صوفی تجھے خبر ہی نہیں رازِ عشق کی
آنا ہمارے پاس کبھی ہـــــــــم بتائیں گے
ہــم خـود بتائیں گے تمہیں اپنی بـرائیاں
وہ اس لئے کہ لوگ تمہیں کــم بتائیں گے
لوگوں نے مُجھے بتايا کہ وقت بدل جاتا ہے، اور وقت نے مجھے بتايا کہ لوگ بھی بدل جاتے ہيں، ضروری نہيں جو آج تمہارے ساتھ ہے وہ کل بھی ساتھ رہے گا اسی ليے اکيلے چلنا سيکھ لو اگر وقت اپنا ہے تو سب اپنے ہيں ورنہ کوئی اپنا نہيں۔
گڈ نائٹ
محبوب بھی وہاں پیدا ہوتا ہے ۔۔۔
جہاں سوال ہی پیدا نہیں ہوتا
😂😂
ایک مرغا دیوار
پر بیٹھا اپنے
مالک کو دیکھ
رہا تھا...
مالک کی بیوی آئی
اور مالک کے
ماتھے پر ہاتھ
رکھ کر کہا...
تمھیں تو بہت
سخت بخار ھے
میں تمھارے لۓ مرغے کی یخنی بناتی ھوں...
مرغا گھبرا کر بھاگا اور بولا...
آنی دی اے پہلے گولی تاں دے پیو نوں 😁
کتنا عجیب چکر ہے چوہا بلی سے ڈرتا ہے اور بلی کتے سے،کتا بھیڑ یے سے ڈرتا ہے بهیڑيا چیتے سے،چیتا شیر سے ڈرتا ہے ،شیر ہاتھی سے، ہاتھی آدمی سے ،آدمی اپنی بیوی سے ،اور بیوی چوہے سے ،واقعے ہی دنیا گول ہے ۔۔۔
🤣🤣😂😀
دل دا کی میں حال سناواں
وِچ ہِجر دے گُھلدی جاواں
تیری یاد اِچ پاگل ہو کے
اپنا آپ وی بُھلدی جاواں
عشق دے پَیری گھنگھرو پا کے
نَچ کے رُسیا یار مناواں
لوکی تیرے دیون طعنے
چُپ کیتی میں سُندی جاواں
تُوں تے ٹُر گئیوں چھڈ کے مینوں
دس میں تینوں کیویں بُھلاواں
تُوں ایں وَسداں رُوح اِچ میری
تیرے اِچ میں کیویں سماواں
آس تیرے آون دی لا کے
سُولاں دے پئی گیت میں گاواں
مینوں اپنی باندی کر لے
میں تیرے پئی ترلے پاواں
رُتبہ شاہ دا لبھ نئیں سکدا
لکھ بُلھے دا بھیس وٹاواں
ربا یار ملا دے ہُن تے
میں کملی کتھے مر ای نا جاواں
موبائل کی اس قدر عادت ہو گئی ہے ٹھیک کروانے کے لیے کسی کو دیا جائے تو لگتا ہے 😉
جیسے کوئی جاننے والا ہسپتال میں داخل ہے 😀😁🤭😛
کچھ لڑکیوں کے جانوں دیکھ کر پوچھنے کو دل کرتا ہے
بہن ایسی بھی کیا مجبوری تھی 😕
ﻟﮍﮐﯽ ﻓﻮﻥ ﭘﺮ : ﮐﯿﺎ ﺁﭖ ﮐﻨﻮﺍﺭﮮ ﮨﯿﮟ ؟
ﺁﺩﻣﯽ ؛ ﺟﯽ ﮨﺎﮞ ،،،،،،، ﻣﮕﺮ ﺁﭖ ﮐﻮﻥ ؟
ﻟﮍﮐﯽ : ﺗﻤﮭﺎﺭﯼ ﺑﯿﻮﯼ ..😠😠😠 ﺁﺝ ﮔﮭﺮ ﺁ ، ﭘﮭﺮ ﺑﺘﺎﺗﯽ ﮨﻮﮞ
ﺩﻭﺳﺮﯼ ﮐﺎﻝ ، ﻧﺌﮯ ﻧﻤﺒﺮ ﺳﮯ
ﻟﮍﮐﯽ؛ ﺁﭖ ﺷﺎﺩﯼ ﺷﺪﮦ ﮨﻮ ؟
ﺁﺩﻣﯽ ؛ ﺟﯽ ﮨﺎﮞ ،،،،،،ﻣﮕﺮ ﺁﭖ ﮐﻮﻥ ؟
ﻟﮍﮐﯽ ؛ ﺗﻤﮩﺎﺭﯼ ﮔﺮﻝ ﻓﺮﯾﻨﮉ ..... ﺗﻢ ﺟﮭﻮﭨﮯ ، ﺩﻏﺎ ﺑﺎﺯ ﮨﻮ ..
