Damadam.pk
Hopeless's posts | Damadam

Hopeless's posts:

Hopeless
 

دوسروں کی خوشیوں کے لئے میں تو خود کی خوشیوں سے بغاوت کرنے والا لڑکا ہوں

Hopeless
 

ایک کوک ڈیڑھ لیٹر کی بوتل ھے
اگر آپ یہ کسی دکان سے خریدتے ہیں تو یہ آپ کو 120 کی ملے گی - - - اور کسی ہوٹل سے لیتے ہیں تو 150 کی ملے گی - - - اور اگر یہی بوتل آپ ائیرپورٹ سے خریدتے ہیں تو غالباً 250 سے 300 میں ملے گی - - -
بوتل وہی ہے - - - لیکوڈ بھی وہی - - - مگر جگہ اور قیمت الگ الگ ھے - - -
اور اب آپ یہ سمجھیں :-
" کہیں پر اگر آپ کی ویلیو نہیں ھے تو جگہ بدل کر دیکھئے
یقین مانیں آپ کی ویلیو بڑھ جائے گی - - -
یوں اپنا وقت اور ایموشنز کسی پے ضائع مت کریں۔۔۔

Hopeless
 

Dil Di Khed Na Khedi Sajna Har Jana Tu Har Jana 😏
Pyar Vich Zindagi Labdi Na Hi Marjana tu Marjana 😔

Hopeless
 

"نہ سوالِ وصل "نہ عرضِ غم "نہ حکایتیں نہ شکایتیں
تیرے عہد میں دلِ زار کے سبھی اختیار چلے گئے"__

Hopeless
 

جب محبوب کے آگے دماغ کام کرنا چھوڑ دے تو سمجھ لو محبت سچی ہوتی جا رہی ھے😒

Hopeless
 

Subha kb honi

Hopeless
 

جب تک میں سنگل ہوں🙄
وہ بھی میرا ہے😉
یہ بھی میرا ہے😜
تم کیا پڑھ رہے ہو تم بھی میرے ہو🤣

Hopeless
 

ہم نے اک دوسرے سے کبھی حال پرسی نہیں کی نہ اک دوسرے کو کبھی نام لے کر مخاطب کیا۔۔۔۔۔۔!! .a1

Hopeless
 

Tanhaa Reh Lain Magar Apna Miyaar Mt Girayein,,😥😥

Hopeless
 

اور میں وہی ہوں جس کے
Online
یا
Offline
ہونے سے کسی کو فرق نہیں پڑتا🥺

Hopeless
 

ہر شخص با اصول ، ہر شخص باضمیر
صرف اپنی ذات تک ، ذاتی مفاد تک

Hopeless
 

اجنبی شہر کے اجنبی راستے
میری تنہائی پر مسکراتے رہے
میں بہت دیر تک یونہی چلتا رہا
تم بہت دیر تک یاد آتے رہے

Hopeless
 

ALLAH pak tamam logo ki ezat mehfooz rkhy or hm sb ko hadayat dy k Kisi sth bura salook ni krna chye insan ghalti ka putla h na smj h ey ALLAH hmary gunah bakhsh dyna amen

Hopeless
 

مجھے کوئی اچھی سی غائبانہ بد دعا دے دے میں نے میٹھی نیند سونا ہے

Hopeless
 

اِک قِصَّہ اُڑتے------ پَتُّوں کَا
جو سَبزرُتُّوں میں خَاک ہُوئے
اِک نُوحَہ شَہد کے چھَتُّوں کا
جوفَصلِ گُل میں رَاکھ ہُوئے
کُچھ بَاتیں اَیسِی رِشتُوں کِی
جو بِیچ نَگَر میں ٹُوٹ گَئے
کُچھ یَادیں اَیسے ہَاتھوں کِی
جوبِیچ بھَنور میں چھُوٹ گَئے
تُم دَشتِ طَلَب میں ٹھَہر گَٰئے
ھَم قَریَہ ءِ جَاں کے پَار گَٰئے
یِہ بَازِی جَان کِی بَازِی ہے
تُم جِیت گَئے ہم ہار گَئے __!

Hopeless
 

نہ جانے کیا لکھا ہے میری تقدیر میں
جسے اپنا سمجھ لوں اپنا نہیں رہتا

Hopeless
 

اْسے بھی اگر فرصت نہیں
تو ہمیں بھی اب الفت نہیں...
ؤہ ہے اگر مغرور بہت
تو ہم بھی ہیں مصروف بہت...

Hopeless
 

شب وصال ہے گل کر دو ان چراغوں کو
خوشی کی بزم میں کیا کام جلنے والوں کا

Hopeless
 

Breakup time 😔

Hopeless
 

دو بچوں کی ماں تیسری شادی کر رہی تھی ____ نکاح کے وقت ایک بچہ رونے لگا تو ماں کی آواز سن کر دولہے میاں بےہوش ہو گئے 🙄
چپ کر جا 😠😡 نہیں تو اگلی دفع تجھے اپنی شادی میں نہیں لے جاؤں گی 🤨🥰😜😅