بوقت شام ' سورج سے حکومت چھین لیتا ہے
سحر ہوتے ہی تاروں سے
عیادت چھین لیتا ہے
سلیقہ سیکھو لو اس کی زمین پہ چلنے پھرنے کا
تکبر کرنے والوں سے وہ
عزت چھین لیتا ہے
تم مجھے سنمبھال سنمبھال کر رکھا کرو
کچھ لوگ مجھے تم سے چرانے پر تلے ہوئے ہیں
کہاں جاتے ہو ابھی ساتھ گزارو کچھ دن
ہم پے مشکل کوئی آئے تو کنارہ کر لینا
لیلی مجنوں خود تو مر گئے 🙆😉
اور اپنے دکھی بچے دمادم پر چھوڑ گئے🙈
آپ کی زندگی کی ڈور آپ کے ہاتھ میں ہے۔ اسلئے اپنا خیال خود رکھیں اور خوش رہیں۔☺
آج کے دور میں تعلقات کو ٹھیک کرنے کی کبھی کوشش نہ کریں بلکہ اپنے مالی حالات ٹھیک کریں تعلقات خود بخود ٹھیک ہو جائیں گے ۔۔! 😎
آنکھیں کھلیں تو جاگ اٹھیں حسرتیں تمام
اس کو بھی کھو دیا جسے پایا تھا خواب میں
ہمارے پاس کبھی اِیسا کوئی تھا ہی نہیں ، کہ جس سے رُو کے لپٹتے تو چین آجاتا !
Imran khan ki trha mhb11 sir ny bi dmd members ko choona lgana shru kr dya h image post dkhni h to freebasic choro or pkg krwau😏
Thagbaz dunya 😎
غیر ضروری لوگوں کو جب ضروری سمجھ لیا جائے تو پریشانی خود بخود بڑھ جاتی ہے 🔥
ان حادثوں کا شکریہ، جنھوں نے طرزِ زندگی کو بدل دیا،
اور ان لوگوں کا بھی شکریہ جنھوں نے میری زندگی میں آ کر اپنے رویوں سے مجھے یہ سبق سکھایا کہ مجھے ان جیسا ھرگز نہیں بننا_!!!
دھوپ میں سایہ بنے تنہا کھڑے ھوتے ھیں
بڑے لوگوں کے خسارے بھی بڑے ھوتے ھیں 😏
مدد کرنے والا،
اولاد دینے والا،
شفا دینے والا، رزق دینے والا، زندگی اور موت دینے والا، مشکل کشا، حاجت روا
صرف ایک اللّه ہے☝
عورت کی سب سے بڑی عبادت
اپنی عزت کی حفاظت کرنا ہے
راضی رہا کرو اللّه کی رضا میی
تم سے بھی بہت مجبور انسان
ہیں اس جہاں میں
صبر اتنا رکھو کہ عشق بے حد نا بنے
خدا محبوب بن جائے محبوب خدا نہ بنے
اپنی مانگی ہوئی دعا پر یقین رکھیں وہ رحمٰن ہے رد نہیں کرے گا - انشاء اللہ
یا اللہ مجبور لوگوں کی مجبوریاں ختم کردے اور اپنی رحمت کے صدقے ہر گھر میں خوشیوں کی بارش کردے۔۔۔۔۔ آمین
اگر میسنجر میں جانو مانو سے باتیں ہو گئی ہوں🙄
بچوں کے نام رکھ لئے ہوں سیریلیک کھلا لیا ہو🙊
بچوں کو پیمپر پہنا لیا ھو
تو پوسٹ پر بھی آجاؤ ...😒😌
وجود اپنا نہ روح اپنی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بس اک تماشائے زیست ٹھہری
نہ دل لگی میں سکون پایا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
نہ عاشقی میں قرار پایا
عجیب چاہت کے مرحلے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
نہ جیت پایا نہ ہار پائے
نہ تیری یادوں کی دھندا تری۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
نہ دل کے دامن کو جھاڑ پایا
نہ آنکھیں خوابوں کو ڈھونڈ پائیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔
نہ خواب آنکھوں کو ڈھونڈ پائے
میرے اندر اب بلا وجہ کی دوستیاں، زبردستی کے تعلقات اور غیر ضروری گفتگو کرنے کی ہمت نہیں رہی
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain