لوگ کیا سوچتے ہیں اس سوچ سے خود کو آزاد کرو
اپنی خوشیاں خود پوری کرو خود کو دوسروں کا محتاج مت سمجھو یہاں کوئی کسى کا فائدہ نہیں سوچتا اس لئے لوگوں کی باتوں کو نظرانداز کرو جو خود کو اچھا لگتا ہے وہ کرو اپنے سب خواب خود پورے کرو😍
لڑکی : اگر تین ہوں تو ?
طوطا : آپ کا شوہر ، آپ کا دیور ، اور آپ کا سسر😍😍
لڑکی: اگر چار ہوں تو ؟؟؟؟😌😌
طوطا ( مالک کی طرف دیکھ کر ) :
پانی لے آ
استاد 😕😕😕
میں نے پہلے ہی کہا تھا کہ لڑکی آوارہ ہے😅😂
ایک لڑکی طوطا خریدنے بازار گئی
اور ایک بولنے والا طوطا پسند کر لیا😉
لڑکی طوطے سے : میں کیسی لگ رہی ہوں ؟
طوطا : بہت آوارہ سی لگ رہی ہو 😂😂😂
لڑکی کو غصہ آیا 😡😡
طوطے کا مالک دوکاندار بھی خریداری کھٹائی میں پڑتے دیکھ غصے میں آ گیا😯😯
اور طوطے کو پانی میں غوطہ دیا اور کہا کہ اب اگر تم نے غلط بات کی تو پانی میں ڈبو دوں گا 😟😟
طوطے نے ٹھیک بات کرنے کا وعدہ کر لیا😀😀
لڑکی طوطے سے پھر بولی : اچھا یہ بتاؤ اگر گھر میں ایک میں ہوں ، اور ایک آدمی ہو ، تو وہ آدمی کون ہو سکتا ہے ؟
طوطا بولا : آپ کا شوہر 😁
لڑکی : اور اگر میرے ساتھ دو آدمی ہوں تو دوسرا کون ہو سکتا ہے ؟
طوطا : آپ کا دیور😊
ایسا نہیں کہ اُسے میرے حال کی خبر نہیں وہ سب جانتے ہوئے بھی بِےخبر بنا ہوا ہے کِیونکہ اُسے میری تکلیف اور اذیت سے سکون مِلتا ہے ورنہ ایسا بٙھلا کیسے ہو سکتا ! کہ میں اسقدر تڑپوں اور اُسے میرے دل کی حالت ہی معلوم نہ ہو سکے ! اور سب جان کر بھی تمہارے بغیر مجھے صبر بلآخر کیوں نہیں آ رہا__!!
درد جو دے کِســــــــــی کو
میں وہ انســــــــــــان نہیں
خامیاں مُجھ میں بھی ہیں
مگر میں بےایمـــــــان نہیں
کسی کا بھلا نا ہو سکے تو٠٠٠٠🍁
بُرا کرنے کی کوشش نا کرو٠٠٠🍁
دُنیا کمزور ہے مگر ٠٠٠٠٠٠٠٠٠٠٠🍁
دنیا بنانے والا نہی ٠٠٠٠٠٠٠٠٠٠٠🍁
عقل اگر دکانوں پر ملتی
تو لڑکیوں نے پھر بھی کہنا تھا
بھائی تھوڑی سستی لگاؤ ہم ہر بار یہاں سے لیتی ہیں🤪🤣🤣🤪😂
ﺗﺠﮭﮯ ﺍﻭﮌﮬﻮں ﻳﺎ ﻣﯿﮟ ﺗﻴﺮﺍ ﻟﺒﺎﺱ ﮨﻮ ﺟﺎﺅﮞ
ﺗﯿﺮﯼ ﺭﮔﻮﮞ ﻣﻴﮟ ﮈﮬﻞ ﮐﺮ میں فنا ﮨﻮ ﺟﺎﺅﮞ
رہیں ہم بانہوں میں ایک دوسرے کی رات بھر
نا تیری پلکیں جھپکیں اور نا ہی میں سو پاؤں ....💦💦
چلو سو جاؤ سارے اچھے بچوں کی طرح🙄
ایک دوسرے کے سر کی کبھی نہ بچھڑنے کی جھوٹی قسمیں نہیں کھاؤ ورنہ گنجے ہو جاؤ گے بہت جلد😁🥺🥺
شکر کرو عشق سے بچ گئے ہو
ورنہ آپ بھی کسی کونے میں بیٹھ کر
من جھوم جھوم ذرہ جھوم جھوم کر رہے ہوتے🥴😂😂😂😂
بیوی فون پہ ...کیا بات ہے میرے سرتاج🙈🙈🙈
صبح سے نہ میسج....
نہ فون .....😞😞
اتنے بزی ہیں کیا ؟😖
شوہر ..بس کیا بتاٶں دفتر کے کاموں میں اُلجھا ہوا ہوں ۔۔
تم سناٶ کیا ہو رہا ہے ..☺☺
بیوی ....کچھ نہیں ہانڈی روٹی سے ابھی فارغ ہوٸ تو سوچا آپکو کال کر لوں 💛💛💛
شوہر ....ویسے کیا پکایا ہے آج ؟ 😍😍😍
۔
۔
۔
۔
😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂
ویسے بڑے افسوس کی بات ہے میاں بیوی کی آپس ۔۔۔کی باتیں ۔۔۔۔اور آپ کان لگا کر کتنے غور سے سن رہے ہیں 😜😜😜
چلیں ان کو آپس میں بات کرنے دیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اور آٸندہ ایسی حرکت مت ۔۔۔کیجٸیے گا ۔۔😡😡
چلیں شاباش اپنا اپنا کام کریں ۔۔😂😂😂😂😂😂
😜😜🙈🙈🙈
وہ بے وفا ہے تو کیا ہوا😕،مت کہو بُرا اُسے 😪
تم مجھے پٹالو😉،دفع کرو اُسے 🙈🤣
🙊🙊
شادی کرونگا تو اسی لڑکی سے جو
لڑائی کے بعد بولے😝
👈ساری غلطی میری تھی لگاؤ چار تھپڑ مجھے 🤣🤣🤣
لڑکی کو پھول دینا ہی صرف محبت نہی
اسے پھولوں کی طرح رکھنا اصل محبت ہے
تم کو کردار بدلنے میں مہارت ھے مگر
کیا کرو گے جو کہانی ھی بدل دی ھم نے
________________🤨😄
ہم تو ہنستے ہیں دوسروں کو ہنسانے کی خاطر🥺
ورنہ دل پہ زخم اتنے ہیں کہ رویا بھی نہیں جاتا😥
💔💔💔
شکر ہے دل ٹوٹنے💔 کی آواز نہیں ہوتی
ورنہ
پاکستان میں ہر طرف سے ٹھاہ ٹھاہ کی آوازیں آنی تھی😂😂😜😜
تو لاکھ کپڑے پہن ______جوتے پہن بال بنا
عشق کا یہ روگ تو آنکھوں سے عیاں ہوتا ہے
مسکراٶ ۔۔ 😊
کیونکہ آپ بہت پیارے ہو❣
اب ہنسو
کیونکہ یہ ایک مذاق تھا 😝
جب دل نہ کرے نماز پڑھنے کا
تو صرف حاضری لگانے ہی چلے جایا کرو۔۔🌷
اسے بتایا کرو کہ دل نہیں ہے، تھکا ہوا جسم ہے
مگر تیری محبت میں آۓ ہیں۔۔۔۔♥🥀
Jumma mubarak🌺
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain