اگر تم اعلی ظرف نہیں بن سکتے تو
کوشش کرو کہ کوئی تمھیں کم ظرف بھی نہ کہے!😊
سائل کو ضرورت نہیں اس در پہ صدا کی
پڑھ لیتے ہیں سرکار ﷺ طلبگار کا چہرہ
💚❤️صلی اللہ تعالى علیہ وآلہ وسلم❤️💚
رات دو بجے تک جانو مانو کی منتیں کرکے 😀 زلیل خوار ہوکر سونے والو کے علاوہ 😏 سب کو گڈ مارننگ 😄😄😁😁
جو میرے تھوڑے سے فالورز ہیں سن لیں 😡
شرافت۔ سے اپنے آپ فالو لسٹ سے نکل جائیں 🤭
الحمدللہ
تین لوگوں کی فالورز ریکوئسٹ آئی ہیں
مگر فٹے منہ تینوں
Unverified 😏😄
گہری بات سمجھنے کے لئے گہرا ہونا پڑتا ہے اور گہرا ہونے کے لئے گہری چوٹیں کھانی پڑتی ہیں
پٹرول اور چرس کی قیمت برابر کررہے ہیں٫٫پھر آپ کی مرضی زمینی سفر کریں یا ہوائی 😁😁
آپکا نالائق وزیراعظم عمران خان
خان صاحب ملک اتنا آگے نکل گیا ہے کہ کنٹرول میں نہیں آرہا 😅😅😅
Koe mjh sy bi dosti kr ly😯
Follow me
Meri wja sy kisi ko koe dukh mila hu to extremely sorry
رات فیس بُک بند تھی
گھر والوں کے ساتھ بیٹھا
کافی اچھے لوگ ہیں ویسے
😂🤣😂
لوگوں کو میسج آتے ہیں🙄۔۔''لو یو جانو❤۔۔مس یو جانو🙈۔۔
اک مجھے میسج آتے ہیں۔۔۔
اگر یہ میسج دس لوگوں کو نہیں بھیجا تو عذاب آۓ گا
پتہ نہیں یہ نمبر میرا ہے
یا
ابوجہل کا
😏😏😏😮
عزت نفس بہت قیمتی چیز ہوتی ہے،
کوئ ہاتھ چھڑانا چاہے تو اسے جانے دو.😏
*ہمیں تو اپنوں نے لوٹا🤔🤔 غیروں کی تو باری بھی نہیں آنے دی😟 😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂
مرد بڑی پیاری چیز ہے😍
کبھی ایک لڑکی کی خاطر دوسری لڑکی کو نہیں چھوڑتا بلکہ دونوں کو ایڈجسٹ کرنے کی پوری کوشش کرتا ھے😝😜😂😂
😄 ہمیں علم ہے
🤨 دنیا فلم ہے
بس ایک شکل ہی معصوم ہے ااپنی
ورنہ 🙄❣️🥳
دماغ تو خدا نے شیطان کی ٹکر کا دیا ہے😁
عشق کے سمندر میں غوطہ لگایا,,,پانی بہت ٹھنڈا تھا میں باہر نکل آیا 😅😅🤩🤩
محبت رن مریدی اور فوج کی نوکری تینوں ایک جیسی ہوتی ہیں. بندہ روتا بھی رہتا ہے اور کرتا بھی رہتا ہے.....!! 🤣🤣🤣🤣🤣🤣
عرض کیا ہے
نہ عشق کرو جھوٹا۔۔۔۔۔۔۔نہ پیار کرو فرضی 😑
۔۔۔۔۔۔۔۔۔آگے نہی بتاؤں گا۔۔۔۔۔۔۔
میرا شعر میری مرضی 😁
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain