Damadam.pk
Hopeless's posts | Damadam

Hopeless's posts:

Hopeless
 

Ek to kisi ko advice do uska faida socho ulta log hurt hu jaty hn ajeeb h 😲 jau shabash apna qimti waqt damadam pr ni study py spend kru 🤟🤟 yahn sb time pas hn me bi shamil e jurm hu esmy 😱 bye bye

Hopeless
 

میرے عزیر کبھی مجھ سے خوش نہیں ہوتے
تمہیں بھی میری صحبت میں مسئلہ ہی رہے گا

Hopeless
 

رات نیند میں ، میں نے چڑیل کو دیکھا
میں نے اسے واسطہ دے کر کہا
تو ہی چمڑ جا 🥰 کہتی
Sorry
I have boyfriend 🤨🙄

Hopeless
 

#میں نے ایک شادی شدہ شخص سے پوچھا آپ شادی سے پہلے کیا کرتے تهے؟
اس کی آنکھوں میں آنسو آگئے
وہ بولا "میرا جو دل کرتا تھا"😂😂😜😜

Hopeless
 

*جب سے ہوش سنبھالا ہے پاکستانی روپیہ صرف ٹاس کے وقت ہی اوپر جاتے دیکھا*
😂😁😂

Hopeless
 

ہم نے کب کہا ہمیں پسند کیجیے..🤔
جائیے ،نِکلیے، شکل گُم کیجیے 🤨☺️

Hopeless
 

Jeena ni jeena mjy tery bina
Hyee
Tery bina jeena bi h kya jeena
Sathiyaaaa teri qasamm hyeee 😋😋

Hopeless
 

✩✩✩-----❥︎❥︎❥︎-----✩✩✩
خوش مزاجی بھی مشہور تھی
ہماری سادگی بھی کمال تھی
ہم شرارتی بھی انتہا کے تھے
اب سنجیدہ بھی بے مثال ہیں

Hopeless
 

انسان کے جسم کا خوبصورت حصہ دل ہے اگر یہی صاف نہ ہو تو چمکتے چہروں کا کیا فائدہ

Hopeless
 

اتنی لمبی راتوں کے باوجود اگر فجر کی نماز نصیب نہیں ہوتی تو یہ اللہ تعالیٰ سے تعلقات خراب ہونے کی نشانی ھے
اللہ تعالیٰ ہمیں پانچ وقت کا سچا اور پکا نمازی بناۓ آمین

Hopeless
 

یہ سانپوں کی دنیا ہے ذرا سنبھل کر چلنا یہاں لوگ بڑے پیار سے ڈستے ہیں

Hopeless
 

Damadam k ashiq mezaj larko or larkio jagty raho 🤨
Gd9i8 take care

Hopeless
 

یوں غلط تو نَہیں چہروں کا تَصـــــــــــور بهی مگر،
لوگ ویسے بھی نَہیں ہوتےـــــــ جیسے نَظر آتے ہیں.

Hopeless
 

سکوں کی تلاش میں ہوں
کسی گمشدہ کتاب میں ہوں
خود سے ملا ہوں بہت دیر بعد میں
جانے کیسے کیسے عذاب میں ہوں

Hopeless
 

•حاصل اور لاحاصل کے درمیان ہے زندگی"
حاصل کی ناقدری اور لاحاصل کی حسرت..!!

Hopeless
 

*حرام تعلق کبھی حلال نہیں بنتے۔۔۔*
*خواہ آپ کے چاہنے والے آپ کو سحری اور فجر کی نماز کے لیے ہی کیوں نہ اٹھاتے ہوں۔*

Hopeless
 

چاہنے والوں کی کمی نہیں ہوتی زندگی میں
پر ہر کسی پر دل لٹایا نہیں کرتے
ایک ہی شخص ہوتا ہے وفا کے قابل
سب کے پیچھے ایمان گنوایا نہیں کرتے

Hopeless
 

سیاستدان خود ہی شوگر اور آٹے کی ملوں کے مالک ہیں، اور خود ہی مہنگائی کا شور مچاتے ہیں۔
"خوبصورت مذاق
آپکا نالائق وزیراعظم عمران خان
😉😶🤨🥰

Hopeless
 

غلط پاسورڈ سے موبائل بھی نہیں کھلتا
تو غلط اعمال سے جنت کے دروازے کیسے کھلیں گے

Hopeless
 

یہاں سب ہی ملیں گے سب سے اچھے اور بھلے مگر صرف وقت گزارنے کیلئے