نشہ یہ پیار کا نشہ ہے
نشے میں یار ڈوب جاؤ
نشے میں بات میری مانو
ڈوب مرو 😅😅😅😅
اُسے چاہا تو یہ سوچا محبت ہی سب کچھ ہے
اُسے پرکھا تو یہ جانا ، محبت کچھ بھی نہیں۔! "
تمام عاشقان رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو ربیع الاول کا چاند مبارک
میری آئی ڈی کی
Birthday
ہے آج کوئی چھوٹے چھوٹے کپڑے لے دے
🤭🤭😷😷
محبوب یار کے تغلم کے طلسمی نخرے ادائے یار ہے کہ خنجر سے سبزی کاٹے 😰
کچھ سمجھ آئی وی ہے کہ انے وا پڑھی جا رے او🥺🥺
مینوں تے آپ نوں نہیں پتا میں لکھیا کی اے 🙈🙈
G🔨🔨D m💣rning ashiqo ☺️
سونے والے سو گئے جاگنے والے سے وجہ مت پوچھ 
منہ توڑ دونگا کسی کی شش کی آواز بھی آئی😀😀
اللہ حافظ
کیسے قسمت کے دھنی ہیں ہم' کھلونا بھی وہ پسند آیا جس کے پہلے سے دام لگ چکے تھے
✍️✍️
یہ چائے اس کے نام کی

جس کا سر - میری وجہ سے درد رہتا ہے
ہم اس دنیا میں یوں رہتے ہیں جیسے کبھی جائیں گے ہی نہیں
اور خاموشی سے یوں چلے جاتے ہیں جیسے کبھی یہاں تھے ہی نہیں .
جو ملا اس سے گزارا نہ ہوا
جو ہمارا تھا ، ہمارا نہ ہوا
ہم کسی اور سے منسوب ہوئے
کیا یہ نقصان تمہارا نہ ہوا
بے تکلّف بھی وہ ہوسکتے تھے
ہم سے کوئی اشارہ نہ ہوا
دونوں ایک دوسرے پہ مرتے رہے
تیسرا خوش ہوا 'مگر نہ ہم اس کے ہوئے
نہ وہ ہمارا ہوا
میرے مرنے کے بعد...!
"میری کہانی لکھنا...!
"کیسے برباد ہوئی...!
"میری جوانی لکھنا...!
"اور لکھنا میرے ہونٹ...!
"میری خوشی کو ترسے...!
"کیسے برسا میری...!
"آنکھوں سے پانی لکھنا...!
"اور لکھنا اسے انتظار...!👀
"تو بہت تھا تیرا...!
"آخری سانسوں کی...!
"وہ روانگی لکھنا...!
"لکھنا کے مرتے وقت بھی...!
" دی تھی دعا تجھ کو...!
"ہاتھ باہر تھے کفن سے...!
"یہ نشانی لکھنا...!
یہ خالی جیبیں، فقیر حُلیہ، اُداس آنکھیں
ہمیں کوئی جو گلے لگائے ، تو کیوں لگائے
یہاں مطلب کا خلوصِ ہے
یہاں ضرورتوں کو سلام ہے
اپنے مزاج سے خوب واقف ہوں
تھوڑے لوگوں سے ملتا ہوں'' لیکن مخلص ہو کر
بے بسی کی زندگی کِسی ایسے پھندے سے کم نہیں جِس کو پُھول لگا کر خُوبصورت بنایا گیا ہو
یہ زندگی کی کتاب ہے - یہ کتاب بھی کیا کتاب ہے ` کہیں ایک حسین سا خواب ہے ` کہیں جان لیوا عذاب ہے
بری عادتوں میں انسان کی ایک عادت یہ بھی بری ہے لکھی گئی باتوں کو مٹا دیتا ہے 😑
یا شائد خوف ۔۔۔۔۔
کشتی ایک مسافر دو ایک کا چھلانگ لگانا بنتا ہے تا کے دوسرے دونوں اپنی منزل پے پہنچ جائیں 🤭
مجھے یقین ہے کہ تم منفرد ہو اوروں سے
تمہیں گمان ہے کہ شاید میں اوروں جیسا ہوں؟
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain