Menu raas na aya pyar way hyee wichrya mra yar way menu nend ni aandi raatan noo
Me kedaa majboor aan dolna me tyre kolun door aan dolna menu nend ni aandi raatan noo 😨
چینی مہنگی ہے تو جانو کی انگلی ڈبو کے چائے میٹھی کر لو 🙁
ویسے بھی تو آنلائن بغیرتیاں کرتے ہو 😅🙃🤭😅🙁🤭
بھاڑ میں جائیں لڑکیاں 😠😠😠
میں نے اپنی رضائی کا نام جانو رکھ لیا ہے ☺️🙃
اللّہ تمھاری چاہ سے انکار نہیں کرتا , وہ اجر سنمبھال کر رکھتا ہے وہ صدائیں رد نہیں کرتا ، بہتر وقت پہ نواز دیتا ہے
صبح بخیر
Mery laikhan wich ni tyra mail way 😦
Jairi qismat khaili khyl way menoo neend ni aandi raatan noo hyee raatan noo 😨
فاصلہ رکھیں ورنہ ہم پسند آجائیں گے 🤗
کسی کو دھوکہ نہ دیا کریں
آپ کو شاید
معلوم نہیں
کہ دھوکہ
کھانے والا
کس اذیت سے گزرتے ہیں
کچھ رشتے فقط تب تک ساتھ دیتے ہیں جب تک اُنہیں کوئی دوسرا میّسر نہ ہو ...
اُنکی مثال یہ ہے کہ کوئی بچہ پرچے میں
"خالی جگہ پُر کریں"
کے سوال میں مناسب جواب نہ آنے پر کسی بھی لفظ کے ساتھ جملہ مکمل کرلے
اور پھر مناسب لفظ یاد آنے پر اُس لفظ پر خط کھینچ کر مٹادے اور جملہ درست کرلے ....
یوں ہی آپ کچھ لوگوں کی زندگی میں فقط عارضی خلاء پُر کرنے کا ذریعہ ہوتے ہیں،
جب خلاء پُر کرنے کا مناسب ذریعہ مل جائے اُنکی زندگی سنورنے لگتی ہے اور آپ ....
آپ ...چپ چاپ دیکھتے رہ جاتے ہیں !!!
Me kedaa majboor aan dolna
Jy me tyre kolun door aan dolna menoo neend ni aandi raatan noo hyee raatan noo
Jedaan raat noo sary soun dy ny myre nain vechary rondy ny menoo neend ni aandi raatan noo 🤦
بابا جی کہتے ہیں کہ چار دن کی جوانی ہے
دو دن جانو بنانے میں لگ جاتے ہیں اور دو دن یہ پتہ کرنے میں کہ جانو کڑی اے کے منڈا 🤨
نام: کوئی بھی اچھا سا رکھ لو کوئی مسلئہ نہیں 😁😁
شہر : نہیں بتاؤن گا 🤪
قوم: میں نہیں بتاؤن گا 😋
عمر: . نئی بتاؤن گا😇😌
محبت : عبادت سے❣️ 💞
اعتبار : پتہ نہیں کہاں ہوتا ہے😐😕
غُصہ: آتا رہتا ہے ہر روز 😠
حوصلہ : آپ کی سوچ سے زیادہ😏
پسندیدہ خوراک : مفت کی ہر چیز😉😝
اخلاق: بہت اچھا😎
سیاست: کوئی فائدہ نہیں اس لئے دور ہوں 😒
جھوٹ: کبھی کبھی 😁
سچ.: زیادہ تر 😏
گانے : ہر روز 😌
نفرت : چونا لگانے والوں سے..جھوٹ۔دھوکہ😡👊👊
پسندیدہ مشغلہ : پنگے لینا 😁
کام : موبائل چلانا 😎
پسندیدہ شخصیت : میں خود 😍 😏😂😝😝🙄 ہور کچھ پوچھنا ہے تو بتاؤ...
رشتے خراب کر دیتی ہے یہ خاموشیاں
ایک دوسرے سے لڑ لیا کریں مگر بات کر لیا کریں 🙂
آج کل کا پیار اپر والے ہونٹ سے شروع ہوتا ہے 🤔
اور ختم نیچے والے ہونٹوں پر ہوتا ہے 😶
ٹیچر اگر کل ہوم ورک نہیں کیا تو مرغا بناؤں گی 🤨
ٹھیک ہے ٹیچر نان اور کوک میں لے آؤں گا دونوں ملکر پارٹی کریں گے 😁😛😆
پیپرز میں وہ مجھے ایسے سوال دیتے ہیں جن کا مجھے پتا نہیں ہوتا☹️
پھر میں جواب بھی ایسے دیتا ہوں جن کا اُنہیں پتا نہیں ہوتا😂😁🤭🤭
کسی کی غلطیوں کو بے نقاب نہ کرو
اوپر اللہ سب دیکھ رہا ہے تم حساب نہ کرو
جو چھتر کھا کھا کے سکول جایا کرتے تھے
آج وه بھی سٹیٹس لگا رہے ہیں
آئی مس مائی سکول 😆
کجھ ساڈا مان وی رہ جاندا..
اک وار تے اپنا کہہ جاندا...
꧁🌹🍥❀✰﷽✰❀🍥🌹꧂
💚💛🌱 سنہـــرے حــــروف🌱💛💚
کامیابی کی پہلی سیڑھی کوشش ہے ، کوشش سے غلطی, غلطی سے سبق, سبق سے تجربہ اور تجربے سے کامیابی حاصل ہوتی ہے
ایک درد مسلسل مجھے سونے نہیں دیتا۔
دل صبر کا عادی ہے مجھے رونے نہیں دیتا 😥
اور میں اس کا ہوں یہ راز وہ جان چکا ہے ۔۔۔وہ کس کا ہے 🤔 یہ معلوم ہونے نہیں دیتا 😥
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain