Damadam.pk
Hopeless's posts | Damadam

Hopeless's posts:

Hopeless
 

سال کا آخری جمہ اور نئے سال کی ابتداء سب کو مبارک
خدا کرے اس جاتے سال کے ساتھ ہمارے سارے غم بھی چلے جائیں ⁦☺️

Hopeless
 

عورت کو اللہ نے مرد پر تین درجے زیادہ فضیلت عطا کی ہے....
1- اللہ ہر چیز کا خالق ہے لیکن اپنی مخلوق میں سے تخلیق کا وصف اس نےصرف عورت کو عطا کیا۔
2- اللہ نے اپنی محبت کو صرف ماں کی محبت سے تشبیہ دی۔
3- وہ خود پردے میں ہے اور اپنی ساری مخلوق میں سے اس نے عورت کو خاص پردے کاحکم دیا۔ 🙂

Hopeless
 

Beega Beega sa yh December hai 😟
Beegi Beegi si Tanhai hai 😱
En Fizaon main dil nahi lagta 😢
Hum ko sajnee ki yaaaaaad aeiii hai 😓
~~~~~~ pehly yh btau yh song likha kis ny hai or kis ny gaya tha 🤔 pura December guzar gya na koe barish na koe badlon ki gan garj 🙂🙂 kia karu me es tanhai Ka 🙄

Hopeless
 

ہزاروں مشکلوں سے لڑنا پڑتا ہے
کون کہتا ہے جوانی میں صرف مزے ہی کئے جاتے ہیں ⁦☺️

Hopeless
 

یونہی آنکھوں کو بھا گیا وہ شخص
ہم کہاں کوئی دلبر بنانے والے تھے

Hopeless
 

Pta ni me ajeeb hu ya dd log 🙃 jis sy bi bt kro agy sy puchta h matlb? Pta ni mri batein itni mushkil hoti hn ☺️ kisi ki smj mn ni ati 🤷 khair hum to chaly sony
Shab bakhair dd ki dukhi awaam 🤯

Hopeless
 

ہمارے پروردگار تین چیزیں ہم سے دور کر دے: بیماری ، جہنم کی آگ اور عذاب قبر .. اور ہمیں تین چیزیں عطا فرما دے: خوشی ، صحت اور جنت..آمین۔🤲🤲

Hopeless
 

جسے آپ درکار ہوں گے وہ آپ کو خود رفو کر لے گا. محبت کا پیوند لگا کر خود زیب تن کر لے گا. یاد رکھیں اوڑھنے والے اور ہوتے ہیں پھینکنے والے اور ہوتے ہیں. ان کا موازنہ مت کریں نہ خود کو کمتر سمجھیں. کیونکہ لباس کی اہمیت وہ ہی جانتا ہے جسے تن ڈھانپنے کی عادت ہو

Hopeless
 

طوطا اور مینا

Hopeless
 

Barson ho gaye bichry 😨
Ab sath nahi ho tum 😰
Phir aysa kyun lagta hai
Jahan main nahi hu wahin ho tum
Kya karu main apni ungliyon ka 😔
Kisi ki bi tasweer banaun
Tumhari ban jaati hai 😟
Yeh sirf myra paaglpan hai 🤕
Ya tum bi mery liye pagal thi 😏

Hopeless
 

Es Waqt mri mojooda or sb sy bari khawahish yh h damadam band hu jye jo amen boly ALLAH uski hr jayz murad puri kry 😐

Hopeless
 

انسان برداشت کہاں کرتا ہے کہ جس سے وہ محبت کرتا ہو ، اس کا کوئی اور دعوے دار بھی ہو !

Attitude Poetry image
H  : کسی کی دل آزاری ہوئی ہو تو معاف کرنا😔۔۔۔۔شغل میلا طنز مزاح اور ہنسی مذاق - 
Islamic Quotes image
H  : آمین یارب العالمین - 
کیا کبھی فرصت میں بیٹھ کر اپنے خسارے گنے؟ نہیں۔۔۔تم حساب مت گنو۔۔۔۔انہیں بھول جایا کرو_
کیوں؟
خسارے انساں کو ناشکرے بنا دیتے ہیں۔۔۔ اور ناشکری ہمیشہ ڈپریشن دے کر سکوں لے جاتی ہے  .a1
H  : کیا کبھی فرصت میں بیٹھ کر اپنے خسارے گنے؟ نہیں۔۔۔تم حساب مت گنو۔۔۔۔انہیں - 
والدین کے ساتھ حسن سلوک سے پیش آئیں آپکی دنیا بھی سنور جائے گی آخرت میں بھی آسانی ہو گی
H  : والدین کے ساتھ حسن سلوک سے پیش آئیں آپکی دنیا بھی سنور جائے گی آخرت میں بھی - 
Hopeless
 

محبت عبادت بن جاتی ہے ایک مدت کے بعد
شرط یہ ہے کہ دل ہر بار ایک ہی نام کا ورد کرے .a1

Hopeless
 

ہر بار تیرے بچھڑنے پہ تیرے پاؤں پڑا میں
اے شخص اس بار تجھے دل سے خدا حافظ

Hopeless
 

کچھ دن بہت خوش ریا تھا میں
اب اس خوشی کا قرض اتار رہا ہوں

Hopeless
 

میں بس اتنا جانتا ہوں کہ اب میں ہر قسم کا دکھ سہنے کا عادی ہو گیا ہوں ، تم مجھے آزماؤ گے تو ہار جاؤ گے