یہاں بھی دل ٹوٹ جاتے ہیں. اور ..... کسی کے چلے جانے پر غم بھی شدید ہوتا ہے.اس فیک ورلڈ کی فیک آئی ڈی کے پیچھے دو لوگ حقیقی ہوتے ہیں ان کے جذبے ..... حقیقی ہوتے ہیں۔ اچھے برے لوگ فیسبک میں بھی ہیں اور حقیقی دنیا میں بھی... ہاں شاید یہاں کے رشتوں پر ہم کھل کے بین نہیں کر پاتے... ایک دوسرے کا گریبان نہیں پکڑ پاتے.....!!! اسلئیے .... یہاں لوگوں کا رشتے بنانا اور توڑ جانا بہت آسان ہے. رشتے تو بس رشتے ہوتے ہیں. چاہے حقیقی ہوں یا نا ہوں
فیس بک فیک مگر ایک عجیب و غریب انسانی سمندر ہے !!! یہاں آئی ڈی کے پیچھے کون ہے....ہم وثوق سے نہیں کہہ سکتے.... !! نام...... جگہ...... پتہ........ خاندان..... سب کچھ بدل دیتے ہیں لوگ۔۔ !! لیکن ...... اس فیک ورلڈ سے جڑے رشتوں سے جو فیلنگ ملتی ہیں حقیقی ہوتی ہے.......!!! آنسو ملتے ہیں حقیقی ہوتے ہیں. دل کی دھڑکن بڑھتی ہے حقیقی ہوتی ہے. جو انتظار رہتا ہے حقیقی ہوتا ہے. جو جھنجھلاہٹ ہوتی ہے حقیقی ہوتی ہے. غصہ آتا ہے حقیقی ہوتا ہے. دوستی ہوتی ہےحقیقی ہوتی ہے. دشمنی ہوتی ہیں حقیقی ہوتی ہے.
اگر کسی نے فیس بک یا دمادم پر " سیٹنگ " کرنی ہے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ تو جہاں سے "لوگ آؤٹ" کرتے ہیں اس کے اوپر "سیٹنگ" کا آپشن ھے ،،😊 وہاں سے کر لے 😌😌 شکریہ..😏😝😝😂
اُنہیں کَہو، کہ بُجھا کر نا اِتنا اِترائیں چَراغ پر تو میرا اِنحصار، تھا ھی نہیں گِلہ کریں کہ جِنہیں تُجھ سے، بَڑی اُمیدیں تھیں ھمیں تو خیر، تیرا اِعتبار تھا ھی نہیں
یہ کس نے دی ہے مجھکو ہار جانے پر تسلی یہ کس نے ہاتھ میرے ہاتھ پر رکھا ہوا ہے مسلسل رہ نہی سکتا کسی ایک دل میں حافی کہ غریبوں کے نصیبوں میں سفر رکھا ہوا ہے 😍🙂