ﺁﺩﻣﯽ؛ ﺳﻮﺭﯼ ﺟﺎﻥ ، ﻣﯿﮟ ﺳﻤﺠﮭﺎ ﻣﯿﺮﯼ ﺑﯿﻮﯼ ﮨﮯ
ﻟﮍﮐﯽ ؛ ﺑﯿﻮﯼ ﮨﯽ ﮨﻮﮞ ﮐﻤﯿﻨﮯ ....ﺁﺝ ﺗﻮ ﺑﺲ ﮔﮭﺮ ﺁ ذرہ
😂😁
کتنی دلکش بات ہے نا
سمندروں کے رب کو بندے کا ایک آنسو پسند ہے
جمعہ مبارک
لڑکی ! پاپا مجھے آپ سے بہت ضروری بات کرنی ہے😂
پاپا ! بولو بیٹا😂🤣
لڑکی ! میں ایک لڑکے سے پیار کرتی ہوں اور وہ امریکہ میں رہتا ہے😂🤣
پاپا ! لیکن بیٹا تم اس سے کہا ملی😂🤣
لڑکی! ویب سائٹ, پر ہماری پہچان ہوئی😂🤣
لڑکی ! فیس بُک پر ہم دونوں دوست بنے😂🤣
لڑکی! سکائیپ پر اس نے مجھے پرپوز کیا😂🤣
لڑکی! واٹس اپ پر دو مہینہ پیار کیا😂🤣
پاپا ! واہ سچی تو اب ٹویٹر پر شادی کر لو😂🤣
پاپا ! فلپکرٹ سے بچے منگوا لو😂🤣
پاپا ! جی میل سے ریسیو کر لو😄
اور فائنلی شوہر پسند نہ آے تو او ایل ایکس پر بیچ ڈالو😂🤣
😁😄😂😂🤣😁😄😂🤣
سوچ کی حفاظت کریں کہ یہ الفاظ بن جاتے ہیں اور الفاظ کی حفاظت کریں کہ یہ کردار بن جاتے ہیں
شیخ جی
: شیخ لڑکے کو شیخوں کی لڑکی سے پیار ہو جاتا ہے .
لڑکی : جب ابو سو جائیں گے تو میں گلی میں سکہ پھینکوں گی آواز سن کر فوراً اندر آ جانا ، لیکن لڑکا سکہ پھینکنے کے ایک گھنٹے بعد آیا .
لڑکی : اتنی دیر کیوں لگا دی ؟
لڑکا : وہ میں سکہ ڈھونڈ رہا تھا .
لڑکی : پاگل وہ دھاگہ باندھ کر پھینکا تھا ، واپس کھینچ لیا .😂😂😂
ہم اُس کی غلطی تھے
جناب
اُس نے غلطی سدھار لی۔۔۔۔۔۔۔۔
ہم نے خاموشی اپنا لی
خوش رہنے کے لئے کچھ اصول
زندگی میں کوئی ایسے لوگ ہوں جن کا خیال رکھا جائے
کرنے کے لئے کوئی ایسا کام ہو جس میں دل لگتا ہو اور
امید ہو کہ آگے سب اچھا ہو گا۔ ☺️
*عورت کی ایک خوبصورت بات یہ بھی ہے کہ اُسے پیار سے بُلاؤ روتے ہوۓ بھی نم آنکھوں سے ہنس پڑتی ہے۔"*
جب ضمیر اور نیت صاف ہو تو کچھ فیصلوں پر دکھ ضرور ہوتا ہے لیکن پچھتاوا نہیں
اور یہی زندگی کا سب سے بڑا سکھ ہوتا ہے
بابا جی فرماتے ہیں پتر
🤔🙆😋
جو لڑکی برتن دھو سکتی ہے وہ کسی کو بھی دھو سکتی ہے لہذا احتیاط کریں 🙆😁
باطن میں جھانک وقت سے مہلت نکال کر
دنیا کی آنکھ کھیل تماشہ ھے اور کچھ نہیں
_____!!
محبت سے ڈر نہیں لگتا صاحب😝😝
مگر ہم سے یہ🙄
شونا مونا کیچو میچو گگلو مگلو 😕😕
نہ ھو پاۓ گا😐😜😂🤣🤣🙃🙊
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain