ایک ہی پیاری سی لڑکی آتی تھی پوسٹ پر 😕
لگتا ہے وہ بھی کسی نے سیٹ کر لی 😥🥺🤣🤣
😭😭😭😆😂
دنیا کی ساری ٹیمیں ورلڈکپ جیتنے کے لیے آئے ہوئی ہیں اور
پاکستان واحد ملک ہے جو صرف بدلے لینے آیا ہے 😀😂😜🤩😁
اپنے اخلاق اور کردار کو ہمیشہ عمدہ رکھو
کیونکہ اس سے خون اور خاندان کی پہچان ہوتی ہے
اپنی شکست کا امکان بہت پہلے سے تھا -
میں لٹ جاؤں گا یہ دھیان بہت پہلے سے تھا -
عین منزل پہ ہاتھ چھڑا کے چل دیا وہ حسرت -
وہ دشمن میری جان بہت پہلے سے تھا --!!
ذندگی کو تنہا_________ویرانوں میں رہنے دو
وفا کی باتیں___________خیالوں میں رہنے دو
حقیقت میں آزمانے سے________ٹوٹ جاتا ہے دل
یہ عشق محبت___________کتابوں میں رہنے دو
دل بھر جانے کے بعد______تنہا چھوڑ جاتے ہے لوگ
میں تنہا ہی ٹھیک ہوں*مجھے تنہائیوں میں رہنے دو 😏😔
انڈیا کے غرور اور نیوزی لینڈ کے سیکورٹی کے مسئلہ کے حل کے بعد۔ الحَمْدُ ِلله افغانستان کے بارڈر کا مسئلہ بھی حل کر دیا😂🙏🙏🙏
مصروف زندگی نماز کو مشکل بنا دیتی ہے
لیکن نماز مصروف زندگی کو بھی آسان بنادیتی ہے۔۔!!
jumma Mubarak To All members
پاکستان کی جیت کی خوشی میں
میں اپنی بلاگ لسٹ سے تمام قیدیوں کو آزاد کر رہا ہوں 😅😀😅🤩
💓 wonderful 💓, victory 💓
💓 Congrats. 💓 Pakistan 💓




میری چپ کے ہزار مطلب ہیں
پہلا یہ ہے کہ تُّو کلام کرے..
لڑکے نے دس لڑکیوں کو ایک قطار میں کھڑا کیا اور اپنی ماں سے کہا...: ان میں سے ایک لڑکی مجھے بہت پسند ہے وہی آپ کی بہو بنے گی بوجھیں تو کون سی ہے...؟
اماں نے بغور سب کو دیکھ کر ایک لڑکی کی طرف اشارہ کیا کہ یہ لڑکی تمہاری پسند کی ہے اور تم اس سے شادی کرنے کا سوچ رہے ہو...!
لڑکا انتہائی حیرت سے بولا...: جی بالکل...! مگر آپ نے کیسے پہچانا...؟
ماں...: کیونکہ ان سب میں سے صرف یہی لڑکی مجھے زہر لگ رہی ہے...!😄🤩
بڑی کامیابی پر عمران خان کا بڑا اعلان بابر اور رضوان کو ایک ایک لیٹر پٹرول دیا جائے گا 😂
وہ روز بچھڑے والوں کے قصے سنایا کرتی تھی-
پھر معلوم ہوا وہ مجھے سمجھایا کرتی تھی_
خود کا دوسروں کے ساتھ مقابلا نہ کریں
سورج ہو یا چاند اپنے اپنے وقت پر چمکتے ہیں!!
میں کبھی کسی سے زیادہ بات نہیں کرتا لیکن جس سے کروں اسے پاگل کر دیتا ہوں 🙃😀
ایک پوسٹ پر دو ناراض پریمی آپس میں لڑ رہے تھے، میں نے بھی اپنا حصہ ڈالنا ضروری سمجھا اور لڑکی کو مینشن کر کے کمنٹ کر دیا" 😍 تمہاری اسی ضد 😢 اور پاگل پن 😏کی وجہ سے ہمارا بریک اپ 💔 ہوا تھا، اب اس معصوم لڑکے 😎 کی زندگی تو عذاب 🌚 نہ بناؤ"
میں تو کمنٹ کر کے بھاگ گیا لیکن دونوں لڑکا 👨 لڑکی👩مجھے انبکس میں میسج 📩 کئے جا رہے ہیں. لڑکا پوچھ رہا ہے " پلیز، مجھے پوری سٹوری بتاؤ" اور لڑکی کہہ رہی ہے "منحوس تُو ہے کون"... 😂😂😂??
کاش.........! کسی کو پڑھنی آجائیں
بھیگی آنکھیں،خالی ہاتھ،سوالی سوچ..!
وہ رپلائی تک نہیں کرتی😒
اور میں اس سے 9 بچوں کی امید لگاۓ بیٹھا ہوں.🙈😂
دنیا میں بدترین بھیک محبت کی ہوتی ہے
میں نے وہ بھی مانگی تھی ____😔😊
لڑکیاں شہزادیاں ہوتی ہیں اور شہزادیاں اپنا ہمسفر ڈھونڈنے نہیں نکلتی ان کا اپنا وقار ہوتا ہے اور وہ اپنے وقار سے نیچے نہیں گرتی ۔ شہزادے انہیں لینے خود آتے ہیں بڑے مان اور عزت کے ساتھ ۔
اللہ ہر شہزادی کے نصیب اچھے کرے آمین
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain