جو ایک پل بھی بات کرنے
سے نہیں رہتے تھے
آج اس نے بھی بول دیا
میں نے بات نہیں کرنی اب میسیج نہ کرنا 😆😮
😑 نا دمادم پر دل لگتا ہے
😐 نا دمادم کے بغیر دل لگتا ہے
☹️ دسو میں کی کراں
زندگی جینے کے لئیے ملی تھی میں نے پوسٹیں لگا لگا کر برباد کر لی 🤦🤦🤦
شب خیر
وہ اتفاق سے راستے میں مل جائے کہیں
بس اسی شوق نے ہمیں آوارہ بنا دیا
دوستی کا رشتہ اگر نہ بنا ہوتا تو انسان کبھی یقین نہیں کرتا کہ اجنبی لوگ اپنوں سے بھی زیادہ پیارے ہو سکتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔
محبت کے تین عناصر بہت اہمیت رکھتے ہیں
روٹھنا' منانا' اور مان جانا
مجھ سا کوئی دنیا میں نادان بھی نہ ہو
کر کے جو عشق کہتا ہے نقصان بھی نہ ہو
جسے دیکھا____اسے مخلص جانا۔۔۔۔۔۔!!!
نگاہوں نے بڑے____دھوکے دئیے ہیں صاحب۔۔۔۔!!
تاریخ گواہ ہے کہ آج تک جن بیویوں نے اپنے شوہروں پر شک کیا ہے درست ہی کیا ہے ۔ 
لڑکا : میں آپ کی بہت عزت کرتا ہوں۔
لڑکی : کتنی؟
لڑکا : اتنی کہ اگر آٓپ بیڈ پر بیٹھیں تو میں صوفے پر بیٹھوں گاِ
لڑکی : اگر میں صوفے پر بیٹھ گئ تو؟
لڑکا: تو میں فرش پر بیٹھ جائونگا۔
لڑکی : اور اگر میں فرش پر بیٹھ گئ تو؟
لڑکا: تو میں ایک گڑھا کھود کر اس میں بیٹھ جائونگا۔
لڑکی: اچھا اگر میں گڑھے میں بیٹھ گئ تو؟
لڑکا: تو میں اس گڑھے میں مٹی ڈال دونگا کیونکہ آپ کو
عزت راس نہیں آرہی ہے۔😜😁😃😁😜😁😂
جن لوگوں👪 کو صبح صبح انکے جانو👫 کا گڈ مارننگ نہیں آتا۔🤧😟😥
ان کو میری🙈 طرف سے گڈ مارننگ۔🌞❤️🙉
اقرار ہیں، ____انکار ہیں، ____پیمان ہیں آنکھیں ____!!
جو قہر پہ____ آجائیں تو ____طوفان ہیں آنکھیں ___!!
جذبات کے ____ہر باب کا_____ عنوان ہیں آنکھیں____!!
غالب کی غزل____ میر کا ____دیوان ہیں آنکھیں ____!!
نرگس بھی ہیں،___ آئینہ بھی، شبنم بھی، صدف بھی_ !!
ساغر بھی ہیں،___ دشنہ بھی ہیں، پیکان ہیں آنکھیں _!!
اک پل میں____ لٹا دیتی ہیں_____ الفت کا خزانہ____!!
برتیں جو تغافل ____تو پھر___ انجان ہیں آنکھیں____!!
آنچل میں___ فلک کے جو ہیں___ مہر و مہ و انجم ___!!
پلکوں میں ___چھپائے ہوئے ___مرجان ہیں آنکھیں____!!
الفاظ کی_______ محتاج نہیں_______ بہر تکلم_____!!
پڑھ لینے میں___ مشکل نہیں ___آسان ہیں آنکھیں___!!
آنکھوں میں ____اگر شرم و حیا ____کا نہ ہو کاجل___!!
انسان کی____ رسوائی کا _____سامان ہیں آنکھیں___!!

ہاۓ یہ بچارے لڑکے 😌😐
ان کو اجازت چار کی ہے😑😑
پر منہ ایک بھی نہیں لگاتی😂😂😆😆😆
کل ایک لڑکی کا میسج آیا....
اسلام.علیکم کیسے ہیں آپ آپ.کی پوسٹ بہت اچھی ہوتی ہیں..
میں: وعلیکم اسلام شکریہ..☺
لڑکی آپ کرتے کیا ہیں?
میں: جی موبائل.چارج کر کے فیس بک چلاتا ہوں..😁
لڑکی:نہیں میرا مطلب کام.کیا کرتے ہو?
میں: جی یہی کام.ہے میرا فیس بک چلانا..😜
لڑکی: تو جب فری ہوتے ہو تب کیا کرتے ہو?
میں:تو موبائل چارج کرتا ہوں اور پھر فیس بک چلاتا ہوں..😉
لڑکی: بور نہیں ہوتے اس کام سے?
میں: جی ہوجاتا ہوں..
لڑکی: تو پھر کیا کرتے ہیں?
میں:پھر فیس بک چلاتا ہوں..😜
لڑکی: افففففففففففف تو بندہ تنگ بھی تو آجاتا ہے ایک ہی کام.کر کے???
میں:جی میں بھی اکثر تنگ آجاتا ہوں..
لڑکی:واؤ پھر کیا کرتے ہیں?
میں: جی میں پھر فیس بک چلا لیتا ہوں..😁😜
اب بھلا اس میں بلاک کرنے والی کیا بات تھی🙊🙊
مجھے تو کوئی یہ بھی نہیں کہتا کہ
کدھر تھے آپ کی یاد آرہی تھی😞😩
کیوں نہیں پڑھتے آپ لوگ درودِ پاکــ آخر کونسی چیز روکتی ہے آپ کو درودِ پاکــ پڑھنے سے
جب انسان آقا الصلاۃ والسلام پر درود بھیجتا ہے تو اللہ پاک فرشتوں کے سامنے اس کی تعریف کرتاہے۔ جب اللہ پاک خود آپ کی تعریف کرتا ہے تو پیچھے کسی تعریف کی ضرورت آپ کو۔
خدارا درودِ پاکــ پڑھا کیجیے
کوئی رات میرے آشنا مجھے یوں بھی تو نصیب ہو . .
نا خیال ہو لباس کا وہ اتنا میرے قریب ہو . .
بدن کی گرم آنْچ سے میری آرزو کو آگ دے . .
میرا جوش بھی بہک اُٹھے میرا حال بھی عجیب ہو . .
تیرے چاشنی وجود کا میں سارا رس نچوڑ لوں . .
پھر تو ہی میرا مرض ہو پھر تو ہی میرا طبیب ہو . . . !
Kitni bakwas poetry h ayse shayr ko bnda neher mn dakha dy dy
تیرے جانے کے بعد لہجے بدل گئے مجھ سے🙂
اخلاق روٹھ گیا ، تمیز دور ہو گئی
محبت یکطرفہ ہونی چاہیے 😕😒
دوطرفہ ہو تو شادی کا خطرہ ہوتا ہے 🙊
بڑا خطرناک دور چل رہا ہے ہر طرف فتنے ہی فتنے ہیں اے ہمارے رب ہمیں باقی زندگی صراط مستقیم پر گزارنے کی توفیق دے اور آخری خاتمہ ایمان پر فرمانا
(آمین)
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain