کسی ایسے کے ساتھ رہو جو تمھارے ہونے پر رب کا شکر ادا کرتا ہو
اللّه راضی ہو جائے تو مقدر بدلتے دیر نہیں لگتی
ہر درد سبق دیتا ہے ،
ہر سبق انسان کو بدل دیتا ہے ۔
Yh mri last post h 
Akhir kaar hm haar gye 😑
Koe ni haar jeet khyl ka hisa h Zindagi main agy baro
Jeo Pakistan 🤟🤟
😶😶😶😶
🙁🙁🙁🙁
🤥🤥🤥🤥
🙃🙃🙃🙃
😔😔😔😔
😲😲😲😲
🤥🤥🤥🤥
🙄🙄🙄🙄
😑😑😑😑
Ameeeen
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا فائنل جیتنے والی ٹیم کو 16 لاکھ ڈالرز کا انعام سُن کر "خان صاحب" کی بابر اعظم کو مس کالیں۔بابر اعظم نے نمبر بلاک کردیا😂😂😂😂😂😅😅
کُچھ بھی نہیں میرے پاس ، حتی کہ تُو بھی نہیں ! میرا وہم ، وہم ہی رہا کہ تُجھے عزیز ہوں میں !
دل میں تمناؤں کو دبانا سیکھ لیا
غم کو آنکھوں میں چھپانا سیکھ لیا
میرے چہرے سے کوئی بات ظاہر نہ ہو
دبا کے ہونٹوں کو ہم نے مسکرانا سیکھ لیا
توں نور مہتاب ہے
طلوع آفتاب ہے
میری۔ دھڑکنوں کا رقص ہے
میری روح کا رباب ہے
نہ مل، جو تیرا جی چاھے
توں دل میں دستیاب ہے
تم جو مصروفِ زمانہ ہو ناں!
ہم بھی رستے میں پڑے تھوڑی ہیں
😋😋🤨
دل تو کہیں لگتا نہیں لیکن ہر پانچ منٹ بعد بوسٹ کرنے کو پتا نئی دل کیوں کرتا ہے 😉
لڑکا تم پہلے سے بہت بدل گئی ہو
لڑکی
🙄🙄🙄🙄
اب کریم ختم ہو گئی ہے تو میرا کیا قصور
😶😶😶😶
زندگی میں لوگوں کا آنا بھی ضروری ہوتا ہے
کچھ تمہیں آزمائیں گے
کچھ تمہیں سکھائیں گے
کچھ تمھارا استعمال کریں گے
اور کچھ تمہیں جینے کا سہی مطلب بتائیں گے
کچھ اس طرح سے توڑے ہیں تعلق انہوں نے ،،،،،،،،
کہ ایک مدت سے ڈھونڈ رہا ہوں قصور اپنا ۔۔!!!
ہمیں احباب کی لمبی قطاروں سے نہیں مطلب۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔ جو دل سے ہمارا ہو ہمیں وہ اک شخص کافی ہے
میرا دل کر رہا ہے دکھی دکھی پوسٹیں کروں پر تم سب نکے نکے دل والے کہیں😳🙄
رو رو کر میری پوسٹیں ہی نہ بہا دو 😅
انڈیا کو مل گیا ہے گھر جانے کا موقع
موقع موقع موقع 😜😂😂😂
غرور کا سر نیچا
ہم نے تو بچپن میں پڑھ لیا تھا ۔ انہیں شاید یہ پڑھنے کا بھی نہیں ملا موقع
موقع موقع 😜😂😂😂
نیکی نہیں کر سکتے تو گناہ کا باعث بھی نہ بنیں........
جس دن ہم دوسروں کا خیال کریں گے اس دن ہمارا خود بہ خود خیال ہونا شروع ہو جائے گا .....
بے شک اللہ اپنے ان بندوں کا بہت خیال کرتا ہے جو اس کے بندوں کا خیال کرتا ہے.....
ضروری نہیں کہ ھم ایک دوسرے کے ساتھ خیر کا معاملہ کریں اپنے شر سے دوسروں کو محفوظ رکھنا بھی ان کے ساتھ بھلائی ھے اور ضروری نہیں کہ ھم ایک دوسرے سے محبّت کریں ھاں یہ ضروری ھے کہ بس ھم ایک دوسرے کے دشمن نہ ھوں کیونکہ دوسروں کے ساتھ اَمن کے ساتھ جینا کمال ھے_!!!
”اللٌٰه نے رحمت کے سو حصے بنائے اور ان میں سے ٩٩ حصے اپنے پاس رکھے ھیں۔ صرف ایک حصہ زمین پر اتارا اور اسی کی وجہ سے آپ دیکھتے ھیں مخلوق ایک دوسرے پر رحم کرتے ھیں۔ گھوڑی بھی اپنے بچے کے اوپر سے اپنا پاؤں اس خوف سے اٹھا لیتی ھے کہ اسے تکلیف ھوگی”۔
(صحیح بخاری:کتاب الآداب)
اللّٰہ پاک آپ سب کی جو جو پریشانی ہے اُن سب کو دور کر دے
الہی آمین 💞😊
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain