خدا کو راضی کرنا بہت آسان ہے
بس ایک جائے نماز اور چند آنسو
زندگی بھی آئینے کی طرح ہوتی ہے ☺️
وہ تبھی مسکراتی ہے جب آپ مسکراتے ہیں 😅😅😉💝💕💕
فرازؔ عشق کی دنیا تو خوبصورت تھی
یہ کس نے فتنۂ ہجر و وصال رکھا ہے
ماسٹر کرنے کی بجائے😌
اگر بندہ ماسٹرنی کرلے تو🙃
زندگی زیادہ خوشحال ہو جاتی ہے 🥵😹
پاکیزہ رشتے تو آسمانوں پر بنا دئیے جاتے ہیں
ہم سب دُنیا میں کسی ناں کسی کی امانت ہوتے ہیں
ﺍﮮ ﺧﺪﺍ
ﻣﺠﮭﮯ ﺍﯾﮏ ﺑﺎﺭ پھر سے بنا دے
ﺍﺱ ﺑﺎﺭ ﻣﯿﮟ ﺍﭘﻨﺎ ﺧﯿﺎﻝ
ﺭﮐﮭﻮﮞ ﮔا___"😔😌😔
*دھوکہ* دینے کے *ایک ہزار* طریقے ہیں..
*لیکن*
*سب* سے *گھٹیا* طریقہ *محبت* و *ہمدردی* کا *دکھاوا* کرنا ہے..
HalKa HalKa naSha 😒🙂😄
مجھے کوئی دکھی پوسٹ نہی مل رہی
آپ لوگ ایسے ہی یقین کرلیں
میں اداس ہوں

جن کا کوئی جانو مانو نہں ہے ،، میرے پاس آجائیں زہر بنا رہا ہوں مل کر کھاتے ہیں 😓
😔 اس نے پوچھا جدا ہوکر خوش ہو،،
ہم ٹھہرے انا پرست __ کہا جی الحمدللہ

ڈاکٹر تم کتنا کھاتے ہو
موٹا آدمی دس پراٹھے اور چھ کپ چائے
ڈاکٹر
آج سے تم ایک پراٹھا اور ایک کپ چائے پیو گے
موٹا آدمی یہ خوراک ناشتے سے پہلے لینی ہے یا بعد میں
🙄😂😂😂
تلاش کر میری کمی کو اپنے دل میں
اگر درد ہو تو سمجھ لینا محبت اب بھی باقی ہے
دُنیا کا سب سے مشکل کام اِس بات کی وضاحت کرنا ہے کہ آپ کسی کے ساتھ کتنے سچے اور مخلص ہیں۔
🏵️
میں آخری بار بتارہا ہوں.. 🙊🙊
رات تین بجے تک بات کرنے والے جسٹ فرینڈ نہیں ہوتے 🤣🤣
یادوں کی کتاب اٹھا کے دیکھی میں نے
پچھلے سال ان دنوں بھی میری کوئی گرل فرینڈ نہیں تھی
🙂🤔😁
میں ریسٹورنٹ میں اکیلا بیٹھا تھا ایک لڑکی آئ کہتی سنگل ہو 🙄🙄
میں خوش ہو کر
ہاں جی 😋💕🙈
تو وہ پاس پڑی کرسی اٹھا کر لے گئی
" میں تُمہیں اِتنا دیکھنا چاہتا ہُوں کہ ؛ تُمہارے چہرے کے تمام نقش میری آنکھوں کو حفظ ہو جائیں ، کِیوں کہ ؛ میں جانتا ہُوں کہ ؛ پھر مُجھے تُمہیں دیکھے بغیر ایک عمر گُزارنی ہے "
B
.Y
..E
...T
....A
.....K
....E
...C
..A
.R
E
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain