Damadam.pk
Hopeless's posts | Damadam

Hopeless's posts:

Hopeless
 

پا کے تجھے کھونا تھا
ایسا ہی بس ہونا تھا
یہی میری قسمت تھی
ساری عمر کا رونا تھا

Hopeless
 

آسان نہیں ہے مجھے سمجھنا
میں جانتا سب کچھ ہوں
پر کہتا کچھ نہیں 😏😎

Hopeless
 

میں کھولتا ہوں در دل اگر کوئی آجائے
پر اس کا یہ مطلب نہیں کہ ہر کوئی آجائے
میں اندھا بن کے گزرتے ہوؤں کو دیکھتا تھا
میں چاہتا تھا مجھے دیکھ کے کوئی آجائے

Hopeless
 

نومبر کے آنے سے اب مجھے
کوئی فرق نہیں پڑتا
یہ اداسی اب میری
فطرت میں بھر گئی ہے

Hopeless
 

کہ میں رات تیری باہوں میں گزار دوں
تو اک بار کہہ تو دے تیرے بنا نیند نہیں آتی🐾⁦❣️⁩😍

Hopeless
 

بدن مٹی کا
سانسیں ساری ادھار ہیں
گھمنڈ بھی ہو تو کس بات کا
یہاں ہم سب کرائے دار ہیں

Hopeless
 

دل و نظر سے کچھ بھی جدا رکھوں
میرے بس میں نہیں کہ انہیں خفا رکھوں
نہیں ہے کچھ بھی میرے ذہن میں ان کے سوا
؟؟ میں ان کی یاد بھلا دوں
تو یاد کیا رکھوں۔۔۔!!

Hopeless
 

پلٹ کر جواب دینا بے شک غلط ہے🤔
لیکن سنتے رہو 😔 تو لوگ بولنے کی تمیز بھول جاتے ہیں 😏

Hopeless
 

میں روز خواب میں اونچی جگہ سے گرتا ہوں
تو مجھ کو چھوڑنے والا ہے تو بتا دے یار
وہ میرا ہو نہیں سکتا-اے مصور سن
ہماری ساتھ میں تصویر ہی بنا دے یار 😔

Hopeless
 

ہمیں بھی ضرورت تھی اک شخص کی
یہ حسن تصادم بہت خوب ہے

Hopeless
 

کسی نے مجھ سے پوچھا تمھارا اپنا کون ہے
ایک پل کی خاموشی کے بعد
میرا جواب تھا
جو کسی اور کے لئے مجھے
نظر انداز نہ کرے

Hopeless
 

کہ تیرے سوا کسی کو دو پل نہ دوں
دل تو دور کی بات ہے

Hopeless
 

خود کی نظر میں اچھے ہیں
سب کی نظر کا ٹھیکہ نہیں اٹھایا ہوا 😏⁦☺️

Hopeless
 

دل نا امید تو نہیں ناکام ہی تو ہے
لمبی ہے غم کی شام مگر شام ہی تو ہے

Hopeless
 

Dunia yh jeet Gayi
Dil Haar Gayaa_
Nahi Socha Tha Milker
Kabi Hungay juda
Ooo Khuda
Bta Dy Kya Lakeeron Mein Likha
Hum Nay To Usay Ishq Hai Kya

Hopeless
 

عورت ایک بہترین دوست ہے،
اگر مرد اس میں محبوبہ ڈھونڈنا بند کردے...!!!

Hopeless
 

تمنا سر بلندی کی ہمیں بھی تنگ کرتی ہے
مگر ہم دوسروں کو روند کر اونچے نہیں ہوتے
😎😎😎

Hopeless
 

منافقت بھی منہ کی بدبو جیسی ہوتی ہے اپنی کا پتہ نہیں چلتا دوسروں کی بری لگتی ہے..

Hopeless
 

مرد نے ہمیشہ من پسند عورت کو کھویا ہے
اور عورت کو کبھی من پسند مرد ملا ہی نہیں🙂

Hopeless
 

ایک وقت تھا جب رونقیں پسند تھیں...
اب وحشت ہے اُن رونقوں سے.......