کردہ کتاب پر اور آپ کے بھیجے ہوئے رسول پر ایمان لایا ۔
*اللهم صل على محمد ﷺ*
*آمين يارب العالمين*

Hopeless
 

پیاری بہنوں نکاح کرو تو کسی دین دار عزت دار باحیا مرد سے کرو کیونکہ پیسے سے چیزیں تو خریدیں جا سکتی مگر محبت, عزت, اعتماد اور ساتھ نہیں
گھر ہے پیسہ ہے شان وشوکت سب ہے لیکن سکون نہ ہو تو ان سب کا کوٸی فاٸدہ نہیں
زندگی اس کے ساتھ گزارو جو تمہیں اللہﷻ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے بتاۓ ہوۓ راستے پر لے آۓ آپ کو پانچ وقت کا نمازی بنا دے۔
ان سب میں بہت سکون ہے اگر یقین نہیں تو آزما کر دیکھنا صبح پیار سے نماز کے لیے اٹھانا اپنے ہمسفر کے ساتھ نماز ادا کرنا قرآن پاک پڑھنا ہر شام ان کا آپ سے یہ پوچھنا آج کوٸی نماز چھوڑی تو نہیں یہ سب بہت پیارے لمحات ہیں
اللہ پاک ہم سب کو نیک راہ پر چلنے کی توفیق دے۔ آمین🤲

Hopeless
 

جب کوئی دنیاوی طور پہ اونچے رتبے والا شخص آپ کو کہہ دے کہ میں آپ کے ساتھ ہوں تو آپ تسلی میں آ جاتے ہیں لیکن جب اللّٰـہ ربّ العالمیـن آپ سے کہہ رہا ہے کہ میں صبر کرنے والوں کے ساتھ ہوں تو آپ اس کو معمولی کیوں سمجھتے ہیـں.. 🙂

Hopeless
 

برف رُتوں میں جلنے کی عادتیں اب نہیں رھیں
وہ تجھے یاد کرنے کی عادتیں اب نہیں رھیں
تیری جستجو کے سبھی دیے بجھا دیے ھیں
شام و سحر ملنے کی عادتیں اب نہیں رھیں
اب کے ملو تو بس سرسری رابطے رکھنا
گھنٹوں بات کرنے کی عادتیں اب نہیں رھیں
یہ پتھروں کا شہر ھے یہاں چلنا بہت سنبھل کے
نیا دور ھے، زخم سلنے کی عادتیں اب نہیں رھیں
جانے والوں سے کہو لوٹ کے نہ آئیں کہ اب مجھے
ھر بار دروازہ کھولنے کی عادتیں اب نہیں رھیں
تیری انا پہ قربان ھوئیں تیری سبھی خوشیاں
مجھے بھی دل رکھنے کی عادتیں اب نہیں رھیں
گُلٓ! توڑ دو آئینے کو، کیا کرنا ھے بھلا رکھ کے
کہ وہ سنورنے سجنے کی عادتیں اب نہیں رھیں
___________________🥀

Hopeless
 

مخلص ہیں، تو مختصر ہیں
منافق ہوتے تو رش ہوتا

Hopeless
 

تو نہیں ۔۔۔۔ تو تیرا خیال سہی
کوئی تو ہم خیال ہے میرا 😍

Hopeless
 

بعض لوگوں کے پاس بے پناہ الفاظ
اور خیالات کا ذخیرہ ہوتا ہے، ___
پھر بھی وہ خاموش ہی رہتے ہیں کیونکہ ان کو بحث کرنا نہیں آتا ،وہ ہر درد کا جواب خاموش مسکراہٹ اور معمولی آنسوؤں سے دیتے ہیں وہ بظاہر خوش نظر آتے ہیں لیکن وہ زندگی سے لڑ رہے ہوتے ہیں اور وہ ان رویوں سے لڑ رہے ہوتے ہیں جو ناقابل یقین ہوتے ہیں..۔۔۔